Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

خارش، الرجی، تیزابیت معدہ، زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پو دینہ خشک 100 گرام، نا گیسر 100 گرام، سر بھو کہ 50 گرام، کلونجی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد شربت عناب یاں تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : خارش، الرجی، تیزابیت معدہ، کیلئے بہترین علاج ہے
مر ہم بر ائے خا رش
نسخہ الشفاء : سر سو ں کا تیل 125 گرام، کا فور 4 ٹکیا ں
ترکیب تیاری :  کا فو ر کو پیس لیں اور سر سو ں کے تیل میں  کا فو ر کو اچھی طرح ملا لیں
طریقہ استعمال : حسب ضرورت تیل لے کر خا رش والی جگہ پر صبح شام لگایا کریں
فوائد : تمام جسمانی خارش کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copy Protected by Tech Tips's CopyProtect Wordpress Blogs.