Alshifa Natural Herbal Pharma

January 2014

کان،اور ناک،کے ،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ،کان سے پیپ آنا بند

    نسخہ،کان سے پیپ آنا بند نسخہ الشفاء، سرسوں کا تیل 50گرام میں کیکر کے30گرام پھول جلا کر تیل چھان کرشیشی میں رکھ لیں دو سے تین قطرے صبح شام کان میں ڈالٹے رہیں مرض ختم ہونے تک اسی سے انشاء اللہ کان کا درد اور کان سے پیپ آنا بند ہو جائے گی […]

آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ,دھند جالا نظر کی کمزوری

    دھند جالا نظر کی کمزوری نسخہ الشفاء،صبح کے وقت مارچ اپریل کے موسم میں گلاب کے تازہ تازہ پھولوں پر پڑی ہوئی شبنم کو اکٹھا کرکے کسی ڈراپر میں ڈال لیں آنکھوں میں تین سے چار چار قطرے روزانہ اللصبح ڈالیں پندرہ یوم تک روزانہ استعمال کرنے سے انشاءاللہ دھند جالااورکمزورنظردرست ہو جائے

سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

بال گرنا بند اور لمبا کرنے کا نسخہ

    بال گرنا بند اور لمبا کرنے کا نسخہ نسخہ الشفاء، ایک عدد پیاز سرخ لیکر پانی میں گھوٹ لیں اور کپڑے سے چھان کر اسکا پانی روزانہ سر پرصبح کے وقت پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں بعد میں سر کو صابن یاں پانی سے دھو لیں ایک ماہ تک بال گرنا بند

سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ, بالوں کا گرنا

    بالوں کا گرنا نسخہ الشفاء۔ بیری کے سبز پتے 150گرام پانی 50گرام ملا کر اسمیں خوب گھو ٹیں کہ وہ موم کی طرح ہو جائے اس کاروزانہ دس پندرہ منٹ تک سر پر لیپ کریں چالیس دن تک بال گرنا بند اور نئے بال اُگنا شروع ہوجائیں گے ان شاء اللہ افاقۃ ہو

دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ، دماغ کے کیڑوں کے اخراج کے لئے

      نسخہ، دماغ کے کیڑوں کے اخراج کے لئے نسخہ الشفاء ۔ نیاز بو کے تازہ پتوں کا پانی لے کرمریض کے نتھنوں میں ایک ایک بوندڈال کر اسے کہیں کہ اوندھا لیٹ جائے ۔ان شاء اللہ کیڑے مر کر ناک کی راہ نکل کاجاہئں گے

دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ، بے خوابی کےلیے

نسخہ، بے خوابی کےلیے نسخہ الشفاء ,  اگرنیند نہ آئے تو صحت کا چند  دنوں میں خاتمہ ہو جاتا ہے اور دماغی سکون درہم برہم ہو جاتا ہے اس مرض کے لئے رات سونے سے پہلے پودینہ اور اجوائن کا قہوہ بنا کرپینے سے نیند آ جاتی ہے بے خوابی کی شکایت دور ہو جاتی

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

حلوہ گاجر مغزیات والا

حلوہ گاجر مغزیات والا نسخہ الشفاء، پتلی پتلی خوش رنگ سرخ گاجریں لے کر پانی سے دھو لیں گاجروں کو باریک کدو کش کر لیں اس طرح کی باریک گاجریں ایک کلو ہونی چائیے اب انہیں دو کلو دودھ میں جوش دیں حتی کہ بلکل گل جاہیں اور دودھ بھی خشک ہو جائے اس کے

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

معجُون لہسن ،قوت باہ کے لیے

معجُون لہسن ،قوت باہ کے لیے نسخہ الشفاء ۔   لہسن چھیلا ہوا آدھا کلو لے کر ایک کلو دودھ میں ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ گل جائے اب اس میں 500گرام شہد ملا کردیسی گھی خالص 100گرام ملادیں جب اچھی طرح آپس میں مل جائیں تو نیچے اتار لیں اور اس میں

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

بے حد مقوی باہ مرکب

بے حد مقوی باہ مرکب نسخہ الشفاء،سفید پیازکا رس 10گرام ادرک کا رس 3گرام شہد 5 گرام دیسی گھی 3 گرام ترکیب تیاری،ان چاروں چیزوں کو ملا کر دودھ کیساتھ پینے سے قوت باہ میں بے حد اضافہ ہوتا ہے 10دن متواتراستعمال کرنےسے نہائت ہی عمدہ نتاہج پیدا کرتا ہے موافق آنےپرصبح وشام دونون وقت

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

فوری اثر مقوی باہ نسخہ

 فوری اثر مقوی باہ نسخہ فوری اثر مقوی باہ نسخہ نسخہ الشفاء ۔ کالے چنے کے آٹےکی روٹی کے ساتھ پیاز اورگڑ کھانا قوت انتشار میں بے حد اضافہ کرتا ہے ۔چند ہی روز میں غضب کی تحریک پیدا ہو جاتی ہے 10 گرام پیاز اور 10گرام کالاگڑ دونوں چیزوں کو ملا کر پانی سے

Scroll to Top