Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

رانوں، کوہلوں، کمر بڑھتے گوشت کے لوتھڑوں سے نجات

اس سے قطع نظر کے آپ مرد ہیں یا خاتون بڑھا اور نکلا ہوا پیٹ بے شک اچھی سے اچھی شخصیت کو عجیب بنا دیتا ہے، تاہم اب آپ اس سے چھٹکارہ پا سکتے ہیں وہ بھی بغیر کسی ادویات یا ورزش کے۔ جو افراد موٹاپے سے چھٹکارہ پانے کیلئے ادویات اور ورزش کو قبول نہیں کرسکتے ان کیلئے یہ ایک بہترین پانی ہے، جو بغیر کچھ خریدے آپ گھر میں موجود چیزوں سے بنا سکتے ہیں اور اس کیلئے کوئی خاص محنت بھی درکار نہیں۔
آپ سب ہی کے گھر میں ادرک یقینا موجود ہوتی ہوگی۔ یہ ایک جادوئی جڑی بوٹی ہے، جو جسم کے اندر موجود فالتو چربی کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اس سے کے ذریعے آپ اپنے پیٹ، رانوں، کوہلوں اور کمر کے اطراف بڑھتے گوشت کے لوتھڑے کو کم کر سکتے ہیں۔
نسخہ الشفاء : مشروب کو بنانے کا  طریقہ
ادرک 10 گرام  لے کر باریک باریک کاٹ لیں اس کے بعد ان ٹکڑوں کو ڈیڑھ لیٹر پانی میں ڈال دیں۔ آپ چاہیں تو اس میں پودینے کے دو تین پتے یا لیموں کے چند قطرے بھی شامل کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد اس پانی کو ابالیں اور اس محلول کو پندرہ سے بیس منٹ تک چولہے پر ابالیں اور برابر چمچ چلاتے رہیں۔ مقررہ وقت کے بعد اسے چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کریں۔ اب اس مشرو ب کو روزانہ ہر صبح ناشتے سے قبل اور رات کو کھانے سے قبل ایک گلاس پینے کی عادت بنا لیں چند دنوں میں آپ خود اپنی توند میں نمایاں کمی محسوس کریں گے ایک ماہ اسی طرح استعمال کریں ختم ہوجانے پر دوبارہ بنا لیا کریں
ادرک میں میگنیشم اور زنک جیسے اجزاء موجود ہو تے ہیں جو دوران خون کو بہتر بناتے ہیں
ادرک بخار میں کمی لانے اور زیادہ پسینہ آنے کے مسائل سے بھی نجات دلاتی ہے
ادرک ملا پانی بھی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

