Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

الشفاء سفوف ہاضم

الشفاء سفوف ہاضم
نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 100 گرام، سہاگہ بریاں 100 گرام، اجوائن د یسی 100 گرام، کلونجی 100 گرام، مصطگی رومی 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : کھانے کے ایک گھنٹہ بعد  آدھا چمچ چائے والا دن میں دو سے تین بار پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : ہاضم ہے، تیزابیت، بلڈ پریشر، ہائی بلڈ پریشر، یورک ایسڈ، چھاتی کے انفکشن، ہاتھ پاؤں کاسن ہونا، بادی دردیں، پیٹ بڑھنا، تبخیر معدہ، ناف چڑھنا ان تمام امراض‌کا شافی علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

الشفاء، بلڈ پریشر نجات کیپسول

الشفاء، بلڈ پریشر نجات کیپسول
Al Shifa-High and Low Blood Pressure-Herbal Capsules
فوائد: ہائی بلڈ پریشر کا مکمل شافی علاج ہے
مقدارخوراک: ایک کیپسول صبح ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں
قیمت 2000 روپے
ہوم ڈلیوری آل پاکستان
(0-30-40-50-60-70)فون نمبر اور واٹس ایپ

معجون خفقان قلب، ہائی بلڈ پریشرکا مکمل علاج
نسخہ الشفاء: طباشیر نقرہ 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، گل سرخ 20 گرام، صندل سفید 30 گرام، کشنیز 30 گرام، گاؤ زبان 30 گرام، مغز خیارین 75 گرام، مغز کدو 100 گرام، تخم خرفہ سیاہ 250 گرام، زرشک 125 گرام، عرق گلاب 375 گرام، عرق کیوڑہ 375 گرام، چینی 4 کلو
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر عرقیات کی مدد سے چینی ملا کر قوام بنا کر ادویات شامل کر لین بس معجون تیار ہے
مقدارخوراک: ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ یاں پانی کیساتھ استعمال کیا کریں
فوائد: دل کی گرمی، دل کی سوزش اتار کر دل کو صحت مند بنا دیتی ہے خفقان قلب، اور ہائی بلڈ پریشر، میں بہت ہی زیادہ مفید ہے بہترین نسخہ ہے

ہائی بلڈ پریشر کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء: چندن 20 گرام، گل سرخ 20 گرام، صندل سفید 20 گرام، الائچی سبز 20 گرام، کشنیز 20 گرام، زیرہ سفید 20 گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک: صبح دوپہر رات ایک ایک کپسول پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد: ہائی بلڈ پریشر میں بہت مفید دواء ہے ہائی بلڈ پریشرنارمل ہوجاتا ہے

 کم، لو بلڈ پریشر کا دیسی علاج
بلڈ پریشر کا کم ہو جانا بھی بہت ہی زیادہ خطرناک ہے دل فیل ہوجاتا ہے ایلوپیتھک میں تو ایسی حالت میں فوری مدد کے لئے بے شمار ادویات ہیں اور کچھ نہیں تو ڈیکاڈرون انجکشن سے ہی کام لے لیا جاتا ہے لیکن طب میں آپ کو ایسی حالت کا مستقل علاج بتا دیتا ہوں دیا گیا نسخہ استعمال کرنے سے مستقل طور پر اس مرض سے چھٹکارا مل جائے گا
جسمانی سُستی اور لو بلڈ پریشر کا نسخہ علاج
نسخہ الشفاء: حرمل 50 گرام، فلفل دراز50 گرام
ترکیب تیاری: ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدارخوراک: ایک یا دو کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد: ایسے لوگ جن کا کام کاج کرنے کو دل نہیں کرتا جسم، طبیعت میں سُستی اور کمزوری محسوس ہوتی ہو، لوبلڈپریشر رہتا ہو ، پٹھوں کی کمزوری ہو، مزید یہ دوا مردانہ کمزوری میں بھی مفید ہے اور ان تمام مسائل میں مکمل مفید علاج ہے

بلڈ پرىشر لو اور ہائى کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء: سوکھا دھنیا 50 گرام، زىرہ سفىد 50 گرام، گلسرخ 50 گرام، گل زوفا 50 گرام، گل عباسى 50 گرام، گل ببول 50 گرام
تر کیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک: دو کیپسول صبح اور شام کھا نے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کیا کریں
فوائد: بلڈ پرىشر لو اور ہائى کو کنٹرول کر کے اعتدال میں رکھتا ہے

الشفاء، ہائی بلڈ پریشر کا علاج
نسخہ الشفاء: طباشیر 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، تخم کاسنی 10 گرام، گل نیلو فر 10 گرام، اسرول 10 گرام، کشنیز 10 گرام صندل سفید 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدارخوراک: ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپیر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک بھنٹہ بعد پانی کیساتھ کم از کم پندرہ دن استعمال کریں
فوائد: ہائی بلڈ پریشر کیلئے پہلی ہی خوراک سے ہائی بلڈ پریشر کنٹرول ہونا شروع ہو جاتا ہے خون بھی پتلا ہو گا یورک ایسڈ بھی خارج ہو جاتا ہے معدہ بھی ٹھیک ہو جائے گا گندے اور فاضل مادوں کا جسم سے اخراج ہو گا ہائی بلڈپریشر کا بہترین مکمل علاج ہے

