Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

کمزوری نظر کا، مکمل علاج

کمزوری نظر کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : سونف لیں 20 گرام توے پر ڈالیں 2 منٹ میں چھلکااتارنے کے قابل ہوجائے گا چھلکا اتار کر20 گرام، کوزہ مصری پیس کر شامل کریں لیں کھرل میں کوٹ لیں چھان لیں رات سونے سے قبل 3 گرام استعمال کریں  لیکن اس پے پانی مت پیئں اور اس سے آدھا گھنٹہ پھلے تک پانی بھی نہ پیا ہو کھٹی لیسدار اور بازاری مصنوعی اشیاء سے پرہیز کریں اس کے کھانے کے بعد پیاس لگتی ہے پانی پی لیا تو نظر والی افادیت ختم

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نظر کی کمزوری دور، عینک سے چھٹکارا _____بہترین دیسی نسخہ

نظر کی کمزوری دور، عینک سے چھٹکارا، بہترین دیسی نسخہ

اس نسخہ کے استعمال سے ابھی تک 40،000 مریضوں کی نظر مکمل ٹھیک ہوچُکی ہے
آنکھیں قدرت کی عطا کردہ نعمت اور چہرے پر نمایاں عضو کی حیثیت رکھتی ہیں ۔ لیکن جب ان کی حفاظت نہ کی جائے تو یہ کمزور ہو جاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے نظر پر برا اثر پڑتا ہے، آنکھوں کے پٹھوں کی کمزور ی یا کھچاؤ کی وجہ سے نظر کی کمزوری کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے، ٹیلی ویژن یا موبائل کو لگاتار کئی گھنٹوں تک دیکھنے سے یاکمپیوٹر پر کئی گھنٹے لگاتار کام کرنے سے آنکھوں کے مسلز کمزورہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے مسلز آنکھوں کے لینزکو ٹھیک طرح پکڑ نہیں پاتے اور لینز کی پوزیشن آگے یا پیچھے ہو جاتی ہے جس وجہ سے آنکھ میں چیزوں کا عکس ٹھیک سے نہیں بن پاتا اور نظر کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتاہے، جن کو دور کرنے کے لیے عینک یا لینز کا استعمال کیا جاتا ہے۔ آج میں نظرکی کمزوری اور عینک کا استعمال ختم کرنے کیلئے انتہائی مجرب لیکن بہت سستا نسخہ لکھ رہا ہوں
نسخہ الشفاء : کوزہ مصری 100 گرام، سونف 100 گرام، بادام مغز 100 گرام، ثابت دھنیا 100 گرام، سفید زیرہ 50 گرام،، کالی مرچ 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک :‌ روزانہ رات کو ایک چھوٹا چمچ چائےوالا ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد چالیس دن استعمال کے بعد 1/2 ڈیڑھ نمبر کی عینک ان شاءاللہ اتر جائے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

آنکھوں سے پانی بہنے کا، زبردست علاج

آنکھوں سے پانی بہنے کا، زبردست علاج
نسخہ الشفاء : جوہر مرگانگ 10 گرام، سرمہ سیاہ 20 گرام، تخم نیل 20 گرام
ترکیب تیاری : سب کو کھرل میں ڈال کر اس قدر باریک پیسیں کہ سُرمہ مانند غبار ہوجائے تیار ہے
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت دو دو سلائی ڈالا کریں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : دھند، جالا، سرخی، پانی آجانا، ابتداء موتیا بند کو اکسیر ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں کے درد کیلئے، لاجواب نسخہ

آنکھوں کے درد کیلئے، لاجواب نسخہ
نسخہ الشفاء : برادہ تانبہ 40 گرام، نوشادر 25 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو چینی یا کانچ کے برتن میں ڈالیں اور اوپر سے لیموں کا تازہ پانی نکال کر اس قدر ڈالیں کہ چار انگل اوپر تک آجائے پھر دھوپ میں رکھ دیں جب پھول کر سبز رنگت لئے ہوئے کشتہ تیار ہوجائے گا خشک ہونے پر خوب کھرل کرکے کپڑے میں سے پن کر شیشیوں میں بند کرلیں
طریقہ استعمال : صبح و شام سلائی سے آنکھوں میں لگائیں انشاءاللہ درد رک جائے گا
فوائد : آنکھوں کے درد کیلئے لاجواب نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھ کے بڑے سے پھولے کا آزمودہ دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اجڑے ہوئے کھنڈر پر سے سبز رنگ کے کانچ کی بڑی سی چوڑی تلاش کرلیں اور اسے کانسی کے کٹورے یا تھالی میں شبنم کا پانی ڈال کر گھسنا شروع کریں جب پانی خشک ہوجائے تو اور ڈال دیں۔ یہاں تک کہ تمام چوڑی گھس جائے اور سبز رنگ کا زنگار سا باقی رہ جائے اسے خوب اچھی طرح سے کھرل کرکے شیشی میں حفاظت سے رکھیں۔ اس عمل پر پندرہ بیس روز خرچ ہوتےہیں لیکن پھلی کی اکسیری دوا تیار ہوجاتی ہے۔ شبنم کا پانی اس طرح حاصل کریں  کہ ایک صاف رومال لے کر درخت کے پتوں پر پھیرتے جائیں اور پھر بوتل میں نچوڑلیں جس قدر ضرورت ہو شبنم کے موسم میں صبح جمع کرسکتے ہیں۔ خاص فقیرانہ نسخہ ہے
ترکیب استعمال : ایک سلائی روزانہ رات سوتے وقت آنکھ میں لگائیں انشاءاللہ بہت جلدی فائدہ ہوگا
فوائد : آنکھ کا بڑے بڑے پھولوں کو اڑا کر تین دن میں صاف کردیتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں کی ہر بیماری سے شفا کیلئے، آسان نسخہ

