نسخہ الشفاء : گاجریں 3 کلو، دیسی گھی ایک کلو، چینی ایک کلو، زعفران 10 گرام
ترکیب تیاری : گاجریں کدوکش کرکے حسبِ ضرورت دودھ میں ڈال کر نرم آنچ پر رکھیں جب گاجریں گل جائیں اور دودھ کھویا بن جائے تو اس میں دیسی گھی، چینی، زعفران پیس کر ڈال دیں جب سب یک جان ہوجائیں تو کسی روغنی برتن میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 2 بڑے کھانے والے چمچ صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : جسمانی طاقت، مقوی بدن، جنسی طاقت، جریان، احتلام، کا خاتمہ کیلئے بے حد مفید ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!