مزید بہترین نسخہ ہائی بلڈ پریشر کیلئے
نسخہ الشفاء: قلمی شورہ 20 گرام، الائچی خورد 30 گرام، تخم کاسنی 30 گرام، صندل سفید 50 گرام، زہر مہرہ 50 گرام، مغزکشنیز 200 گرام، گل کنول 200گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کوپیس کت باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک: آدھا چمچ چائے والا صبح دوپہر شام تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد: ہائی بلڈ پریشر میں یہ دوا فوری اثر کرتی ہے گرمی سے ہونے والے تمام امراض کا مکمل علاج ہے پیشاب کی جلن فوری ختم کرتا ہے خفقان گرمی کی وجہ سے ہونے والے پیچس قے کا فوری علاج ہے

ہائی بلڈپریشر کا علاج ہے
ہائی بلڈ پریشر کا مستقل آزمودہ علاج ایک ماہ دوائی کھالیں اورہائی بلڈ پریشر سے مستقل جان چھڑائیں ساتھ پرہیز ضرور کرنا ہے
نسخہ الشفاء: چندن سفید 10 گرام، کالی مرچ 10 گرام، پوست ہریڑ زرد 10 گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدارخوراک: ایک کیپسول صبح و شام نہار منہ پانی سے کھائیں ایک ماہ استعمال کریں مستقل علاج کلیئے
پرہیز: انڈے بیکری کی اشیا، پیزا، برگر، تلی فرائی چیزیں، تمام قسم کے کولڈ ڈرنکس، آلو گوبھی، بھنڈی توری، بڑا گوشت، دال چنا، دال ماش، لوبیا سرخ و سفید، ٹھنڈا پانی، پرہیز لازمی کریں،

