Skip to content

الشفاء نیچرل ہربل فارما

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Phone# 0092-313-9977999

 

 

 

انسانی مزاج کے مطابق
الشفاء نیچرل ہربل فارما کی ریسرچ اور ہمارا طریقہ علاج
انشاءاللھ عنقریب مکمل تفصیل بیان کریں گے

نسخہ،کمزوری نظر مکمل ختم
نسخہ الشفاء، زرشک250گرام، سونف250گرام
ترکیب تیاری:دونوں اجزا کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک:صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ
دوماہ مسسل استعمال کریں
فوائد:اس نسخہ کو استعمال کرنے سے شاہین جیسی تیز نظر ہوجاتی ہے
آزمودہ اور مجرب نسخہ ہے

نسخہ،دماغی کمزوری اور نظر کی کمزوری ختم
نسخہ الشفاء::مغزبادام ، 250گرام ، سونف250گرام ، دیسی شکر250گرام
ترکیب تیاری:: تینوں اجزا کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک:ایک بڑاچمچ کھانے والا صبح نہار منہ ایک کپ دودھ کیساتھ
دو سے تین ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد:اس نسخہ کے استعمال سے دماغی کمزوری اور نظر کی کمزوری ختم ہوجاتی ہے
مزید قبض کو بھی ختم کرتا ہے یہ نسخہ نہایت بہترین اور آزمودہ ہے

نوٹس
الشفاء نیچرل ہربل فارما کے راولپنڈی پاکستان میں محمد عُبید صاحب
منظور شدہ ڈسٹری بیوٹر ہیں ان کے علاوہ اور کسی شہر میں ہمارا
ڈسٹری بیوٹر نہیں ہے اگر کوئی اور ڈسٹری بیوٹر ہونے کا کہے تو
فوری ہمیں ای میل کریں یاں فون پر اطلاع دیں ادارہ اُس کے خلاف
فوری قانونی کاروائی کرے گا اورجعلی ڈسٹری بیوٹرکو مبلغ دس لاکھ
روپےادارہ کو ہرجانہ ادا کرنا پڑے گا
راولپنڈی محمد عُبید

0313-9977999
0344-5137022
info@alshifaherbal.com

نسخہ،معجون،خواتین
نسخہ الشفاء، مغز قرطم20گرام،مغز بادام20گرام،انیسوں10گرام،بسفائج10گرام،فستقی10گرام
گاؤزبان10گرام،مغز خربوزہ10گرام،شہد خالص300گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کاسفوف بناکرشہدمیں اچھی طرح مکس کردیں،معجون،خواتین تیارہے
مقدارخوراک:6گرام صبح نہار منہ عرق سونف ایک گلاس کے ساتھ استعمال کریں
فوائد:یہ معجون عورتوں کےایام کی خرابی کو دورکرتی ہے پیشاب کھل کرلاتی ہےقبض
کودورکرتی ہے اورمعدہ کو طاقت دیتی ہے اور حیض کھل کر آتا ہے

نسخہ۔معجون،کمراور،گردہ،کو طاقت دینے کے لیے
نسخہ الشفاء،تخم گزر20گرام،تخم کرفس20گرام،تخم اسپت20گرام،اجوائن دیسی20گرام
بادیان20گرام،مغز خربوزہ20گرام،مغز کھیرا20گرام،لونگ20گرام،فلفل سیاہ20گرام،
عاقرقرحا10گرام،دارچینی10گرام،زعفران8گرام،مصطگی رومی10گرام،عود خام5گرام
بسباسہ5گرام، پپلامول 10گرام،شہد خالص600گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا خوب باریک سفوف بنا لیں سفوف بنانے کے بعد اس میں شہد کو
اچھی طرح ملا لیں معجون تیارہوجائے گی پھراس کو کسی شیشی میں ڈال کرمحفوظ رکھیں
مقدار خوراک
چھ 6گرام روزانہ شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گلاس عرق سونف کیساتھ استعمال کریں
فوائد:کمر درد کو ختم کرتی ہے اور گردوں کو طاقت دیتی ہے قوت باہ کو زیادہ کرتی ہے
اور مادہ تولید کوزیادہ پیدا کرتی ہے پیشاب کی زیادتی کو روکتی ہے بدن کو چست کرتی
ہے اور معدہ کوطاقت دیتی ہے جگر اور دماغ کو قوت دیتی ہے بلغم کودور کرتی ہے
نوٹ:: اس معجون کو دودھ کیساتھ بھی استعمال کرسکتے ہیں

