Alshifa Natural Herbal Pharma

March 2010

دیسی طریقہ علاج

گاجر

مقوی گاجر غریبوں کا سیب کہلاتی ہے۔ اس میں وٹامن کا خزانہ ہوتا ہے۔ سردیوں میں یہ سبری عام اور سستی دستیاب ہوتی ہے۔ ارزاں داموں فروخت ہونے والی گاجر اپنے خواص کے اعتبار سے گراں قدر ہے۔

دیسی طریقہ علاج

انار

انار شفاء بخش پھل ہے اور جنت کے میووں میں سے ایک ہے۔ حضور انور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا “انار کھاؤ اس کے اندرونی چھلکے سمیت کہ یہ معدے کو حیات نو عطا کرتا ہے۔“

دیسی طریقہ علاج

گوشت

گوشت میں ایک مکمل مفید اور مقوی غذا ہے نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے گوشت کو دنیا اور آخرت کا بہترین سالن قرار دیا ہے۔

دیسی طریقہ علاج

مچھلی

انسانی صحت کیلئے مچھلی کی اہمیت مسلم ہے حالیہ تحقیق سے ثابت ہو گیا ہے کہ مچھلی میں پائے جانے والے تین اجزاء یعنی فلیسٹی ایسڈ ذہنی امراض کی روک تھام میں معاون ثابت ہوتے ہیں

دیسی طریقہ علاج

انجیر

انجیر کو زمین کا پہلا پھل کہا جاتا ہے بظاہر یہ بہت نازک پھل پوتا ہے۔ لیکن اثر کے لحاظ سے دیگر پھلوں سے زیادہ غذائیت بخش ہوتا ہے۔ یونانی حکما اپنے نسخوں میں انجیر ضرور استعمال کرتے ہیں۔ اطباء چہرے کے نکھار کیلئے انجیر کھانے کی تاکید کرتے ہیں انجیر کے استعمال سے حواس

دیسی طریقہ علاج

کھجور

کھجور ایک طاقتور غذا ہے اور کئی اعتبار سے اہمیت کی حامل بھی سورۃ مریم میں کھجور کا تذکرہ ملتا ہے اس ضمن میں ڈاکٹر خالد غنزوی لکھتے ہیں۔

دیسی طریقہ علاج

شہد

شہد دنیا کی قدیم ترین دواؤں اور غذاؤں میں سے ایک ہے۔ اللہ تعالٰی نے شہد کو “شفاء کا مظہر“ قرار دیا ہے۔ عرصے سے روایت چلی آ رہی ہے کہ دنیا میں اولین سانس لینے کے بعد (مسلمان) بچے کی زبان پہلی بار جس ذائقے سے آشنا ہوتی ہے۔

دیسی طریقہ علاج

دودھ

دودھ لطیف اور زود ہضم غذا ہے جو بہترین غذائیت مہیا کرتا ہے۔ عمدہ خون پیدا کرتا ہے پیٹ کی تیزابیت دودھ پینے سے کم ہوتی ہے السر میں دودھ مفید ہے دماغی قوت میں اضافہ کرتا ہے

جنرل

حفظان صحت ہدایات نبوی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم

چونکہ صحت و عافیت اللہ تعالٰی کی اپنے بندے پر سب سے بڑی اور اہم نعمت ہے اور اس کے عطیات و انعامات میں سب سے عمدہ ترین اور کامل ترین ہے، لٰہذا ہر شخص کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنی صحت و عافیت کی حفاظت و مراعات اور اس کی نگہبانی اور نگرانی

Scroll to Top