Alshifa Natural Herbal Pharma

دیسی طریقہ علاج

Urdu, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : کہیں بھی، کسی بھی جگہ کا درد ہو، اسکا فوری علاج

نسخہ الشفاء : ایک عدد دیسی مرغی کا انڈہ لیں، انڈے کی زردی علیحدہ کر لیں، پهر جتنی زردی ہے،اتنا ہی خالص شہد زردی میں مکس کر لیں، پهر سفید پهٹکڑی پیس کر آدها چمچ زردی اور شہد میں مکس کر لیں، ترکیب استعمال جب تینوں چیزیں مکس ہو جائیں پهر اس شیرے کو اگر […]

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, دل، کے امراض، کیلئے مختلف، دیسی نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : معدہ، اوردل کیلئے، آسان ترین مجرب علاج

نسخہ الشفاء : ہلدی 100 گرا، کچور 100 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ یاں پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : جوڑوں کے درد، اور کمر درد کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بوزیدان 50گرام، سورنجان شیریں 30گرام، مصبر 15گرام، زنجبیل 15گرام، مرچ سیاہ 10گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، اور رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد :

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : جوڑوں کا درد، گٹھیا، کمر درد، کیلئے مجرب علاج

نسخہ الشفاء : نسخہ موصلی سفید15گرام ،فلفل دراز15گرام، ستاور15گرام، بدھارا15گرام، سونڈھ15گرام اسگند15گرام، اجوائن دیسی15گرام، پپلا مول15گرام، سورنجاں شیریں15گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان و احتلام, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جریان نامردی، فالج، اعصابی دردیں، اعصابی کمزوری کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 5 گرام، جند بید ستر 10 گرام، کچلہ مدبر 10 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، اور

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : ہر قسم کے درد، عرق النساء، اور وجع المفاضل کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 10 گرام، سورنجاں تلخ 10 گرام، بیخ تمہ 10 گرام، سقمونیا ولائتی 10 گرام ترکیب تیاری :تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں اس کے بعد سفوف کو گھیکوار کے گودا 100 گرام،میں کھرل کریں اور خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے پر پھر کھرل کر کے یاں گرائینڈر میں

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, امراض معدہ, بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, نزلہ زکام، کی حقیقت اور اس کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نزلہ، زکام، بخار، کیلئے مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : قسطِ شیریں 100 گرام، شہد 200 گرام ترکیب تیاری : قسطِ شیریں کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں شہد ملا کر خو ب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی اب اس کو کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جوڑوں کے درد، درد گردہ، عام جسمانی دردوں، کیلئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : کُچلہ مدبر 7 گرام، مُصبر 10 گرام، تُمہ 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں نوٹ، کیپسول تھوڑے نرم بھریں جس میں تھوڑی کم دوا آئے مقدار خوراک : 1 کیپسول،

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : تمام جسمانی دردوں کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 25 گرام، اسطخودوس 40 گرام، افسنین 40 گرام، تل سیاہ 50 گرام، بھلاوہ مدبر 25 گرام ترکیب تیاری : پہلے بھلا وہ کی ٹوپی اتار کر بھلاوہ کو کوٹ لیں اور اس میں تھوڑے سے دیسی گھی میں نیم براؤن کرلیں لیکن یہ خیال رہے کہ دھواں جسم کے حصے

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جوڑوں کے درد ،جسمانی دردیں، اعصابی دردوں، کیلئے نہایت زبردست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 10 گرام، مرچ سفید 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، جاوتری 10 گرام، دار چینی 10 گرام، زعفران 10 گرام، مصطلگی رومی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، عود ہندی 10 گرام، عود باللسان 10 گرام، لونگ 10 گرام، آملہ خشک 10 گرام، مصبر 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، حرمل

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جوڑوں کے درد، اور ٹانگوں کے درد کا، مجرب و موثر ترین فوری اثر علاج

نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، جاوتری 5 گرام، حنظل 5 گرام، مصبر 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، ایک کیپسول،

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری، نامردی، اعصابی کمزوری، نہایت زبردست کمال کا علاج

نسخہ الشفاء : شنگرف مدبر 10 گرام، جاوتری 3 گرام، دار چینی 3 گرام، جند بیدستر 3 گرام، زعفران کشمیری اصلی 3 گرام، عرق پیاز سفید 100 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کر عرق پیاز سفید میں خوب کھرل کریں اور خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے کے بعد پھر

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کا، مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، سلاجیت 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک سے دوگلاس نیم گرم دودھ

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, امراض معدہ, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری، جسمانی کمزوری، کیلئے اعلی درجہ کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، لونگ 10 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، جند بیدستر 10 گرام، زعفران 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار

Scroll to Top