توند سے نجات بہت آسان

توند سے نجات بہت آسان
اگر تو آپ کی توند نکل آئے تو یقیناً شخصیت کا سارا تاثر خراب ہوجاتا ہے اور ذہنی پریشانی الگ ہوتی ہے یقیناً ایسا ہونے پر سب لوگ اچھا نطر آنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اور اضافی چربی سے نجات حاصل کرنا مشن بنا لیتے ہیں جو کہ مختلف سنگین امراض کا خطرہ بھی بڑھاتی ہے، جیسے ذیابیطس، امراض قلب وغیرہ یہاں کچھ ایسے گھریلو ٹوٹکے دیئے جارہے ہیں جو توند سے نجات میں مددگار ثابت ہوتے ہیں
پروٹین کا استعمال بڑھائیں
پروٹین کا استعمال زیادہ جبکہ کاربوہائیڈریٹس سے دوری بغیر سخت ورزش کے توند سے نجات کا تیز ترین نسخہ ہے پروٹین بلڈ شوگر کو متوازن رکھنے اور انسولین کی سطح کم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، انسولین وہ ہارمون ہے جو جسم کو چربی خاص طور پر پیٹ اور کمر کے ارگرد جمع کرنے کا سگنل بھیجتا ہے۔ سفید ڈبل روٹی کو چھوڑ کر اجناس، سیزن کے پھل، جڑوں والی سبزیاں وغیرہ کا استعمال معمول بنالیں
ناریل کے تیل کو آزمائیں
ناریل کا تیل میڈیم چین  سے بنتا ہے جبکہ سبزیوں اور بیجوں کے تیل میں لانگ چین  ہوتے ہیں، طبی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ناریل کے تیل کا میڈیم چین سے بننا متعدد فوائد کا حامل ہوتا ہے، کیونکہ یہ آسانی سے ہضم ہوجاتا ہے اور بہت تیزی سے غذا کو توانائی میں بدل دیتا ہے اور وہ چربی کی شکل میں جسم میں ذخیرہ نہیں ہوتی
تناؤ میں کمی لائیں
شدید تناؤ بھی توند نکلنے کا باعث بنتا ہے، زیادہ دورانیے تک تناؤ کے نتیجے میں ایک ہارمون کور ٹیسول اشتہا بڑھاتا ہے اور انسان زیادہ کھانے لگتا ہے جبکہ میٹابولزم سست ہوجاتا ہے جس سے پیٹ کے ارگرد چربی جمع ہونے لگتی ہے۔مراقبہ، گہری سانسیں لینا یا نہانا، یہ سب روزمرہ کے تناؤ میں کمی لانے سمیت توند سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں
سبز چائے نوش فرمائیں
سبز چائے میں کمر کو گھٹانے والے اجزاءموجود ہوتے ہیں اسی لیے یہ پیٹ کی چربی گھلانے کے لیے بہترین مشروب سمجھا جاتا ہے، سبز چائے میں موجود اجزا میٹابولزم کی رفتار بڑھا کر جگر کو چربی گھلانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ طبی رپورٹس کے مطابق روزانہ یہ فوائد حاصل کرنے کے لیے چار سے پانچ کپ سبز چائے کا استعمال ضروری وہتا ہے، تاہم اس میں چینی کو شامل کرنے سے گریز کریں۔
سونے کا وقت طے کریں
توند میں ورزش کے بغیر کمی لانے کا ایک حیران کن طریقہ زیادہ نیند ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ایک ماہ میں موٹاپا ختم زبردست نسخہ

ایک ماہ میں موٹاپا ختم زبردست نسخہ
جو لوگ موٹاپے کے لیے مختلف دوائیاں کھا کھا کر تھک گئے ہیں ایک ماہ میں بہت خو بصو ر ت بن جائیں گے موٹاپا بھی ختم اور جسم بھی چربی سے صاف ہو جائے گا اور چستی بھی آ جا ئے گی مردوں اور عورتوں کے لیے مفید ہے موٹاپے کا بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء : جوکھار 20 گرام، سہاگہ 20 گرام، تخم کٹائی 20 گرام، باؤ بڑنگ 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، ہلیلہ زرد 20 گرام، سناء مکی 20 گرام، مصبر 20 گرام، سقمونیا 20 گرام، زمینی قلمی شورہ اصلی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : موٹاپا مٹکے جیسا پیٹ بھی سوکھ جائے گا تمام جسمانی فالتو چربی ختم ہوجائے گی جسم خوبصورت سمارٹ بن جائے گا اس نسخہ کا کوئی کسی قسم کا نقصان نہیں ہے