گرمیوں کے لیے نسخہ،شربت مفرح قلب و دماغ
نسخہ الشفاء،مغز بادام50گرام، مغز کدو50گرام،مغز تربوز50گرام،طباشیر بانسی20گرام
آملہ خشک بغیر گٹھلی کے50گرام،الائچی خورد5گرام،شہد خالص250گرام،چینی سفید
750گرام
ترکیب تیاری: علاوہ شہد اور چینی :تمام اجزا کا سفوف بناکر دو کلو پانی میں ملا دیں
پھر ہلکی آنچ پر رکھ کر پکائیں جب ایک کلو پانی رہ جائے تو کسی باریک مکمل کے
کپڑے سے چھان لیں جوپانی ہے اس کو پھر ہلکی آنچ پر رکھ کر اس میں شہد اورچینی
ملا دیں اور پانچ منٹ تک پکائیں شربت جیسا قوام بننےپر آنچ سےاُتار کر ٹھنڈا ہونے
کسی بوتل میں محفوط رکھیں،شربت مفرح قلب و دماغ،تیار ہے
طریقہ استعمال: تین بڑے کھانے والے چمچ ایک گلاس ہلکا ٹھنڈا پانی میں اچھی طرح
مکس کر کے دن میں دو بار صبح و شام خالی پیٹ‌پیئں
فوائد:اس نسخہ کو میں نے آج سے سات سال قبل بنانا شروع کیا تھا اللھ کے فضل سے
بے شمار لوگوں نے استعمال کیا اور اس سے بے شمار فوائد حاصل کیے شدید گرمی
میں دل کی گبراہٹ اورچکر پیاس کی شدت کو روکتا ہے دل ودماغ‌ کوتسکین بخشتا ہے
نیزاحتلام جریان کوبھی روکتا ہے دیتا ہے معدہ اورجگر کو قوت دیتا ہے خون پیدا کرتا
ہے قبض ختم کرتا ہے  یہ نسخہ دنیا میں کوئی کمپنی اور حکیم نہیں بناتا میری خاص
ریسرچ اور مجربات  میں سے ہے اسکو بنا کر استعمال  کریں اور تمام بازاری فضول
قسم کے شربتوں سے پرہیز  کریں جوکہ معدہ اور جگر کو شدید نقصان دیتے ہیں اور
مختلف قسم کے کیمیکل اور خوشبو چینی کی  جگہ کچھ اور ہی استعمال کرتے ہیں اور
مضر صحت رنگ استعمال کرتے  ہیں شربت مفرح قلب و دماغ،،مکمل خالص ہے اس
میں کسی قسم کا مضر صحت اجزا نہیں ہے
نوٹ ؟؟؟خدا کے لیے آپ خود سوچیں جو لوگ آپ کوایک سوروپے یاں ایک سوپچاس
روپے میں شربت کی بوتل دیتے ہیں اس میں کیا خالص اجزا استعمال کریں گے ہم لوگ
سستے میں خود مرتے ہیں اور اپنے ہاتھوں سے خود اپنی صحت برباد کرتے ہیں
ہم نے الشفاء نیچرل ہربل فارما کے چاہنے والوں کے لیے مکمل نسخہ  تحریرکردیا ہے
حکیم محمد عرفان

الشفاء نیچرل ہربل فارما کا نسخہ سفوف گردہ کورس
گردے کی پتھریوں کا مکمل خاتمہ
الشفاء نیچرل ہربل فارما کا نسخہ سفوف گردہ کورس (شدید جان لیواہ درد گردہ) ختم کرتا ہے
اورگردہ کی پتھری کو ریزہ ریزہ کرکے بغیر کسی تکلیف کے پندرہ یوم میں مکمل خارج
کردیتا ہے ایک پتھری ہو یاں ذیادہ مکمل علاج صرف پندرہ یوم کا ہے
پندرہ یوم میں گردے کی پتھریوں کا مکمل خاتمہ پتھریاں دوبارہ نہیں پیدا ہوں گی
الشفاء نیچرل ہربل فارما کا نسخہ سفوف گردہ کورس استعمال کرنے کے بعد گردے اپنی قدرتی
صحتمند حالت میں آجاتے ہیں
مکمل کورس حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں پاکستان میں ھوم ڈلیوری فری
کورس کی قیمت صرف 750روپے ہے
ORDER NOW
0313-9977-999