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 5 گرام، سہاگہ 5 گرام، نیلا توتیا 5 گرام، نوشادر 5 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر ایک کورے پیالہ میں جس میں پانی نہ لگایا گیا ہو ڈال کر اوپر سے دوسرا کورا پیالہ ڈھک دیں اور ان کے لبوں کو ملتانی مٹی سے بند کرکے چولھے پر چڑھاکر فرانس کی لکڑی کی تھوڑی تھوڑی آگ جلاتے رہیں اور اوپر والے پیالے پر کھدر کی چار تہہ شدہ کپڑا پانی سےتر کرکے رکھیں۔ جب کپڑا خشک ہوجائے تو پھر تر کردیں۔ اسی طرح چار گھنٹہ آنچ دیتے رہیں۔ تمام جوہر اڑ کر اوپر والے پیالے پر لگ جائے گا آگ سے اتار کر سرد ہونے پر جوہر کو احتیاط سے کھرچ کر باریک شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت رات سوتے وقت ایک یا دو سلائی ڈال کر سوجائیں
فوائد : آنکھوں کے تمام امراض، پھولہ بڑے سے بڑا پھولا جوکہ ابھرے ہوئے ہوتے ہیں وہ بھی باآسانی کٹ جاتے ہیں چند اشخاص جو اس مرض کی وجہ سے اندھے ہوگئے بفضلہ اس دوا کے چند روزہ استعمال سے صاحبِ نظر ہوگئے غرضیکہ یہ اس کی خاص الخاص اور بےخطا دوا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں سے پانی آنا گھریلو ٹوٹکہ، ایک بار ضرور آزمائیں

نسخہ الشفاء : زعفران خالص 4 رتی، افیون 1 رتی، مازو 1 عدد
ترکیب تیاری : زعفران کو باریک پیس کر کسی مٹی کے پیالے میں ڈال کر افیون ملائیں پھر چند قطرے پانی کے ملا کر مازو سے گِھسانا شروع کریں یہ لیپ تیار ہوجائےگا
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت آنکھوں کے نیچے اور اوپر لیپ کردیں انشاء اللہ ایک ہی رات میں آرام ہوگا
فوائد : آنکھوں سے پانی آنا، رات کو درد کی زیادتی ہونا اور اس کے دو یا تین لیپوں سے مکمل فائدہ ہوجاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں میں درد کا بہترین، دیسی علاج

آنکھوں میں درد کا بہترین، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کچی 3 گرام، رسونت 6 گرام، کوزہ مصری 6 گرام، نیلا توتیا 2 رتی
ترکیب تیاری : رسونت کو 50 گرام، پانی میں ملا دیں اور ململ کے کپڑے میں سے چھان کر شیشی میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : اس عرق کےدو قطرے بذریعہ پچکاری یا ویسے ہی ڈالیں فوراََ پانی نکلنا شروع ہوجائےگا تقریباََ دس منٹ کے وقفے سے پھر ڈالیں پہلے کی نسبت پانی کم نکلے گا بس پانچ دفعہ کافی ہے انشاء اللہ بہت جلد فائدہ ہوگا
فوائد : آنکھوں میں درد، سرخی وغیرہ کیلئے، مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں سے پانی بہنا، آنکھوں کی سرخی، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : رسونت مصفی 40 گرام، پھٹکڑی بریاں 40 گرام، برگ نیم پانچ عدد، زعفران آدھا گرام، عرق گلاب 80 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو عرق میں کھرل کرکے لمبی لمبی گولیاں بنالیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت پوست کے پانی میں گِھسا کر پپوٹوں پر صبح دوپہر شام لیپ کریں ایک ماہ
فوائد : آنکھوں سے پانی بہنا، آنکھوں کی سرخی کا، مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نظر کی کمزوری، کو کیوں برداشت کریں، ایک ہفتہ کیلئے، یہ نسخہ استعمال کریں، اور عینک سے نجات پائیں

نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام، مغز بادام 7 عدد، کوزہ مصری 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کرلیں
مقدار خوراک : ایک چوٹا چمچ چائے والا رات کو سوتے وقت دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں اس کے بعد پانی ہرگز نہ پیئں
فوائد : نظر کی کمزوری کیلئے بےحد مفید ہے  ایک ہفتہ میں نظر اس قدر تیز ہوجاتی ہے کہ عینک لگانا ضروری نہیں رہتی