Alshifa Natural Herbal Pharma

January 2014

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

مقوی باہ نسخہ،سفید پیاز

مقوی باہ نسخہ،سفید پیاز نسخہ الشفاء ۔ پیاز سفید50گرام لے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے کسی برتن میں رکھیں اُس پر گائے یا بیھنس کا دودھ ایک کلو ڈالدیں پھر اس کو نرم نرم آگ پر پکائیں جب گل جائے تو اتار لیں اور سرد ہونے پر 500گرام گائے کا گھی ملاکر پھرآگ پر رکھ دیں […]

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

قوت،باہ کو حرکت میں لانے کے لئے، پیاز

قوت،باہ کو حرکت میں لانے کے لئے، پیاز نسخہ الشفاء ۔ پیاز قوت باہ کو حرکت میں لانے کے لئے ایک اچھی چیز ہے لیکن اس کی کثرت حافظہ کو کُند اور دماغ کو خراب کر دیتی ہے پیاز کے ساتھ کالی مرچ اور دارچینی کا استعمال کرنا اس نقص کو دور کر دیتا ہے

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

قوت باہ کو بڑھانے کے لئے،شہد

قوت باہ کو بڑھانے کے لئے،شہد مد د گار ثابت ہوتا ہے _____________________ نسخہ الشفاء، قوت باہ کو بڑھانے کے لئے شہد مددگار ثابت ہوتا ہے شہد کو انڈے کے ساتھ ملا کر کھانا بہت ہی مفید ہے شہد اور گاجر کو کھانا نہائت ہی منافع بخش ہے شہد اور گھی کو ملا کر کھانا

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

بدن میں خون پیدا کر کے چہرہ سُرخ بنا دینے والا ناشتہ

بدن میں خون پیدا کر کے چہرہ سُرخ بنا دینے والا ناشتہ نسخہ الشفاء،مغز بادام 10عدد، چھوٹی الائچی 10عدد، چھو ہارہ 2عدد مغز کدو5گرام ترکیب تیاری ۔ تینوں چیزیں رات کو مٹی کے برتن میں بھگو رکھیں صبح نکال کر مغز بادام کو چھیل لیں ، الائچی کا چھلکا اُتار دیں چھو ہارے کی گھٹلی

دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

خمیرہ بادام چاندی زعفران والا

خمیرہ بادام چاندی زعفران والا نسخہ الشفاء ، بادام چھلے ہوے10گرام  ، لے کر ایک دو چمچ پانی ملا کرخوب گھوٹ لیں حتی کےمکھن کیطرح نرم ہو جائے ایک پاؤ گائے کا دودھ ملا کرآدھ کلو چینی میں شربت سے زیادہ گاڑھاقوام بنا لیں خوشبو کےلئے 10قطرے کیوڑہ ملا لیں 5عدد ورق چاندی اور10گرام دانہ

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نہا یت مقوی باہ خُوش ذائقہ دُودھ

نہا یت مقوی باہ خُوش ذائقہ دُودھ نسخہ الشفاء ، چھیلے ہوے بادام 20 عدد لے کر خوب باریک گھوٹ لیں اور جوش کھاتے ہوئے آدھ کلودودھ میں ملا دیں جب دوتین جوش آجائے تودودھ آگ سے اتار کر ٹھنڈہ کریں جب پینے کے لائق ہو جائے تو اس میں حسب خواہش شہد ملا لیں

دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

بادام

بادام نسخہ الشفاء   ۔   بادام دماغ کو طاقت دینے کے لئے بہت اچھی چیز ہے اس میں دماغ کے جوہرکی پرورش اور نشوونما کرنے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے ۔ انڈے اور بادام کو ملا کر اگر ناشتہ کیا جائے تواس سے عمدہ کوئی چیز نہیں بادام پاؤڈر 5گرام ایک عدد دیسی انڈہ

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نہایت ہی مقوی باہ سفوف و معجون

