Alshifa Natural Herbal Pharma

March 2010

دیسی طریقہ علاج

ایام بالکل بند ہو گئے ہیںدیسی طریقہ علاج

حکیم صاحب! ایام بالکل بند ہو گئے ہیں۔اگر کبھی کبھی آتے بھی ہیںتو نہایت تکلیف سے جسم ٹوٹتا ہے۔کمر اور پیٹرومیں درد اور بے چینی ہوتی ہے۔ خون کا رنگ بالکل سیاہ ۔اسی دوران دل گھبراتاہے۔کسی کام کرنے کو جی نہیں چاہتا ہے لیکن کیا کریں۔گھر کا کام کرنا پڑتا ہے۔ڈاکڑی ادویات استعمال کیں لیکن […]

دیسی طریقہ علاج

حب وجع المفاصل

اجزاو ترکیب ساخت: دارچینی، ۱ تولہ۔ جوزبوا ۱ تولہ۔ بھباسہ ۱ تولہ۔ حلیب عود ۱ تولہ۔ قرنفل۱ تولہ۔ سورنجان شیریں۲ تولہ۔ صبر سقوطری ۲ تولہ۔ گولیاں بقدرنخود بناویں۔ ترکیب استعمال:دو گولیاں بوقت شام ہمراہ آب گرم دیا کریں. فوائد: وجع المفاصل و نقرس کو نہایت مفید ہے۔

دیسی طریقہ علاج

روغن طلا

اجزا و ترکیب ساخت: مغز گنگچی سفید ۳ تولہ تخم دھتورہ سیاہ ۱ تولہ ۶ ماشہ کچلہ ۱ تولہ ۶ ماشہ۔ مغز چاکسو۸ تولہ۔ عاقر قرحا ۱تولہ۶ ماشہ۔ مالنگنی ۱ تولہ ۶ ماشہ۔ جو زبوا ۱ تولہ ۶ ماشہ۔ عروسک۳ تولہ خراطین مصفیٰ ۱ تولہ ۶ ماشہ۔ پوست بیخ آک ۳ تولہ۔ قسط تلخ ا

دیسی طریقہ علاج

دواءجریان

دواءجریان اجزاءو ترکیب ساخت: مغز تخم تر ہندی نیم بریان ۴ تولہ۔ مغز شاخ آہو سوہان کردہ ۲ تولہ۔ ریش برگد ۲ تولہ۔ سلاجیت اصلی ۲ تولہ مصطگی رومی۲ تولہ۔خبث الحدید مدبر ا تولہ کشتہ قشر بیض ۶ ماشہ کوفتہ بیختہ ور عرق پیاز سحق بلیغ تا دو یوم کردہ حبوب بقدر کو کنار وشتی

جنسی تعلیم

جنسی اعضاء کے ساتھ منہ کا استعمال

بیوی کے منہ میں عضو تناسل ڈالنا یا اس کی فرج میں اپنی زبان داخل کرنا اور اسے اندرونی طرف سے چاٹنا وغیرہ بھی مذموم جنسی اعمال میں سے ہیں۔ اسلام کی پیش کردہ مثبت جنسی تعلیم کے فقدان کی وجہ سے نوجوان طبقہ نے مغربی ذرائع سے جنسی معلومات حاصل کرنے پر اکتفاء کیا

جنسی تعلیم

دوران حیض مباشرت Intercourse during Menses

حیض‌ کے دوران مباشرت ایک ناپسندیدہ عمل ہے، جس کے بہت سے میڈیکل نقصانات بھی ہیں۔ حیض کے دوران مباشرت سے عورت کو تکلیف ہوتی ہے۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں دوران حیض مباشرت کو صریح لفظوں‌ میں‌ ممنوع قرار دیا ہے۔ وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ ۖ قُلْ هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ ۖ

