Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جسم کے کسی بھی حصہ، سے خون بہنے کو روکنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 3 گرام، سرمہ اصفہانی 3 گرام، کتھ سفید 3 گرام، سنگجراحت 3 گرام، کہرباشمعی 10 گرام، صدف مرواریدی 10 گرام، اقاقیا 10 گرام، دم الاخوین 8 گرام، گوند ببول 8 گرام، گوند کتیرا 70 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 2 گرام، تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں صبح وشا م مرض جانے تک استعمال کریں
فوائد : خون خواہ جسم کے کسی حصے سے جاری ہو بند ہوجاتا ہے سل اور اس کے عوارضات میں مفید ہے مجرب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top