حکیم محمد عرفان فاضل طب والجراحت

معلومات: ہائی بلڈ پریشر کی علامات احتیاط
ہائی بلڈ پریشر کو ہائپر ٹینشن بھی کہا جاتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے شریانوں کے خلاف خون کا دباؤ بڑھ جاتا ہے، جس کہ وجہ سے خون کی نالیوں کو نقصان پہنچتا ہے۔
حکیم محمد عرفان فاضل طب والجراحت
ہائی بلڈ پریشر کا شمار عام بیماریوں میں کیا جاتا ہے، کیوں کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس وقت دنیا میں اس مرض سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ارب اٹھائیس کروڑ ہے۔ جب کہ ڈی ڈبلیو نیوز کے مطابق پاکستان میں ہر بیس میں سے نواں شخص ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق کئی افراد میں یہ مرض خاموش قاتل بھی ثابت ہوتا ہے، کیوں کہ اس کی علامات لمبے عرصے تک ظاہر نہیں ہوتیں۔ اس کے علاوہ ہائپر ٹینشن کی وجہ سے اسٹروکس، دل کی بیماریوں، اور گردوں کے مسائل کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔
عمومی طور پر نارمل بلڈ پریشر 80 سے 120 ملی میٹر مرکیوری ہونا چاہیئے، اس کے برعکس ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے بلڈ پریشر نارمل سطح سے بڑھ جاتا ہے۔
ہائپر ٹینشن لاحق ہونے کی صورت میں بہت زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، کیوں کہ احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے مزید طبی مسائل کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
ہائی بلڈ پریشر کی علامات، ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات، ہائی بلڈ پریشر کا علاج
متوازن غذائیں استعمال کریں
نمک کے استعمال میں کمی
سگریٹ نوشی سے گریزکریں
جسمانی وزن میں کمی کریں
باقاعدگی سے ورزش کریں
الکوحل کے استعمال سے گریزکریں
ذہنی دباؤ میں کمی
ہائی بلڈ پریشر کی علامات
ہائی بلڈ پریشر کی علامات مختلف ہوتی ہیں، تاہم زیادہ تر افراد کو مندرجہ ذیل علامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
سر میں شدید درد
ناک سے خون بہنا
ٹینشن، پریشانی، کنفیوژن
تھکاوٹ
آنکھوں کے مسائل
سینے میں درد
سانس لینے میں مشکلات
دل کی دھڑکن کا بے ترتیب ہو جانا
پیشاب میں خون آنا
غنودگی
ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات
ہائی بلڈ پریشر کی مختلف علامات مندرجہ ذیل وجوہات کی وجہ سے لاحق ہو سکتی ہیں
کچھ لوگوں کو جینیاتی مسائل کی وجہ سے اس مرض کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جینیاتی مسائل والدین سے بچوں میں منتقل ہوتے ہیں
پینسٹھ 65 سال سے زائد عمر کے افراد میں ہائپر ٹینشن کے خطرات بڑھ جاتے ہیں
کسی خاص نسل کے افراد میں بھی اس مرض کا خطرہ زیادہ ہو سکتا ہے
اس مرض کی وجوہات میں موٹاپہ بھی شامل ہے
الکوحل استعمال کرنے سے بھی اس مرض کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
جسمانی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کی وجہ سے بھی ہائی بلڈ پریشر لاحق ہو سکتا ہے
میٹابولک سینڈروم اور ذیابیطس بھی اس مرض کے خطرات بڑہا دیتے ہیں
دن بھر میں ڈیڑھ گرام سے زائد سوڈیم استعمال کرنے سے بھی ہائپر ٹینشن لاحق ہو سکتا ہے
ہائی بلڈ پریشر کا علاج
گھریلو علاج کی مدد سے ہائی بلڈ پریشر کی علامات کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، جو کہ نہایت کارگر ثابت ہوتی ہے۔
متوازن غذائیں
بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے میں متوازن غذائیں بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں ایسی غذائیں جو فائبر، پوٹاشیم، اور میگنیشیم سے بھرپور ہوں، وہ ہائپر ٹینشن کو کم کرنے میں مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔
پھلوں، سبزیوں، اور کم کولیسٹرول والی غذاؤں کو اپنی خوراک میں شامل کر کے ہائی بلڈ پریشر کی سطح 11 ملی میٹر مرکیوری تک کم کی جا سکتی ہے۔ بلڈ پریشر نارمل رکھنے کے لیے ایک صحت مند ڈائٹ پلان نہایت ضروری تصور کیا جاتا ہے۔
نمک کے استعمال میں کمی
روزمرہ کی غذاؤں میں نمک کی مقدار کو کم کرنا بلڈ پریشر کی سطح کو متوازن رکھنے کے لیے نہایت ضروری سمجھا جاتا ہے نمک کو زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے جسم میں ایسے مرکبات جمع ہونا شروع ہو جاتے ہیں، جن کی وجہ سے بلڈ پریشر تیزی سے بڑہنا شروع ہو جاتا ہے۔
امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے مطابق کسی صورت بھی ایک دن میں 1500 سے 2300 ملی گرام سے زیادہ نمک استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔ کھانے میں نمک کی مقدار کم کرنے کے لیے پکے ہوئے کھانے میں مزید نمک شامل کرنے سے گریز کریں۔ نمک کے بجائے کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیے مختلف مصالحے اور جڑی بوٹیاں استعمال کی جا سکتی ہیں۔ جنک فوڈ بھی استعمال کرنے سے گریز کریں کیوں کہ اس میں نمک کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔
سگریٹ نوشی سے گریزکریں
سگریٹ نوشی کے بعد کچھ وقت کے لیے بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے،اگر زیادہ تمباکو نوشی کی جائے تو بلڈ پریشر زیادہ وقت تک ہائی رہ سکتا ہے۔ ایسے افراد جو مستقل طور پر سگریٹ نوشی کرتے ہوں، ان میں ہارٹ اٹیک اور اسٹروک کے خطرات بڑھ جاتے ہیں اس کے علاوہ سگریٹ کا دھواں بھی ہائی بلڈ پریشر اور دل کے امراض کا خطرہ بڑہا دیتا ہے، اس لیے ایسے افراد جو سگریٹ نوشی کے عادی ہوں،ان سے دور رہی تمباکو نوشی کی عادت ترک کرنے سے نہ صرف بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے بلکہ کئی اور بیماریوں کے خطرات بھی کم ہو جاتے ہیں۔
جسمانی وزن میں کمی
جسم پر اضافی چربی جمع ہونے یا وزن بڑہنے کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ موٹاپے کا شکار افراد کی سانسیں سونے کے دوران بے ترتیب بھی ہو سکتی ہی ہائپر ٹینشن کو کنٹرول کرنے کا سب سے مؤثر ذریعہ وزن میں کمی لانا ہے، اگر آپ بھی موٹاپے کے ساتھ ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں تو آپ کو فوری طور پر اس سے چھٹکارا پانا ہو گا۔
باقاعدگی سے ورزش
ہائپر ٹینشن کے شکار مریضوں کے لیے یہ نہایت ضروری ہے کہ وہ دن میں بھر میں کم از کم تیس منٹس ورزش کے لیے مختص کریں، اس کے ساتھ ساتھ ہفتے میں کم از کم ایک سو پچاس منٹس ورزش کے لیے مختص ہونے چاہئیں ہر روز باقاعدگی کے ساتھ ورزش کرنے سے آپ ہائی بلڈ پریشر میں پانچ سے آٹھ ملی میٹر مرکیوری تک کمی لا سکتے ہیں باقاعدگی کے ساتھ ورزش کرنا نہایت ضروری ہے، کیوں کہ ورزش نہ کرنے کی صورت میں بلڈ پریشر میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
سوئمنگ، جاگنگ، اور سائیکلنگ ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے نہایت مفید ورزشیں ثابت ہو سکتی ہیں۔
الکوحل کے استعمال سے گریزکریں
الکوحل استعمال کرنے سے نہ صرف بلڈ پریشر میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ کئی اور طبی مسائل کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں، اس کے علاوہ الکوحل کے استعمال سے ادویات کے اثرات بھی کم ہو جاتے ہیں، ہائی بلڈ پریشر سے چھٹکارا پانے کے لیے آپ کو الکوحل کا استعمال ترک کرنا ہو گا۔
ذہنی دباؤ میں کمی
ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں، اس لیے یہ ضروری ہے اپنی مصروفیت میں سے کچھ وقت نکال کر ذہنی دباؤ میں کمی لانے کی کوشش کی جائے۔
ان عناصر کو جاننے کی کوشش کریں، جن کی وجہ سے آپ کو ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مندرجہ ذیل عناصر سے چھٹکارا پانے کی کوشش کریں۔ ان عناصر سے چھٹکارا پانے کے لیے آپ یوگا سمیت مختلف ورزشیں کر سکتے ہیں۔
یہ گھریلو علاج ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں اگر ان علاج کی مدد سے آپ میں ہائی بلڈ پریشر کی علامات میں کمی نہ آئے تو آپ کو کسی ماہرِ امراض سے رابطہ کرنا ہو گا، کسی بھی ماہر امراض سے آسانی کے ساتھ رابطہ کرنے کے لیے آپ ہیلتھ وائر کا پلیٹ فارم استعمال کر سکتے ہیں، کیوں کہ ہیلتھ وائر نے رابطوں کو بہت آسان بنا دیا ہے۔
تیار شدہ ادویات اور اپنی بیماری کے لۓ مفت مشورہ حاصل کرنے کے لۓ رابطہ کریں پورے پاکستان میں ہوم ڈیلوری کی سہولت موجود ہے
کسی بھی بیماری کے بارے مشورہ کریں
بواسیر، معدہ، قبض، دل کے بند والو کا علاج، زنانہ، مردانہ پوشیدہ امراض کیلئے رابطہ کریں
حکیم محمد عرفان فاضل طب والجراحت
(0-30-40-50-60-70)

