Alshifa Natural Herbal Pharma

January 2014

سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

درد شقیقہ

    درد شقیقہ نسخہ الشفاء,درد شقیقہ ایک قسم کا نوبتی سر درد ہے جو اکژ سر کے نصف حصہ میں ہوتا ہے۔کنپٹیوں کی رگیں زور زور سے ٹرپنے لگتی ہیں۔ نسخہ الشفاء ۔ نمک دیسی 4گرام 70گرام ،پانی ملا کر اچھی طرح ملا کر حل کر لیں دو چار منٹ بعد پانی نتھار کر […]

سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

اگر سر درد کا درد سرد ہو

      نسخہ الشفاء،اگر سر درد کا درد سرد ہوا کا لگنا ہو تو اس کے لئے دارچینی کا استعمال بے بہت مفید ہے 10 گرام ۔دارچینی کو پپیس پانی میں گاڑھا پیسٹ بنا کر یشانی اور کنپٹیوں پرلیپ کریں ۔ انشاءاللہ آرام ہو گا

سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

سر درد کو فوری آرام

    نسخہ الشفاء ۔ چونا قلعی10گرام، نوشادر 10گرام لے کر دونوں کو باریک پیس کر کھلے منہ والی شیشی میں ڈالیں اور مضبوطی سے بند کریں 24 گھنٹے رکھنے کے بعد ایک دم ڈھکن کھول کر زور سے 3 بار سونگھیں سر درد کو فوری آرام ہوگا چونا، مراد: قلعی کرنےوالا چونا

Scroll to Top