Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ملیریا کا، کامیاب دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 3 گرام،سوہاگہ بریاں 3 گرام، نوشادر3 گرام، شورہ قلمی 6 گرام، سفوف کڑوا 15 گرام، تمام ادویہ کو  باریک پیس کر رکھیں بس اکسیر ملیریا تیار ہے خوراک 3 سے 4 رتی چڑھے بخار کو اتارتا ہے اور اترے ہوئے بخار کو روکتا ہے
نوٹ : یہ نسخہ دودھ یا عرق سونف سے دیں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ملیریا کا، کامیاب دیسی علاج

ملیریا کا، کامیاب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جمال گوٹہ مدبر 10 گرام، مغز کرنجوہ 10 گرام، طباشیراصلی 6 گرام، ست گلو 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، دانہ الائچی خورد 3 گرام، سوڈا سیلی سیلاس 6 گرام، فنسٹین 10 گرام، گیرو 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر روغن بادیان تھوڑا ملا کر کالے چنے کے برابرگولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک ایک گولی صبح دوپہر شام شربت بنفشہ یا سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : ملیریا بخار کیلئے نہایت مفید ترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal