Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : السر معدہ کا، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 300 گرام، ملٹھی 200 گرام، اسگندھ ناگوری 200 گرام، چھلکا اسبغول 200 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر چھلکا اسبغول صابت ہی ملا لیں
مقدارخوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : معدہ کے السر کا مکمل علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top