Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : جلد کے امراض، سورائسس چنبل، کیلئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : رسکپور 5 گرام، دار چکنا 5 گرام، ہڑتال ورقیہ 10 گرام، پارہ 10 گرام، گندھک آملہ سار 80 گرام، بابچی 200 گرام، اجوائن دیسی 200 گرام، رائی 100 گرام ترکیب تیاری : پہلے پارہ اور گندھک کی کجلی تیار کریں پھر رسکپور، دار چکنا، ہڑتال ورقیہ باری باری ڈال کر خوب باریک […]