نہایت ہی مقوی باہ سفوف و معجون نسکہ الشفاء،دیسی انڈہ کی اُبلی ہوئی زردیاں 8 عدد،گندم 500گرام ،مالکنگنی 10گرام لونگ10گرام ، جائفل 10گرام، دار چینی 10گرام، مغز اخروٹ 10گرام ،موصلی سفید انڈیا10گرام مرچ سیاہ 30گرام گرام اور گُڑ 1کلو ترکیب تیاری،سب چیزوں کا الگ الگ پاؤڈر بنا کر پھر آپس میں اچھی طرح مکس کر

دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

خمیرہ بادام انڈے کی زردی والا

خمیرہ بادام انڈے کی زردی والا نسخہ الشفاء ۔ چھلے ہوئے بادام 40 گرام لے کر پانی میں خوب باریک گھوٹ کر شیرہ نکال لیں ایک گلاس پانی کا اضافہ کر کے برتن میں ڈال کرہلکی آنچ پر چڑھائیں اور ایک کلو چینی ملا کر شربت سےگاڑھا قوام بنا لیں چاندی کے ورق 50 عدد

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

منی بڑھانےکے لئے

منی بڑھانےکے لئے نسخہ الشفاء ۔ زردی دیسی انڈہ کی نیم اُبلی ہوئی لے کر ایک یا دو اس میں کشتہ قلعی 4 چاول کے دانے جتنا رکھ کر کھائیں اُوپر سےدو گلاس نیم گرم دودھ پیئں نئی منی پیدا کرتا ہے ۔ اور قوت باہ کو حرکت دیتا ہے نوٹ؟ یہ نسخہ پندرہ یوم

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

مقوی باہ دودھ انڈہ ،شہد

مقوی باہ،دیسی انڈہ زردی کی نیم اُبلی ہوئی نسخہ الشفاء ۔خوب جوش کھولتے ہوئے پانی میں دو انڈے ڈالیں اور تین منٹ تک جوش دیتے رہیں اس کے بعد اتار کر چھیل لیں یہ زردی دیسی انڈہ کی نیم اُبلی ہوئی ہے دو،عدد زردیاں نمک ، اور دو چٹکی دارچینی کے پاؤڈر کے ہمراہ کھا

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

انڈے میں بے پناہ غزائیت اور قوت باہ ہے

انڈے میں بے پناہ غزائیت اور قوت باہ ہے نسخہ الشفاء ،یوں توکئی پرندوں کےانڈے مقوی باہ تسلیم کیے جاتے ہیں لیکن مرغی کے انڈے میں بے پناہ غزائیت اورقوت باہ ہے انڈے کی زردی خصوصیات سے محرک باہ ہوتی ہے دماغ کو قوت دینے کے لئے انڈے کی زردی نہایت لاثانی چیز ہے انڈے

دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء، نسیان یعنی کہ بھولنے کا مرض

    نسخہ الشفاء، نسیان یعنی کہ بھولنے کا مرض نسخہ الشفاء، دارچینی کےچھو ٹےچھوٹےٹکڑے دن میں تین چار ٹکڑے چبا کراس کا رس چوستے رہیں چند روز بعد آ پکو خودبخود پتہ چل جائے گا قوت حافظہ غیر معمولی طور پر بڑھ رہی ہے اور نسیان ختم ہو رہی ہے۔

دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء,دماغ کی تقویت کے لیے

  مقوی دماغ کے لئے نسخہ الشفاء۔ سنگترہ کے تازہ پھول 50گرام لے کر 150گرام سفید تل کے تیل میں میں ڈال لیں اسےدھوپ میں رکھ دیں اوررات کو الماری میں رکھ دیں یہ عمل 20دن کرنے سے اس کے پُھولوں کی خوشبو اوراس کا مقوی جوہر تل کے تیل میں منتقل ہو جائے گا

Scroll to Top