پرہیز

ٹھنڈا پانی، ٹھنڈا دودھ، تمام مشروبات تمام کھٹی چیزیں اور کھٹی میٹی  چیزیں
سبزیوں میں پرہیز
آلو، گوبھی، بند گوبھی، بھنڈی توری، شملہ مرچ، رواں پھلی، اروی، اروی کے پتے، مونگرے، سرسوں کا ساگ، پالک، کھیرا، لیمن، مکئی، شکر قندی، دھنیا
مفید سبزیاں
ٹینڈے، گھیا توری، مٹر، کدو، چقندر،سلاد پتہ، پیاز، گاجر، لہسن، ادرک، لوکی، بینگن، مولی، سنگھاڑہ، ٹماٹر، شلجم سفید اور پیلے، حلوہ کدو، کریلے، پودینہ، گاجر، میتھی، کلفہ کا ساگ، سبز مرچ، انار دانہ
پرہیز فروٹ
کینو، مالٹا، مسمی، انار کھٹا میٹھا، آلو بخارہ، تربوز، چیکو، کھٹے انگور، چیری، لوکاٹ، سیب، چکوترہ، گریپ فروٹ، کیوی، املی، بیر، اسٹرا بری، رس بھری، سرخ بیری، بہی، آلوچہ
مفید فروٹ
آم، آڑومیٹھا، میٹھا انگور، پپیتہ، شہتوت، گنا، خربوزہ، اناناس، گرما سردا، خوبانی میٹھی ، امرود، ناشپاتی، عناب، کیلا، لیچی، بلو بیری
دالوں میں پرہیز
دال چنا، دال ماش، سفید چنے، کالے ماش، دال ارہر، لوبیا سفید، لوبیا سرخ
مفید دالیں
دال مونگ، دال مسور، ثابت مسور، کالے چنے
چاول میں پرہیز
اُبلے ہوئے چاول، بریانی، پلاؤ، چائنیز چاول
مفید چاول
میٹھے چاول گڑ والے چاول، دودھ والے چاول، بکرے کے گوشت والے چاول
گوشت میں پرہیز
بڑا گوشت، گائے بھینس کے پائے، کلیجی چھوٹی بڑی، اوجڑی، دل کپورے
مفید گوشت
دُنبہ، بکرے کا گوشت، بکرے کی سری، دیسی مرغی، ولائتی مرغی، مچھلی، بٹیر، تیتر، شُتر مرغ، چڑے
دودھ والی اشیاء میں پرہیز
آئس کریم، ٹھنڈا دودھ، ربڑی والا دودھ، مائنیز کریم، مکھن، دودھ کی کریم، دودھ کی لسی، دہی کی لسی
مفید دودھ والی اشیاء
دہی، گرم دودھ، گندم کا دلیہ دودھ والا، کھیر، فرنی، رس ملائی، کسٹرڈ، دودھ والی سویاں
پرہیز بازاری کھانے
برگر، شوارما، باربی کیو، کڑاہی گوشت، کباب، نان، خمیری روٹی، پیزا، مٹھائی، اور تمام بیکری کی اشیاء، صرف بسکٹ کھا سکتے ہیں
مفید حلوہ جات
گاجر کا حلوہ، پیٹھے کا حلوہ، سوجی کا حلوہ، انڈے کا حلوہ، کھجور کا حلوہ، بادام کا حلوہ
پرہیز روغنیات
مکئی کا تیل، سویا بین کا تیل، بنولہ کا تیل
مفید روغنیات
دیسی گھی، زیتون کا تیل، کینولہ تیل، سرسوں تیل، سن فلاور تیل، تلوں کا تیل، بادام روغن، کلونجی کا تیل
مفید ترین میٹھا
روزانہ ایک چمچ شہد کا استعمال
پرہیز خشک میوہ جات
ملوک، مونگ پھلی، بھنے ہوئے چنے، چھوہارہ
مفید خشک میوہ جات
کشمش، انجیر، کھجور، اخروٹ، چلغوزہ، کاجو، پستہ، تل سفید، میٹھے بادام، مغزفندق، ریوڑی، ناریل، خشک خوبانی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

الشفاء عرق مہزل، موٹاپا بھگائے، دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : عرق مکو 1 لیٹڑ،عرق کاسنی 1 لیٹر، عرق بادیان 1 لیٹر، عرق گلاب 1 لیٹر، عرق اجوائن آدھا لیٹر
ترکیب تیاری : تمام عرقیات کو ملا لیں اور کسی ایک بوتل میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کپ درمیانہ چائے والا صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ دو ماہ استعمال کریں
فوائد : موٹاپا، معدہ جگر کے  امراض، ہاتھ پاؤں کی جلن، پٹھو ں اور جوڑوں کے درد، حیض کی خرابی اور دل کی بیماریوں میں انتہائی مفید ہے، دو ماہ میں 15 کلو تک وزن کم کرتا ہے اسکے ساتھ پرہیز ضروری ہے
الشفاء عرق مہزل تیار شدہ لینے کے لیے ہمیں آرڈر کریں 1 بوتل قیمت 600 روپے بمہ ہوم ڈلیوری