بلڈ پریشر کے اسباب اعلامات
بلڈ پریشر کے ممکنہ اسباب اورعلامات کیا ہو سکتی ہیں
عمر بڑھنے کے ساتھ کچھ لوگوں میں ہائی بلڈ پریشر کا امکان بڑھ ہوتا ہے کیونکہ خون کی نالیوں میں گاڑھا پن زیادہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے۔
بلڈ پریشر کے اوپر اور نیچے ہونے سے کسی کی بھی صحت کی سنگین صورت حال پیدا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں جن میں فالج، ہارٹ اٹیک، ہارٹ فیل اور گردے کی بیماری بھی شامل ہے۔
اگر کسی کا بلڈ پریشر معمول کی حدود میں ہو تو یہ جاننے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ ڈاکٹر کے پاس بلڈ پریشر چیک کروائیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ یہ غیرمعمولی ہے اور پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے دوا کے ذریعے علاج کیا جائے یا بغیر دوا کے ٹینشن پریشانی ختم کر کے ریکور کیا جا سکتا ہے۔
نوٹ؟ بلڈ پریشر اور دل ک امراض کا علاج صرف 40 دن میں علاج ہوتا ہے
حکیم محمد عرفان فاضل طب والجراحت
(0-30-40-50-60-70)
ہائی بلڈ پریشر کو مثبت لائف اسٹائل کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکتا ہے
بلڈ پریشر کے حوالے سے غلط فہمیاں
کن کھانوں کا استعمال بلڈ پریشر کنٹرول کر سکتا ہے
یہ کہا جاتا ہے کہ لو بلڈ پریشر کو بہ نسبت ہائی کے زیادہ مسئلہ نہیں سمجھا جاتا ہے تاہم مستقل کم ہونا بھی بہتر نہیں، ایسے میں طبی علاج ضروری ہو جاتا ہے۔
2020 کے ایک تجزیے کے مطابق خواتین کو مردوں کے مقابلے میں بلڈ پریشر کی بیماری زیادہ ہوتی ہے محققین کا یہ بھی کہنا ہے کہ خواتین میں قلبی مرض مختلف طرح سے ظاہر ہوتا ہے لیکن ہائی بلڈ پریشر کی تشخیص کے لیے کٹ آف پوائنٹ عمر کے ساتھ تبدیل نہیں ہوتا ہے۔
بلڈپریشر، بی پی کا ہائی ہونا
ہائی بلڈ پریشر کی کوئی قابل توجہ علامات نہیں ہے لہٰذا کسی شخص کے لیے اس کے زیادہ یا کم ہونے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ اس کو چیک کر لیا جائے۔
بلڈ پریشر کم ہونے پر متلی کی شکایت بھی ہو سکتی ہے
طویل مدتی ہائی بلڈ پریشر آپ کے بہت سے شدید اور ممکنہ طور پر جان لیوا خطرات کو بھی بڑھا سکتا ہے، جیسے دل کی بیماری، ہارٹ اٹیک، برین ٹیومر، بند کا بند ہو جانا، پیریفرل آرٹیریل بیماری، گردوں کا عارضہ اور ویسکولر ڈیمنشیا وغیرہ،
اس کے علاوہ بلند فشار خون سے وابستہ خطرے کے عوامل میں کسی شخص کی طرز زندگی، صحت کی موجودہ صورتحال اور موروثیت بھی شامل ہے۔
کچھ دوائیں بلڈ پریشر کو بھی بڑھا سکتی ہیں۔ مثال کے طور پر شوگر کے 10 مریضوں میں سے چھ ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہوتے ہیں۔
عام طور پر ڈاکٹر صرف کم تعداد میں مریضوں میں ہائی بلڈ پریشر کی وجہ کا تعین کرسکتے ہیں اور اس طرح وہ مریضوں کو بلڈ پریشر کو معمول کی حد تک کم کرنے کے اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مدد کرنے پر زور دیتے ہیں اگر وہ وجہ کا تعین کرنے سے قاصر ہیں۔
بلڈ پریشر کی وجہ سے دل کے مسائل پیدا ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے
بلڈ پریشر، بی پی کم ہونا
کم بلڈ پریشر اتنا خطرناک نہیں ہے جتنا بلڈ پریشر کا ہائی ہونا، لیکن اس سے انسان کے اندر کچھ علامات پیدا ہو سکتی ہے جیسے چکر آنا، متلی، دھندلا پن، پانی کی قلت یا غیرمعمولی پیاس، کمزوری کا احساس، ٹھنڈی چپٹی جلد، الجھاؤ اور بے ہوش ہونا۔
بلڈ پریشر، بی پی کم ہونے کی وجوہات
بی پی کم ہونے کی وجوہات میں دوائیں، حمل، ذیابیطس اور جینیاتی معاملات بھی شامل ہو سکتے ہیں چوٹ اور زخموں کے نتیجے میں جسم میں خون کی مقدار میں نمایاں کمی کم بلڈ پریشر کا باعث بن سکتی ہے یا اس کا تعلق دل کے مسائل یا اینڈوکرائن کے مسائل سے ہوسکتا ہے۔
ہائی بلڈ پریشر پر کنٹرول
ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے تاہم اس کے لیے کچھ چیزیں ضروری ہیں جیسے صحت مند غذا لینا، نمک کی مقدار کو کم کرنا، وزن کم رکھنا، باقاعدگی سے ورزش، کیفین کی کمی اور تمباکو نوشی سے پرہیز وغیرہ۔
کمزوری کا احساس ہونا بھی بلڈ پریشر کے معمول پر نہ رہنے کی علامت ہے
اس کے علاوہ بلڈ پریشر کے لیے ایک ڈیجیٹل سکرین گھر میں رکھی جا سکتی ہے اور باہر جاتے وقت یا سفر کرتے وقت اسے آسانی سے لے جایا جا سکتا ہے تاکہ ضرورت پڑنے پر کسی بھی وقت بلڈ پریشر چیک کیا جا سکے۔
بلڈ پریشر چیک، مانیٹرنگ
بلڈ پریشر مانیٹر کلائی کی نسبت بازور پر عام طور پر زیادہ درست ہوتا ہے۔ پیمائش کی درستی کا اندازہ ان میں چند منٹ کے درمیان الگ الگ کرکے کیا جاسکتا ہے، اگر ریڈنگ ایک جیسی ہیں تو پیمائش درست ہے۔
ڈاکٹر یہ مشورہ بھی دیتے ہیں کہ طبی مشورہ کیا جانا بہت ضروری ہے، خاص طور پر جس کو یہ مسئلہ ہو اور کنٹرول نہیں ہو رہا تو مُعالج اس کی بہتر مدد کر سکتے ہیں اور بلڈپریشر، بی پی کنٹرول کرنے کے لیے ایک عملی منصوبہ بنا کر دے سکتے ہیں۔
تیار شدہ ادویات اور اپنی بیماری کے لۓ مفت مشورہ حاصل کرنے کے لۓ رابطہ کریں پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے
کسی بھی بیماری کے بارے مشورہ کریں
حکیم محمد عرفان فاضل طب والجراحت
(0-30-40-50-60-70)