نسخہ، شربت کھانسی اور گلے کی خراش کے لیے
نسخہ الشفاء:ملٹھی100گرام، ہلدی20گرام،اجوائن20گرام،تیزپات50گرام،شہد خالص200گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنا کر ایک کلو پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں پانی
جب پک پک کرآدھا کلو رہ جاے تو اس کو ململ کے کپڑے سے چھان لیں پھراس پانی کو
ہلکی آنچ پر رکھ کراس میں 100گرام چینی اور 200گرام شہد ملا کر پانچ منٹ تک پکائیں
شربت کھانسی تیار ہے اب اس کو ٹھنڈا ہونے پرکسی شیشےکی بوتل میں محفوظ رکھ لیں
مقدارخوراک:کھانسی اورگلےکی خراش کےلیےایک بڑا چمچ کھانے والا صبح ،دوپہر،شام
پانچ بجےاوررات میں کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے یا ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں مزید نزلہ
زکام اور ریشے کی وجہ سے سانس میں تنگی اور سینے میں سے سائیں سائیں کی آوازیں
آنا اس کے لیے اس شربت کا استعمال اس طرح سے کریں ایک کپ خوب گرم پانی لےکراس
اس میں دو بڑے کھانے والے چمچ اچھی طرح حل کرکے چائے کی طرح گرم گرم پیئں دن
میں تین بار تین تین گھنٹے کا وقفہ دے کر استعمال کریں
فوائد: گلے کی خراش اورخشک و تر کھانسی نئی ہو یاں پرانی سانس کی تنگی اور نزلہ زکام
کیرا اور سر درد ان امراض کا یہ مکمل اور بہترین علاج ہے کبھی کسی ڈاکٹر یاں حکیم کے
پاس جانے کی ضرورت نہیں پیش آئے گی آپ آسانی کے ساتھ بنا سکتے ہیں یہ میرا نہایت
آزمودہ اور ذاتی ریسرچ شدہ نسخہ ہے

الشفاءحکیمی شہد مردانہ کمزوری ختم کرنے کے لیے
الشفاء نیچرل ہربل فارما کی ذبر دست نئی ریسرچ ہماری کمپنی نے مردانہ کمزوری کے لیے
ایک نیا فارمولا ایجاد کیا ہے جوکہ خالص شہد اوراس میں جڑی بوٹیوں کا مرکب شامل ہے
دیکھنے میں صرف شہد ہی معلوم ہوتا ہے جس کے ذبردست نتائج سامنے آئے ہیں اسکی
خوراک ایک چائےوالا چھوٹا چمچ صبح و شام نہار منہ آدھا گلاس دودھ کیساتھ ہے
الشفاء شہد مردانہ کمزوری ختم کرنے کے لیے صرف ایک ماہ کا استعمال کافی بے اوربے
پناہ قوت مردانگی پیدا کرتا ہے اور جسم کے تمام اعصاب کو قوت دیتا ہے جوڑوں کے درد
کو بھی ختم کرتا ہے نیز موٹاپا بھی ختم کرتا ہے پیٹ درد سر درد کمردرد کو بھی ختم کرتا
ہے سب سے ذبردست اسکے جو نتائج ہیں وہ قدرتی قوت امساک کے ہیں دوران مباشرت
عضو خاص میں خوب سختی پیدا کرتا اور بے انتہا ٹائمنگ بڑھاتا ہے اسکاکسی قسم کا
سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے سب سے بڑی اسکی خوبی یہ ہے اسکا ذائقہ اورشکل سو فیصد شہد
جیسی ہی ہے اوراجزاؤں کے اعتبار سے یہ خالص شہداور کچھ جڑی بوٹیوں کا مرکب مکس
ہے مردانہ کمزوری اوراعصابی کمزوری کے مریضوں کے لیے تحفہ ہے اسکی قیمت بھی
مناسب رکھی گئی ہے تاکہ کم آمدنی والے افراد آسانی کیساتھ استعمال کر سکیں
اسکی تعارفی قیمت (2500) روپے رکھی گئی ہے
نوٹ اسکی پیکنگ ایک کلو سے کم نہیں ہے ایک پیکنگ مکمل علاج کی حیثیت رکھتی ہے
بوتل کےاوپر صرف ہماری کمپنی الشفاء نیچرل ہربل فارما کا صرف سادہ سٹیکر لگا ہوگا تاکہ
لوگ اپنے گھر میں سب کے سامنے رکھ سکیں اور آسانی کیساتھ استعمال کرسکیں
ایک ماہ کے لیے خصوصی آفر پورے پاکستان میں ھوم ڈلیوری فری
ORDER NOW
0313-9977-999

Copy Protected by Tech Tips's CopyProtect Wordpress Blogs.