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

موٹاپے کا مکمل علاج

موٹاپے کا مکمل علاج

پندرہ 15 کلو وزن کم کریں
نسخہ الشفاء : مکو 30 گرام، کاسنی 30 گرام، پودینہ 30 گرام، گل سرخ 30 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، سونف 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : صبح دوپہر رات خالی پیٹ ایک چھوٹا چائے والا چمچ دو کپ پانی میں ڈالی ہلکی آنچ پر پکائیں جب ایک کپ رہ جائے چھان کر پیئں دو ماہ استعمال کریں
ساتھ میں یہ نسخہ بھی استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کلونجی 30 گرام، اجوائن 30 گرام، میتھرے 30 گرام، سبز چائے 30 گرام، چھلکا اسبغول 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : چھوٹا کھانے والے چمچ کا تیسرا حصہ یعنی ایک گرام یاں ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ دو ماہ استعمال کریں
نوٹ ؟ اُوپر والا نسخہ اور نیچے والا نسخہ دونوں کا استعمال کرنقا ضروری ہے
دو ماہ کے استعمال سے 15 کلو وزن کم ہو جائے گا سوفیصد گارنٹی ہے اور ساتھ میں پرہز بھی ضروری ہے

پرہیز ٹھنڈا پانی، ٹھنڈا دودھ، تمام مشروبات تمام کھٹی چیزیں اور کھٹی میٹی  چیزیں
سبزیوں میں پرہیز
آلو، گوبھی، بند گوبھی، بھنڈی توری، شملہ مرچ، رواں پھلی، اروی، اروی کے پتے، مونگرے، سرسوں کا ساگ، پالک، کھیرا، لیمن، مکئی، شکر قندی، دھنیا
مفید سبزیاں
ٹینڈے، گھیا توری، مٹر، کدو، چقندر،سلاد پتہ، پیاز، گاجر، لہسن، ادرک، لوکی، بینگن، مولی، سنگھاڑہ، ٹماٹر، شلجم سفید اور پیلے، حلوہ کدو، کریلے، پودینہ، گاجر، میتھی، کلفہ کا ساگ، سبز مرچ، انار دانہ
پرہیز فروٹ
کینو، مالٹا، مسمی، انار کھٹا میٹھا، آلو بخارہ، تربوز، چیکو، کھٹے انگور، چیری، لوکاٹ، سیب، چکوترہ، گریپ فروٹ، کیوی، املی، بیر، اسٹرا بری، رس بھری، سرخ بیری، بہی، آلوچہ
مفید فروٹ
آم، آڑومیٹھا، میٹھا انگور، پپیتہ، شہتوت، گنا، خربوزہ، اناناس، گرما سردا، خوبانی میٹھی ، امرود، ناشپاتی، عناب، کیلا، لیچی، بلو بیری،
دالوں میں پرہیز
دال چنا، دال ماش، سفید چنے، کالے ماش، دال ارہر، لوبیا سفید، لوبیا سرخ
مفید دالیں
دال مونگ، دال مسور، ثابت مسور، کالے چنے
چاول میں پرہیز
اُبلے ہوئے چاول، بریانی، پلاؤ، چائنیز چاول
مفید چاول
میٹھے چاول گڑ والے چاول، دودھ والے چاول، بکرے کے گوشت والے چاول
گوشت میں پرہیز
بڑا گوشت، گائے بھینس کے پائے، کلیجی چھوٹی بڑی، اوجڑی، دل کپورے
مفید گوشت
دُنبہ، بکرے کا گوشت، بکرے کی سری، دیسی مرغی، ولائتی مرغی، مچھلی، بٹیر، تیتر، شُتر مرغ، چڑے
دودھ والی اشیاء میں پرہیز
آئس کریم، ٹھنڈا دودھ، ربڑی والا دودھ، مائنیز کریم، مکھن، دودھ کی کریم، دودھ کی لسی، دہی کی لسی
مفید دودھ والی اشیاء
دہی، گرم دودھ، گندم کا دلیہ دودھ والا، کھیر، فرنی، رس ملائی، کسٹرڈ، دودھ والی سویاں
پرہیز بازاری کھانے
برگر، شوارما، باربی کیو، کڑاہی گوشت، کباب، نان، خمیری روٹی، پیزا، مٹھائی، اور تمام بیکری کی اشیاء، صرف بسکٹ کھا سکتے ہیں
مفید حلوہ جات
گاجر کا حلوہ، پیٹھے کا حلوہ، سوجی کا حلوہ، انڈے کا حلوہ، کھجور کا حلوہ، بادام کا حلوہ
پرہیز روغنیات
مکئی کا تیل، سویا بین کا تیل، بنولہ کا تیل
مفید روغنیات
دیسی گھی، زیتون کا تیل، کینولہ تیل، سرسوں تیل، سن فلاور تیل، تلوں کا تیل، بادام روغن، کلونجی کا تیل
مفید ترین میٹھا
روزانہ ایک چمچ شہد کا استعمال
پرہیز خشک میوہ جات
ملوک، مونگ پھلی، بھنے ہوئے چنے، چھوہارہ
مفید خشک میوہ جات
کشمش، انجیر، کھجور، اخروٹ، چلغوزہ، کاجو، پستہ، تل سفید، میٹھے بادام، مغزفندق، ریوڑی، ناریل، خشک خوبانی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