لو بلڈ پریشر کی خاموش علامات اور علاج
دوران خون یا بلڈ پریشر کا بڑھنا نقصان دہ ہے تو اس میں اچانک بہت زیادہ کمی بھی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ لو بلڈ پریشر ضروری نہیں کہ سنگین یا سنجیدہ ہو۔ اکثر بلڈ پریشر کم رہنا، جو کہ بغیر کسی علامات کے ساتھ ہو، بیشتر افراد کے لیے معمول ہوسکتا ہے۔ تاہم اگر لو بلڈ پریشر کے ساتھ درج ذیل علامات بھی سامنے آئے تو پھر یہ ضرور کسی سنگین مسئلے کی جانب اشارہ ہوسکتا ہے اور ایسا ہونے پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔
سرچکرانا یا ہلکا ہونا
اگر بیٹھ کر اچانک اٹھنے پر سر چکراتا ہے تو یہ بھی لو بلڈ پریشر کی علامت ہوسکتی ہے اور طبی ماہرین کے مطابق ایسا ہونے پر ہوسکتا ہے کہ یہ کسی سنگین عارضے کا اشارہ ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔
توجہ مرکوز نہ کرپانا
ویسے تو تناﺅ، روزمرہ کی مصروفیات، نیند کی کمی وغیرہ بھی توجہ مرکوز نہ کرنے کا باعث ہوسکتے ہیں، تاہم اگر آپ کا بلڈ پریشر اکثر لو رہتا ہے اور توجہ مرکوز نہ کرپاتے ہوں، تو اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ خون دماغ کی جانب مناسب مقدار میں نہیں جارہا، جس کی وجہ سے دماغی خلیات غذائیت سے محروم ہورہے ہیں۔
ڈی ہائیڈریشن
ڈی ہائیڈریشن کے نتیجے میں خطرناک حد تک کم ہوسکتا ہے، اگر اکثر بلڈپریشر لو رہتا ہے تو ڈی ہائیڈریشن پیاس کی شدت محسوس کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرکے عارضہ بناسکتا ہے۔
نظر، بینائی دھندلانا
لو بلڈ پریشر کے سنگین سائیڈ ایفیکٹس میں سے ایک بینائی دھندلانا ہے، یہ نہ صرف خوفناک تجربہ ہوتا ہے بلکہ اس کے اثرات طویل المعیاد عرصے تک برقرار رہتے ہیں۔
ہاتھ پیر ٹھنڈے رہنا
لو بلڈ پریشر کے نتیجے میں جسم کی خون دیگر مختلف اعضاءتک فراہم کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں ہاتھ پیر ہر وقت ٹھنڈے رہ سکتے ہیں بلکہ جلد نیلی یا گرے ہوسکتی ہے، جو کہ نشانی ہے کہ لو بلڈپریشر سنگین ہے اور اس کا علاج ہونا چاہئے۔
دل کی دھڑکن تیز ہونا
اگر آپ کو دل کی تیز دھڑکن کا تجربہ ہو تو یہ کسی چھپے ہوئے عارضے کی علامت ہوسکتی ہے، جب دل میں مناسب مقدار میں خون موجود نہ ہو تو وہ اس کی تلافی تیز دھڑکن کی صورت میں کرنے کی کوشش کرتا ہے، لو بلڈ پریشر بھی دل کو زیادہ کام کرنے پر مجبور کردیتا ہے
تھکاوٹ
ہر وقت تھکاوٹ طاری رہنا مختلف وجوہات کی وجہ سے ہوسکتا ہے، تاہم یہ لو بلڈ پریشر کی وجہ سے بھی ہوتا ہے، خاص طور پر اگر ہیموگلوبن، خون کی سطح کم ہو تو بلڈپریشر بھی لو ہوجاتا ہے۔
غشی طاری ہونا
سنگین معاملات میں جب بلڈپریشر اچانک نیچے جاگرے تو غشی طاری ہوسکتی ہے یا متاثرہ فرد بے ہوش ہوجاتا ہے، ایسا اس لیے ہوتا ہے کیونکہ دماغ کی جانب دوران خون کی مقدار کم ہوجاتی ہے، اگر غشی طاری ہو تو معالج سے ضرور مشورہ کریں۔
بلڈ پریشر کم ہو تو نارمل کیسے کریں
بلڈ پریشر کا کم ہونا اتنا خطرناک نہیں جتنا ہائی بلڈ پریشر مگر اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، اگربلڈ پریشر مسلسل کم ہونے کی شکایت ہے تو مخصوص عادات کو اپنا کر اس پریشانی سے بچا جا سکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق، لو بلڈ پریشر، کو ہائیپوٹینشن کا نام دیا جاتا ہے، اگر ریڈنگ میں بلڈ پریشر 90/60 سے نیچے آ رہا ہے تو اسے کم سمجھا جائے گا۔
اگر آپ کا بلڈ پریشر اکثر کم رہتا ہے تو یہ پریشانی کی بات ہے اس کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہو رہی ہیں تو یہ ایک نارمل بات ہے، لو بلڈ پریشر کے ساتھ چکر آنا اور جسم میں درد جیسی شکایات بھی ہیں تو ایسی علامات پریشان کن ثابت ہوسکتی ہیں، یہ علامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ خون صحیح طریقے سے جسم کے اعضا ء تک نہیں پہنچ رہا
لو بلڈ پریشر ہونے پر کیا کریں
گھر پر بلڈ پریشر کم ہونے کی صورت میں مندرجہ ذیل طریقے اپنائیں
پانی پئیں
ایسی صورت میں سب سے پہلے پانی پئیں، پانی آپ کے جسم میں موجود خون کی سطح بڑھا دیتا ہے جس کے نتیجے میں دورانِ خون نارمل ہو جاتا ہے۔
ایک وقت میں تھوڑا اور بار بار کھائیں
اگر آپ کو مسلسل لو بلڈ پریشر کی شکایت رہتی ہے تو تھوڑا تھوڑا اور وقفے سے کچھ نہ کچھ کھاتے رہیں، ایک ساتھ زیادہ کھانے سے پرہیز کریں اور کھانے پینے کی اوقات میں وقفہ کم رکھیں۔
نمک کا استعمال کریں
لو بلڈ پریشر کی علامات محسوس کریں تو تھوڑا نمک چاٹ لیں، نمک ٹماٹر کے ساتھ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، جن افراد کا مسلسل بلڈ پریشر کم رہتا ہو توکھانے میں تھوڑا نمک بڑھا کر کھا سکتے ہیں تاکہ بلڈ پریشر متوازن رہے۔
ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھ جائیں
اگر بیٹھے بیٹھے بلڈ پریشر کم ہونا محسوس ہو تو اسی وقت ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھ جائیں، اس طریقے سے خون کی گردش تیز ہو جاتی ہے ۔
تیزی سے کوئی کام نہ کریں
بلڈ پریشر کم ہونے کی صورت میںتیز تیز کام نہ کریں، ایسا کرنے سے سر میں درد سمیت چکر آ سکتے ہیں اور آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جانے سے آپ کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں، تیزی سے حرکت کرنے سے دل اچانک خون کی گردش بندکر سکتا ہے جو کسی بڑے نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔
بلڈ پریشر کی علامات کو صحیح طریقے سے سمجھیں
اگر سر درد، چکر، آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جانا، کچھ سمجھ میں نہ آنا، سینے میں درد، نظر کا دھندلانا، پیاس کا بڑ ھ جانا، متلی جیسی علامات ظاہر ہوں تو یہ بلڈ پریشر کم ہونے کی نشانیاں ہیں، ایسے میں گھر میں تھوڑا سا کچھ کھائیں، پانی پئیں اور اپنے معالج سے فوراً رابطہ کریں۔

