بہرے پن کا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : مولی خشک 20 گرام، مشک کافور 4 گرام،رتن جوت 6 گرام، قرنفل 2 گرام، روغن چنبیلی 250 گرام
ترکیب تیاری : رتن جوت کو 50 گرام پانی میں بھگو دیں پھر روغن چنبیلی ملا کر آگ پر گرم کریں اور تمام ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر پانی میں ڈال دیں جب پانی خشک ہوجائے تو اتار کر کپڑے میں سے چھان لیں
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت دو قطرے نیم گرم کرکے کان میں ڈالیں
فوائد : وجع الاذن، بہرہ پن اور دبیلہ اذن کیلئے اکسیر ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.