Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

 

الشفاء نیچرل ہربل فارما، ڈسٹری بیوٹر، کینڈا ٹورنٹو، ارمغان اقبال
الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرٍائیویٹ لیمیٹد پاکستان
کمپنی کی ادویات خریدنے کے لیے حکیم صاحب کو اپنا مرض اورمسائل، بتا کرڈائیریکٹ ادویات کا آرڈردیں جوکمپنی کے فون نمبرزہیں اورکمپنی،کے ای میل ان پررابطہ کریں کسی بھی غیرمتعلقہ اشخاص سے ادویات
خریدیں گے تو کمپنی کسی قسم کے نقصان کا ذنہ دارنہ ہوگی، ہماری ادویات دنیا کے تمام ممالک میں بذریعہ کوریئرپہنچائی جاتی ہے، کمپنی ادویات کی ھوم ڈلیوری، باہر ممالک میں 5 سے 10 کاروباری دنوں میں پہنچائے گی، پاکستان کے اندر 1سے 2 دن میں ھوم ڈلیوری ملے گی
نوٹ، جس بھی ملک میں ہمارے ڈسٹری بیوٹر ہیں اُن کا صرف یہ کام ہے جوادویات کا آپ نے آرڈر دیا ہوگا کمپنی آپکی ادویات کو اپنے ڈسٹری بیوٹرتک پہنچائے گی پھر ہمارا ڈسٹری بیوٹرآپ سے خود رابطہ کرکے آپ تک
ڈلیوری پہنچائےگا آپ ڈائیریکٹ ہمارے کسی بھی ڈسٹری بیوٹرکو ادویات کا آرڈرنہیں‌دے سکتے ادویا ت کا آرڈرصرف اورصرف ڈائریکٹ کمپنی کے نمبرز پررابطہ کرکے یاں ای میل کرکے ہی دینا ہوگا یہ جن ممالک میں ہمارے ڈسٹری بیوٹر نہیں ہیں کمپنی خود ڈائیڑیکٹ بذریعہ کوریئرادویات ھوم ڈلیوری پہنچائے گی ہم نے اپنے معیاری کسٹمرز کے لیے پالیسی بنائی ہے تا کہ کوئی پریشانی نہ ہو

Customer, service:Pakistan +92-313-99-77-999
Helpline +9230-40-50-60-70
Customer ,service:UAE +971-5095-45517
E-mail: info@alshifaherbal.com
Hakeem ,Muhammad ,irfan Skype               id : alshifa.herbal

Leave a Reply