موٹاپا دُور بھگائیں

موٹاپا دُور بھگائیں
نسخہ الشفاء : ہرڑ زرد 10 گرام کو موٹا موٹا کوٹ کر ایک گلاس پانی میں بھگو دیں، صبح چھام کر خالی پیٹ ہر روز پانی پیا کریں، بغیر تکلیف دو تین پتلی حاجت ہوں گیں، اس کے بعد ایک گھنٹہ تک ناشتہ نہیں کرنا۔، ناشتہ میں دیسی گھی ایک کھانے وال چمچ ضرور استعمال کریں
نسخہ الشفاء : نیم گرم پانی میں ایک چائے کی چمچ کلونجی پاؤڈر، کالی مرچ 1 گرام، شہد ایک کھانے کی چمچ، ایک لیموں کا رس شامل کر کے نہار منہ پانی کے ساتھ کھائیں، صرف دس دن میں فرق دیکھیں گے انشاءﷲ ناشتہ آدھے گھنٹے کے بعد کریں
نسخہ الشفاء : نیم گرام پانی ایک گلاس، ایک لیموں کا رس، دارچینی پاوڈر آدھی چائے کی چمچ، شہد ایک کھانے والی چمچ، لال مرچ ایک چٹکی۔ سب کو پانی میں اچھی طرح مِکس کر لیں، ایسی خوراک دن میں تین بار کھانا کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل لیں
نسخہ الشفاء : گودا ایلوویرا (کوارگندل) ایک کلو، اجوائن دیسی 250 گرام، اجوائن خراسانی 100 گرام، گودا کو کڑاہی میں ڈال کر اور اجوائن شامل کر کے مکس کریں اور ہلکی آنچ پر پکا کر گودا بلکل خشک کریں ٹھنڈا کر کے نمک سیاہ، مرچ سیاہ ہر ایک 60 گرام کا سفوف کر کے شامل کریں 2 گرام سفوف  پانی کے ساتھ خالی پیٹ صبح و شام استعمال کریں موٹاپے کے لیے بہترین ہے، گیس ختم کرتا ہے، موٹاپے سے پیدا ہونے والی بیماریاں، بادی بلغم اور منہ سے پانی آنے میں مفید ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Read More

قبض کا مجرب دیسی علاج

قبض کا مجرب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سنڈھ 20 گرام، نوشادر 20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، سناء مکی 80 گرام، گل سرخ 20 گرام، مغز تخم خربوزہ 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چمچ چھوٹا چائے والا صبح، دوپہر، شام، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ قبض دور کرتا ہے اور ساتھ میں موٹاپا بھی دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

