Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : گلہڑ، تھائی رائیڈ، غدود، بڑھنے کا بہترین مکمل علاج

نسخہ الشفاء : رسونت 3 گرام، ایلوا 3 گرام، بچھناک 3 گرام، کچلہ 3 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو باریک پیس کر شیر مدار 50 گرام، میں پکا کر پیسٹ بنا لیں اسکا گلٹی پر لیپ کیا کریں ایک دن چھوڑ کر مرض جانے تک استعمال کریں ایک ماہ میں بہت واضح فرق ہوگا
فوائد  : اس سے گلٹی تحلیل ہوجائے گی، اس مرض کیلئے بہے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top