عضو خاص، نفس کی کمزوری اور لاغری کا علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف مدبر 20 گرام، جمال گوٹہ 20 گرام، موم زرد 40 گرام، سم الفار 3 گرام، مکھن تازہ 120 گرام
ترکیب تیاری : موم کو مکھن میں ڈال کر پکائیں کہ دونوں یک جان ہوجائیں اور اس میں دیگر ادویہ کا سفوف شامل کرکے خوب کھرل کریں بس تیار ہے
طریقہ استعمال : دس قطرے لیکر انگلی کے ساتھ مالش کریں کہ یہ طلاء سپاری اور نیچے کی سیون پر لگنے نہ پائے پھر اوپر پان یا ارنڈ کا پتہ لپیٹ کر صاف ململ کی پٹی باندھ دیں اسی طرح ہر روز رات سوتے وقت استعمال کریں اور عضو کو پانی لگنے سے باالکل بچائے رکھیں،دو چار دن یا آٹھ دس دن کے مسلسل استعمال کے بعد ،پت، کی مانند چھوٹے چھوٹے سرخ دانے نمودار ہوجائیں گے، ان دانوں کے نکل آنے پر طلاء لگانا بند کردیں، اور اس کی بجائے عضو پر روغن چنبیلی، روغن بیضہ مرغ یا جلاہوا گھی لگائیں چند روز بعد یہ دانے ختم ہوجائیں گے پھر سات روز کا وقفہ دے کر طلاء لگانا شروع کریں اور دانے نکل آنے پر طلاء لگانا بند کرکے پھرروغنیات یا جلا ہوا گھی لگائیں یہ عمل دو حد تین بار کرنے سے رگوں کی تمام خرابیاں ان شاءاللہ دور ہوجائیں گی
فوائد : عضو کی سستی، لاغری، اور کجی دور کرکے عضو خاص کو موٹا اور سخت بنا دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.