دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : قبض کیلئے، مجرب علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام مقشر40 گرام، گل سرخ 40 گرام، منقی سرخ 40 گرام، سنامکی 40 گرام، نسوت 20 گرام، گل قند 200 گرام ترکیب تیاری : گل قند کے سوا تمام اجزاء باریک پیس کر گل قند میں ملا لیں مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا رات سوتے وقت آدھا کلو […]