Alshifa Natural Herbal Pharma

treatment

Urdu, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, عورتوں کے لیکوریا، کیلئے مختلف،دیسی نسخہ جات, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, موٹاپے کا، دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج

نسخہ الشفاء : موٹاپا، چربی کی زیادتی، جسم دکھنا، لیکوریا، کمر درد، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھل برگد 50گرام، پھلی کیکر 50گرام، مازوسبز 50گرام، سپاری 50گرام، ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں فوائد : گرم تر امراض، […]

Urdu, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : جوڑوں کے درد، آرتھرائٹس، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، نوشادر 20 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں فوائد : درد ختم کرنے اور سوزش کو ختم کرنے  جوڑوں کے

Urdu, دیسی طریقہ علاج, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : چھوٹا پیشاب، جل کر اور رُک رُک کر آنا، سوفیصد مکمل علاج

نسخہ الشفاء : اونٹ کٹارہ کی جڑ 50گرام، کوزہ مصری 50گرام، جوکھار 10گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد

اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : خشک دمہ، کھانسی، ٹی بی ،خونی بواسیر، یرقان، پیشاب کی جلن، ان سب امراض کا جڑ سے خاتمہ

نسخہ الشفاء : شیر مدار10 گرام، ہلدی 250 گرام، ملٹھی 250 گرام، گلوکوز 250 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں پھر ان میں شیر مدار اور گلوکوز ملا کر کھرل میں خوب رگڑ لیں اورخشک ہونے پر آدھا گرام والے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : اکسیر معدہ، کمی بھوک ، قبض، درد معدہ، گیس ٹربل، بہت ہی کمال کا مجرب علاج

نسخہ الشفاء : نوشادر 100 گرام، پودینہ خشک 100 گرام، میٹھا سوڈا 100 گرام، نمک سیاہ 100 گرام، اجوائن دیسی 100 گرام، ست پودینہ 5 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر بعد میں ست پودینہ پیس کر مکس کر لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : معدے میں تیزابیت، کا خاتمہ بہت ہی زبردست علاج

نسخہ الشفاء : سونٹھ 50 گرام، میٹھا سوڈا 100 گرام ترکیب تیاری : سونٹھ کو باریک پیس کر میٹھا سوڈا ملا کر یکجان کر لیں بس تیار ہے مقدار خوراک : 1 گرام صبح، اور دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ جاری رکھیں فوائد

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، کا بہترین، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تالمکھانہ30 گرام، ثعلب مصری 30 گرام، سفید موصلی 30 گرام، رال سفید 30 گرام، چھلکا اسپغول 30 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس دودھ کیساتھ ، خالی پیٹ دن میں ایک بار کسی بھی وقت پندرہ دن

گردوں کے امراض کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : گردے کی پتھری سے نجات

اس نسخہ کے استعمال سے گردے کی پتھری نکل جاتی ہے ۔ نسخہ الشفاء : کالی مرچ 20 گرام، فلفل دراز20 گرام، سیاہ نمک 20 گرام، نوشادر انڈیا 20 گرام، سہاگہ بریاں 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو لے کر پیس لیں مقدار خوراک : 1 ایک گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے

بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بواسیر خونی و بادی کا علاج

نسخہ الشفاء : مغز تخم نیم 10 گرام، مغز تخم بکائن 10 گرام،رسونت اصلی 20 گرام,تخم گندنا 20 گرام، پوست ہلیلہ زرد 40 گرام ۔ ترکیب تیاری : ان تمام اجزءا کو صاف کر کے باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 گرام صبح و رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ

معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

Piles,problem,herbal,treatment, خونی بواسیر، کا علاج

خونی بواسیر، کا علاج خونی بواسیر اس مرض میں خون اور زرد رنگ کا پانی مسوں کے راستے نکلتا ہے ۔بد ہضمی اورقبض کے ساتھ پاخانہ کی شکائیت رہتی ہے نسخہ الشفاء۔ مولی کے اوپر والے چھلکے چھیل کر خشک کر لیں 150 گرام تک خشک چھلکوں کا وزن ہوناچاہیے پھراس میں 50 گرام چینی

معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

constipation,herbal,treatment, علاج ، قبض

علاج،قبض قبض ایک ایسی بیماری ہے جو صحت کا ستیاناس کردیتی ہے قبض کی بدولت بھوک کا نہ لگنا ، درد سر ۔اعصابی کمزوری ،تھکاوٹ وغیرہ۔۔ نسخہ الشفاء، پیپل کا پھول 50 گرام،لے کر سایہ میں خشک کر لیں یاں کسی پنساری سے لےلیں اور 50گرام چینی عام دو نوں کا سفوف بنا لیں رات

دیسی طریقہ علاج

مولی اور لیموں سے یورک ایسڈ کا علا ج

مولی اور لیموں سے یورک ایسڈ کا علا ج مولی باریک کاٹ کر اس پر ایک عدد لیموں چھڑک دیں اور کچھ نہیں ڈالنا اس کو صبح نہار منہ کھالیں ایک گھنٹے بعد ناشتہ کریں۔ مولی درمیانی ہو۔ انشاءاللہ یورک ایسڈ نارمل ہوجائے گا۔ یہ عمل 7 دن کرنا ہے۔

دیسی طریقہ علاج

جریان اور اس کا علا ج

جریان اور اس کا علا ج آج کل جدھر دیکھو اسی مر ض کا رونا ہے ۔ نوجوان نسل میں سے تو شاید ایک آدھ خوش نصیب ہو گا جو اس کے دام میں نہ پھنسا ہو ۔ اس کے مریض کو دیکھو تو چہرہ بے رونق ، رخسار دبے ہوئے پژمر دہ اور سر

دیسی طریقہ علاج

دمہ اور بواسیر کا علاج

دمہ اور بواسیر کا علاج اللہ تعالیٰ نے کیکر اور شیشم کے درخت کی قسم نہیں کھائی بلکہ قرآن میں پوری سور ت کا نام خود انجیر ہے یعنی سورئہ التین ہے اور پھر اس سورئہ میں اللہ تعالیٰ نے انجیر کی قسم کھائی ہے ۔ آخر اس میں اتنی افا دیت ہے تو اللہ

Scroll to Top