لو بلڈ پریشر کا علاج
بلڈ پریشر لو یعنی کم ہونا کا علاج
نسخہ الشفاء: شنگرف کشتہ 10گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، جلوتری 10گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو اچھی طرح کھرل میں رگڑ کر پیس لیں 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک: ایک کیپسول صبح اور ایک کیپسول شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کروائیں 10 دن استعمال کریں
فوائد: لو بلڈ پریشر کا فوری اور موثر علاج ہے

نسخہ گولی فوری اثر بلڈ پریشر فوری بڑھ جاتا ہے
نسخہ الشفاء: ترپھلہ 100گرام، رائی 50 گرام، کشتہ فولاد 25 گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کوپیس کر باریک سفوف بنا لیں اور پانی کی مدد سے دانہ مونگ برابر گولی بنا لیں
مقدارخوراک: ایک گولی صبح ایک گولی شام خالی پیٹ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کروائیں
فوائد: لو بلڈ پریشر کا فوری اور موثر علاج ہے
نسخہ زعفران گولی فوری لو بلڈپیشر کا علاج
نسخہ الشفاء: زعفران 10 گرام، جندبیدستر 10گرام، ہیرا ھینگ دس گرام، غاریقون 10گرام، عود صلیب 10 گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو باریک پیس کر دانہ مونگ کے برابرگولیاں بنا لیں
مقدارخوراک: ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے گے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کیساتھ دس دن استعمال کریں
فوائد: یہ گولیاں کھانے سے مستقل طور پر لو بلڈ پریشر کا مرض دور ہوجاتا ہے

جسمانی کمزوری اور لو بلڈ پریشر کا مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء: کچلہ مدبر 50 گرام، کالی مرچ 20 گرام، دارچینی 30 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، درونج عقربی 10 گرام عودصلیب 10 گرام، کشتہ فولاد ہیراکسیس والا 10 گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدارخوراک: ایک کیپسول صبح ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ یوم استعمال کریں
فوائد: اعصابی کمزوری دور کرتا ہے، اعضاء کا سن ہونا میں اعلی درجہ کا کام کرتا ہے، خون کے سرخ خلیات کو طاقت دے کر جسم میں طاقت پیدا کر دیتا ہے، لو بلڈ پریشر کو نارمل کر کے جسم میں طاقت پیدا کرتا ہے، ضعف باہ کو مکمل ٹھیک کر دیتا ہے، لقوہ فالج کا بھی بہترین علاج ہے مردوں عورتوں کیلئے مفید و مؤثر ہے
حکیم محمد عرفان فاضل طب والجراحت
(0-30-40-50-60-70)

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون خفقان قلب، ہائی بلڈ پریشرکا مکمل علاج

