Alshifa Natural Herbal Pharma

دیسی طریقہ علاج

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : امراض معدہ، اپھارہ، بد ہضمی، درد شکم، کمی بھوک، جی متلانا، انتہائی آسان علاج

نسخہ الشفاء : نمک سیاہ 100 گرام، فلفل سیاہ 100 گرام، نوشادر انڈیا 100 گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام، صبح اور، شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کر لیا کریں فوائد : بہت زود اثر اور ہاضم ہے […]

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پیٹ درد، اور اپھارہ کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سیندھا نمک 150 گرام، زیرہ سفید بھنا ہوا 100 گرام، سونٹھ 50 گرام، نمک سیاہ 50 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام، ست پودینہ 3 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں ست پودینہ پیس کر ملا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پیٹ درد، تبخیر معدہ، کمی بھوک، بدہضمی، درد قولنج، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، پوست آملہ 20 گرام، پوست بلیلہ 20 گرام، ہلیلہ سیاہ 20 گرام، سنڈھ 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، کالی مرچ 15 گرام، فلفل دراز 15 گرام، نمک لاہوری 15 گرام، نمک سیاہ 15 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، نوشادر 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : برص، یعنی سفید داغ، کا دیسی علاج

یہ ایک نہائیت ہی بدنما مرض ہے جس سے جلد کی خوبصورتی بگاڑ دیتا ہے یہ ایک ایسا نایاب نسخہ ہے اسکو استعمال کریں اور فائدہ اٹھائیں نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ 50 گرام کو پہلے باریک پیس لیں ورقیہ کو کھرل میں ڈالکر اس میں دو عدد دیسی انڈوں کی سفیدیاں ڈالیں اور دو

Urdu, امراض معدہ, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دل، کے امراض، کیلئے مختلف، دیسی نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : انار کا جوس، آپ کے دل کے لئے نئی زندگی

نسخہ الشفاء : انار کا جوس، آپ کے دل کے لئے نئی زندگی انسان کے لئے دو چیزیں بے انتہا فائدے کی حامل ہیں پہلی چیز ہے سادہ پانی اور دوسرا انار پاکستان میں انار موسمی پھل ہے اس لئے میں نے خشک انار دانے پر تجربہ کیا، میں نے مٹھی بھر انار دانے کوآدھا

Urdu, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : برص، پھلبہری، کا مجرب علاج

نسخہ الشفاء : بابچی 50 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام، تخم پنواڑ 50 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام، تل سفید 50 گرام، بلادر نیم سوختہ 50 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے بلادر کی ٹوپی اتار کر بلادر کو ہلکا ہلکا موٹا کوٹ لیں اور تھوڑے سے دیسی گھی میں توے پر نیم

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سپیشل بدہضمی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 100 گرام، زیرہ سفید 100 گرام، نمک سیاہ 100 گرام، نوشادر 50 گرام ترکیب تیاری :ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح دوپہر رات کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کر لیا کریں فوائد : بدہضمی،

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پیٹ کے درد، کا آسان دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پودینہ 10 گرام، نمک سیاہ10 گرام، سونف 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، دار چینی 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، نوشادر10 گرام، امچور10 گرام، انار دانہ 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : چھوٹا چائے والا

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کمی ہاضمہ، خرابی معدہ، تیزابیت، سینہ کی جلن، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پودینہ 25 گرام، الائچی خورد 25 گرام، سماق دانہ 50 گرام، چینی 100 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : امراض معدہ، بد ہضمی، پیٹ درد، اپھارہ، کمی بھوک، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : نوشادرانڈیا 100 گرام، سونف 30 گرام، نمک سیاہ 30 گرام، سونٹھ 30 گرام، پودینہ 15 گرام، دانہ الائچی کلاں 15 گرام، کالی مرچ 15 گرام، دار چینی 15 گرام، اجوائن دیسی 15 گرام، فلفل دراز 15 گرام، نمک طعام 15 گرام، سماق دانہ 10 گرام، میٹھا سوڈا 10 گرام، الائچی سبز 10

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : السر معدہ، معدہ کی تیزابیت، اور جلن، کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : طباشیر 40 گرام، الائچی خورد 25 گرام، مغز کول ڈوڈے 10 گرام، کوزہ مصری 70 گرام، ورق چاندی 1 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ تین دانے مربہ آملہ کے ساتھ کھائیں اوپر

Urdu, امراض معدہ, جنرل, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بد ہضمی، اور کھٹے ڈکار، آنا اب مستقل بند، اس دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، بڑی الائچی، 5 گرام، الائچی چھوٹی سبز 5 گرام، خارخسک 5 گرام، کرفس5 گرام، زیرہ سفید 13 گرام، زیرہ سیاہ 3 گرام، پودینہ خشک 250 گرام، میدہ لکڑی 10 گرام، اسگندھ ناگوری 10 گرام، چینی 20 گرام، گندھک آملہ سار 25 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : معدہ کی خرابی، دست آنا، معدہ میں درد، بھوک نہ لگنا، عرق گلاب، کیساتھ بہترین علاج

نسخہ الشفاء : عرق گلاب ایک بوتل میں لونگ 50 گرام، ڈال کر بوتل کا منہ بند کرکے 40 دن تک تک دھوپ میں رکھیں، ہر روز ہلائیں، 40 دن کے بعد استعمال کریں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا، سے ایک چمچ تک عرق روزانہ صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ استعمال

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بھوک لگانے کیلئے، اور ہاضمہ کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : پوست بیخ مدار 40 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، نمک سونچر 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ

Scroll to Top