دیسی طریقہ علاج

بچوں کے سینہ کے انفیکشن کے لئے مجرب نسخہ

قسط شیریں ( باریک سفوف بنا لیں اور کپڑے سے چھان لیں ) 10 گرام کشتہ بارہ سنگا ( ہمدرد کا مارکیٹ سے مل جاتا ہے ) 1 گرام شہد خالص 50 گرام شربت شہتوت ( ہمدرد ) 50 گرام تمام اشیا کو مکس کر لیں اور فریج میں رکھ لیں اور بچوں کو روزانہ […]