Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : لیکوریا کیلئے، انتہائی نایاب، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 20 گرام ہلدی 20 گرام، سہاگہ بریاں 20 گرام، گل سرخ کی پتیاں 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کریں
مقدار خوراک : آدھا چائے والا چمچ صبح، اور،رات، کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : لیکوریا، عورتوں میں لیکوریا، کا بہت ہی زبردست کامیاب ترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top