جنسی تعلیم

مباشرت میں‌ کون کون سے طریقے جائز ہیں؟ What Sex Positions are Allowed in Islam

قرآن و حدیث کی رو سے ممنوع قرار دیئے جانے والے طریقوں کے علاوہ میاں بیوی کے درمیان جنسی تعلقات استوار کرنے کے تمام طریقے جائز ہیں۔ جیسا کہ قرآن مجید میں‌ خود اللہ رب العزت نے فرمایا ہے: نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّىٰ شِئْتُم (القرآن، البقرہ، 2 : 223) تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں

جنسی تعلیم

مباشرت کا بہترین وقت

مباشرت کے لئے سب سے بہتر وقت وہ ہے جب میاں بیوی دونوں مباشرت کی سچی خواہش اپنے دل میں محسوس کریں۔ یعنی اس وقت جب منی کی کثرت کی وجہ سے عضو مخصوصہ میں خودبخود حرکت پیدا ہو یا طبعیت خود بخود اس کی طرف راغب ہو۔

جنسی تعلیم

مباشرت کے بعد کیا کریں؟ How to do Afterplay

مباشرت کے فورا بعد میاں بیوی کو الگ نہیں‌ ہونا چاہیئے بلکہ دونوں‌ تھوڑی دیر تک ایک دوسرے کو بوس و کنار کریں اور ایک دوسرے کے جسم سے کھیلیں۔ ایسا کرنے سے بیوی کو اپنائیت ملتی ہے اور وہ یہ محسوس کرتی ہے کہ اس کا شوہر اس سے واقعی محبت کرتا ہے اور

جنسی تعلیم

مباشرت سے پہلے کیا کریں؟ How to do Foreplay

جس رات مباشرت کرنے کا ارادہ ہو اس روز میاں‌ بیوی دونوں‌ کو پہلے سے ذہنی طور پر تیار ہونا چاہیئے۔ دونوں‌ میں سے کسی ایک کا رات کے پروگرام سے لاعلم ہونا دوسرے کے لئے کوفت کا باعث بن سکتا ہے۔ اس رات میاں‌ بیوی دونوں تازہ دم ہوں۔ صبح ناشتے میں مرغن غذا

جنسی تعلیم

میاں بیوی کا جنسی تعلق کوئی گناہ نہیں بلکہ صدقہ ہے

مباشرت، مجامعت، جماع، وطی، ہمبستری، فریضہ زوجیت، وظیفہ زوجیت، جنسی ملاپ، ملنا، ساتھ سونا میاں بیوی کا تعلق اور اس سے حاصل ہونے والا سکون، محبت اور رحمت اللہ رب العزت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے، جس کا ذکر قرآن مجید میں یوں آیا ہے: وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا

جنسی تعلیم

حیض -menses

ہر ماہ بالغ عورتوں کی بیضہ دانی سے ایک انڈہ خارج ہوتا ہے، جو نل کے راستے گزر کر رحم مادر (بچہ دانی) میں پہنچ جاتا ہے۔ بیضہ دانی سے انڈے کے خارج ہونے سے پہلے، بچہ دانی کی اندرونی سطح پر زائد خون اور عضلات کی تہہ بڑھنا شروع ہوجاتی ہے۔ اگر وہ عورت

جنسی تعلیم

زنا اور اس کی اقسام

زنا اور اس کی اقسام نکاح کے بغیر مباشرت زنا کہلاتی ہے۔ اسلام میں زنا شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ کہلاتا ہے۔ 1. زنا بالرضا متعلقہ دو افراد (زانی اور مزنیہ) کے درمیان نکاح نہ ہونے کی صورت میں دونوں افراد کا باہمی رضامندی کے ساتھ مباشرت کرنا زنا بالرضا کہلاتا ہے۔ 2.

جنسی تعلیم

جنابت کے احکام

جس شخص پر غسل واجب ہو اسے جنبی کہتے ہیں۔ حالت جنابت میں مبتلا شخص کے بارے میں شریعت کے احکامات درج ذیل ہیں: * جنبی اور حائضہ کے لئے قرآن مجید پڑھنا ممنوع ہے، خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں‌ نہ ہو۔ * جنبی کے لیے قرآن حکیم کو چھونا بھی حرام ہے۔ *

Scroll to Top