چنبیلی کا قہوہ پیئں بے شمار امراض کا علاج

چنبیلی کا قہوہ بنا کر پیئں موٹاپا کم کریں دل کی بند شریانیں کھولیں، شوگر کو کنٹرول کریں
چنبیلی کے پھول سے بنایا جانے والا قہوہ کی خصوصیات بہت ہی زبر دست ہیں چنبیلی کے پھول لاجواب خوشبو  کی وجہ سے پاکیزگی اور تقدس کی علامت سمجھے جاتے ہیں ایک زمانہ تھا جب لوگ گلاب کے پھول کی بجائے چنبیلی کے پھول خلوص کے طور پر ایک دوسرے کو پیش کیے جاتے تھے، دوسرے پھولوں پر اس کو سبقت ہوتی تھی اس کو یاسمین اور موتیا کا پھول بھی کہا جاتا ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ چنبیلی پاکستان کا قومی پھول ہے چنبیلی کے پھولوں کی چائے یا قہوہ دنیا بھر میں معروف ہے جبکہ اسکا تیل افزائش حسن کے علاوہ کئی طرح کے امراض میں استعمال ہوتا ہے چین نے چنبیلی کی چائے پر بہت تحقیق کی ہے کئی اطبا اور ماہرین نباتات سے اسکی افادیت پر بات ہوئی ہے کہ چنبیلی کا قہوہ پینے سے موٹاپا کم ہوجاتا ہے جبکہ دل کی شریانیں کھولنے کے لئے اس سے بہترین قہوہ کوئی اور نہیں یہ قہوہ خوشبودار ہوتا ہے لہذا دماغی اعصاب کو پرسکون کرتا ہے، کینسر سے بچاؤ کیلئے بھی اسکا قہوہ تجویز کیا جاتا ہے جو لوگ جیسمین ٹی استعمال کرتے ہیں انہیں شوگر نہیں ہوپاتی ،شوگر کا مرض ہوتو اسکی شدت کم کرتی ہے، امیون سسٹم بہتر ہوتا اور ہڈیوں کے جوڑوں میں درد سے نجات ملتی ہے ۔گویا اس بات میں کوئی شبہ نہیں رہتا کہ چنبیلی کا پھول صرف سونگھنے سے راحت و سکون نہیں دیتا بلکہ اسکی چائے بنا کر پی جائے تو ان گنت فوائد حاصل ہوتے ہیں
نسخہ الشفاء : چنبیلی کے تازہ پھول یاں خشک 5 عدد، دو کپ پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں جوش آنے پر جب ایک کپ رہ جائے تو چھان کر چائے کی طرح گرم گرم پیئں صبح اور شام خالی پیٹ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں مکمل فائدے حاصل ہونگے یاد رہے کہ اس قہوہ میں کوئی کسی قسم کا میٹھا نہیں ملانا پھیکا ہی پینا ہے

فوائد : چنبیلی کا قہوہ، موٹابا کم کرتا ہے، کولیسٹرول کو ختم کرتا ہے، یورک ایسڈ  ختم کرتا ہے، دل کی بند شریانوں کو کھولتا ہے، طبیعت میں چُستی پیدا کرتا ہے، پٹھوں کے کھینچاؤ کو دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal Read More

موٹاپا ختم کرنے کیلئے، انتہائی زبردست نسخہ

موٹاپا ختم کرنے کیلئے دنیا کا سب سے بہترین دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : حرمل 20 گرام، گُلسرخ ایرانی 30 گرام، ثناء مکی تنکے نکال کر 30 گرام، خشک تمہ کا گودا 20 گرام، ہلدی 20 گرام، سک سُنبھلو 20 گرام، پودینہ خشک 30 گرام، فلفل سیاہ 30 گرام، فلفل دراز 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول دوپہر، ایک کیپسول رات سوتے وقت تینوں ٹائم کیپسول خالی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : موٹاپا، جسم کی فالتو چربی، خواتین کے کولھوں کا موٹا ہونا، اور تمام جسمانی موٹاپا کیلئے بہترین لاجواب علاج ہے، ہر قسم کی قبض کا بھی مکمل علاج ہے، یورک ایسڈ کو لیسٹرول کا بھی علاج ہے، حکیم محمد عرفان کا یہ میرا ذاتی نسخہ ترتیب شدہ ہے، نہائیت اعلی اور مجرب ہے

پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

موٹاپے کیلئے، آزمودہ نسخہ

موٹاپے کیلئے، آزمودہ نسخہ
نسخہ الشفاء : پُھول گُلاب 30 گرام، میتھرے 30 گرام، کلونجی 30 گرام، سبز چائے 30 گرام، چھلکا اسپغول 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چھوٹا چائے والا دن میں 4 بار پانی کے ساتھ  تین ماہ استعمال کریں
فوائد : موٹاپے کیلئے یہ نسخہ کمال کی چیز ہے، اس کے علاوہ جوڑوں کے درد ،جسمانی درد اور جسمانی کمزوری کیلئے یہ نسخہ بہترین ٹانک ہے، بواسیر کے مریضوں کیلئے بھی مفید ہےاور دائمی نزلہ،زکام کیلئے تو یہ نسخہ بہت لاجواب ہے استعمال کریں اور فائدہ اُٹھائیں