نسخہ الشفاء : تامکھانہ 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، بیج اُٹنگن 10 گرام، ستاور 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام،تج سک 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، بڑی الائچی 10 گرام، دارچینی 20 گرام، بوپھلی 20 گرام، گوکھرو 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، طبا شیر اصلی 20 گرام، فلفل دراز 50 گرام، مغز بادام 50 گرام شہد خالص 10250 گرام ایک کلو دوسو پچاس گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کرکے معجون بنا لیں اور کسی جار میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مشت زنی، اور ہم جنس پرستی، کی وجہ سے کمزوری، اور جریان، احتلام، سرعت انزال، کو دور کر کے قوت باہ پیدا کرتی ہے، تمام جنسی امراض کیلئے بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 4000
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!