Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نزلہ، زکام ، کھانسی کا کامیاب، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بادام شیریں 10 گرام، زعفران 8 گرام، ست ملٹھی 8 گرام، کوزہ مصری 7 گرام ، دار چینی 7 گرام، شنگرف 6 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو پیس کر رکھ لیں پھر اس میں مغز بادام کو ملا کر کھرل میں خوب اچھی طرح رگڑیں اور سیاہ مرچ دانے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 گولی صبح کھانے کے ایک گھنٹہ بعد اور ایک رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : نزلہ زکام ، کھانسی کا کامیاب علاج ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خشک کھانسی، ترکھانسی، کا بادام کیساتھ علاج

کھانسی دو قسم کی ہوتی ہے ایک خشک کھانسی اور ایک ترکھانسی، بادام خشک کھانسی کے لئے مفید ہے
نسخہ الشفاء : مغز بادام چھلے ہوئے 12 گرام، بہیدانہ 12 گرام، گوند کتیرا 12 گرام، ست ملٹھی 3 گرام
ترکیب تیاری : مغز بادام چھلے ہوئے ، بہیدانہ، گوند کتیرا، اس کو پہلے پیس لیں،ست ملٹھی ، تمام چیزوں کو تھوڑا عرق گاؤز بان ڈال کر خوب گھوٹ کر سفوف بنائیں اور 250 گرام، کوزہ مصری، عرق گاوزبان 100 گرام میں شیرہ بنا کر  تمام اجزاء کو خوب اچھی طرح مکس کر کے یکجان کر لیں پھر اسکو کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا دن میں تین بار چٹایا کریں دس سے پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : خشک کھانسی، تر کھانسی کا سوفیصد مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خشک کھانسی، حلق کی خشکی کے لئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گوند کیکر50 گرام، گوند کتیرا 50 گرام، نشاستہ 50 گرام، ست ملٹھی 50 گرام، چینی 300 گرام، مغز بادام 30 گرام، مغز کدو 30 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر50 گرام روغن بادام ملا کرمکس کریں اورپھر اس 300 گرام چینی کا گاڑھا شیرہ میں ملا کر خوب مکس کر کے کسی ڈبی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چمچ چائے والا صبح اور شام ساتھ ایک کپ نیم گرم دودھ لیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : خشک کھانسی، اور حلق کی خشکی کے لئے، سو فیصد مکمل علاج
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کھانسی کا، دیسی علاج

کھانسی کا سبب دماغی نزول ہوتا ہے جو کہ پھیپھڑے پر گرتا ہے پھیپھڑہ اس نزول کو دفع کرنا چاہتا ہے اور اس کو اچھالتا ہے بس یہی کھانسی ہے
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 2 گرام ، ست ملٹھی 2 گرام ،سہاگہ 1 گرام، تمام دواؤں کو کھرل کر کے پیس کر ایک کپ پانی میں حل کر دیں اور شیشی میں رکھ لیں
ترکیب استعمال : دو بڑے چمچ کھانے والے دن میں تین بار پلائیں کھانسی دمہ اور آواز کے صاف کرنے میں نہایت مفید عرق ہے، پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کر سکتے ہیں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بچوں کی کالی کھانسی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی بریاں کو نہائیت باریک پیس کر رکھیں اور بیمار بچے کو دن میں دو بار بقدر ایک ایک چاول کھانڈ میں ملا کر دیا کریں اس سے انشاءاللہ تعالٰی اس کالی کھانسی کےمرض کو فائدہ ہو جائے گا
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 10 گرام، توے پر رکھ کر پگھلائیں اور کیلے کو کوٹ کر پانی نکال لیں اور اس پانی کا چُواد دیتے رہیں یہاں تک کہ 100 گرام، پانی جذ ب ہو جائے پھر باریک پیس کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : ایک برس کے بچہ کو دو چاول کے برابر اور دو برس کے بچہ کو تین چاول عرق اجوائن کے ساتھ صبح و شام دیا کریں کھانسی کے لئے بے حد مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خشک کھانسی کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گرمی سے ہونے والی خشک کھانسی کے لئے ایک گلاس بکری کا تازہ دودھ جس کی قدرتی حرارت ابھی زائل نہ ہوئی ہو مصری ملا کر پلانا بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : خشک کھانسی کے لئے تازہ اونٹنی کا دودھ بھی بہت مفید ہوتا ہے صبح و شام ایک گلاس اونٹنی کا دودھ پینا خشک کھانسی کے لئے مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بلغمی کھانسی کا، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا  4 گرام، پوست ریٹھا پانی میں جوش دے کر پلا دیا جائے انشاءاللہ تھوڑی دیر میں قے کھل کر آ جائے گی ، پھر گرم پانی خوب پلائیں تاکہ پھر قے ہو جائے امید ہے کہ ایک دفع سینہ بلغم سے پاک ہو جائے گا اور مدت تک اس بلغمی کھانسی  سے نجات مل جائے گی
نوٹ : قے حکیم کے مشورہ کے بغیر نہیں لینی چائیے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : کھانسی کا، دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : شہد 100 گرام، میں نمک 30 گرام، ملا کر آگ پر رکھیں جب شہد پھٹ جائے تو صاف پانی لے کر تھوڑا سا پلائیں بچوں کی کھانسی کے لئے بہت مفید ہے اور خشک اور بلغمی کھانسی کے لئے بہت مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number  +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

دمہ اور کھانسی کا مکمل علاج

دمہ اور کھانسی کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : ہرڑ 20 گرام، برگ گوماں 20 گرام، چرائتہ 20 گرام، ملٹھی 40 گرام، ہلدی 6 گرام، پوست بیخ مدار 10 گرام، گودہ گوار گندل 5 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر گودہ میں کھرل کریں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدارخوراک : دو گولیاں صبح اور شام  عرق سونف کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دمہ، کھانسی، بلغمی دمہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دمہ اور بلغمی کھانسی کا دیسی علاج

دمہ اور بلغمی کھانسی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام
ترکیب تیاری : شنگرف کی ڈلی لے کرکسی پرانے درخت مدار کی جڑمیں دے دیں اور اوپر سے آرد ماش پانی سے گوندھ چسپاں کریں اوپر ایک دھجی لپیٹ دیں اورمٹی ڈال دیں ایک سال کے بعد وہاں سے پانچ انچ لمبی جڑ کاٹ لیں کپڑوٹی کرکے خشک کریں اور کسی گڑھے میں چار پانچ اوپلوں میں رکھ کر کشتہ تیار کریں
مقدارخوراک : صبح نہار منہ چار سے آٹھ چاول تک دو چمچ دودھ کی ملائی میں رکھ کر ساتھ ایک گلاس نیم گرم دودھ پیئں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دمہ، بلغمی کھانسی، نامردی اور تقویت باہ کیلئے بہترین علاج ہے