معجون خفقان قلب، ہائی بلڈ پریشرکا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : طباشیر نقرہ 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، گل سرخ 20 گرام، صندل سفید 30 گرام، کشنیز 30 گرام، گاؤ زبان 30 گرام، مغز خیارین 75 گرام، مغز کدو 100 گرام، تخم خرفہ سیاہ 250 گرام، زرشک 125 گرام، عرق گلاب 375  گرام، عرق کیوڑہ 375 گرام، چینی 4 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر عرقیات کی مدد سے چینی ملا کر قوام بنا کر ادویات شامل کر لین بس معجون تیار ہے
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ یاں پانی کیساتھ استعمال کیا کریں
فوائد : دل کی گرمی، دل کی سوزش اتار کر دل کو صحت مند بنا دیتی ہے خفقان قلب، اور ہائی بلڈ پریشر، میں بہت ہی ذیادہ مفید ہےبہترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ہائی بلڈ پریشر کا دیسی علاج

 ہائی بلڈ پریشر کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : چندن 20 گرام، گل سرخ 20 گرام، صندل سفید 20 گرام، الائچی سبز 20 گرام، کشنیز 20 گرام، زیرہ سفید 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : صبح دوپہر رات ایک ایک کپسول پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : ہائی بلڈ پریشر میں بہت مفید دواء ہے ہائی بلڈ پریشرنارمل ہوجاتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

لو بلڈ پریشر کا دیسی علاج

 لو بلڈ پریشر کا دیسی علاج
 بلڈ پریشر کا کم ہو جانا بھی بہت ہی زیادہ خطرناک ہے دل فیل ہوجاتا ہے ایلوپیتھک میں تو ایسی حالت میں فوری مدد کے لئے بے شمار ادویات ہیں اور کچھ نہیں تو ڈیکاڈرون انجکشن سے ہی کام لے لیا جاتا ہے لیکن طب میں آپ کو ایسی حالت کا مستقل علاج بتا دیتا ہوں دیا گیا نسخہ استعمال  کرنے سے مستقل طور پر اس مرض سے چھٹکارا مل جائے گا
نسخہ الشفاء : حرمل 20 گرام، فلفل دراز 20 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : دو کیپسول صبح دوپہر شام تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد :  جن کا بلڈ پریشر لو رہتا ہے جسم میں سستی رہتی ہے کام کاج کرنے کی ہمت نہیں رہتی ان سب کو یہ دواء استعمال کروائیں چند روز میں تمام مسائل ختم ہو کر مرض سے چھٹکارا مل جائے گا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

بلڈ پرىشر لو اور ہائى کا، دیسی علاج

بلڈ پرىشر لو اور ہائى کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سوکھا دھنیا 50 گرام، زىرہ سفىد 50 گرام، گلسرخ  50 گرام، گل زوفا 50 گرام، گل عباسى 50 گرام، گل ببول 50 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دو کیپسول صبح اور شام کھا نے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کیا کریں
فوائد : بلڈ پرىشر لو اور ہائى کو کنٹرول کر کے اعتدال میں رکھتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ہائی بلڈ پریشر کا فوری علاج

ہائی بلڈ پریشر کا فوری علاج
نسخہ الشفاء : صندل سفید 10 گرام، چھوٹی چندن 10 گرام، کشنیز 10 گرام، گل سرخ ایرانی 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح دوپہر رات کھانے سے پہلے یاں بعد تازہ پانی کیساتھ کھا لیا کریں
فوائد : انشااللہ پہلی خوراک اثر دکھائے گی ہائی بلڈ پریشر کے لیے بہترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

عرق گلاب کے فوائد

عرق گلاب کے فوائد
معلومات الشفاء : گلاب کے پھول صدیوں سے مختلف طریقوں سے انسان کے استعمال میں ہیں، گلاب اپنی دلفریب رنگت اور مسحور کن خوشبو کی وجہ سے پھولوں کا بادشاہ مانا جاتا ہے، گلاب کی مسحور کن خوشبو انسانی دماغ کو تروتازہ رکھنے میں بہترین مانی جاتی ہے
نیند کی کمی کے شکار ابن آدم اگر عرق گلاب سے دوستی لگائیں تو میٹھی اور سکون آور نیند کے مزے لے سکتے ہیں
جلد کی حفاظت، خوبصورتی، وغیرہ کے لئے عرق گلاب کی افادیت سے بہت زیادہ لوگ آگاہ ہیں
آج آپ کو عرق گلاب کے کچھ ایسے فوائد سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں جن کی طرف شائد بہت کم لوگ متوجہ ہوئے ہوں
عرق گلاب دل کے امراض، معدہ کے مسائل، کولیسٹرول کی زیادتی، دل کی شریانوں کی بندش، بلڈ پریشر کی زیادتی، جوڑ درد، انتہائی تیزی سے پھیلنے والا مرض شوگر، اور شوگر کے دیگر جسمانی اعضاء پر اثرات، کیلئے انتہائی مفید ہے
دل کے مریض
عرق گلاب 60 ملی لیٹر ایک مہینہ دن میں 3 بار استعمال کریں
اسکے بعد دن میں 2 بار استعمال کریں 3 مہینے میں انشاءاللہ آپ خود کو دل کا مریض نہیں سمجھیں گے انشاءاللہ
معدے کے مریض
50 ملی لیٹر دن میں 3 بار جس سے معدے کی تیزابیت، کھانا ٹھیک ہضم نہ ہو، قبض جیسے ضدی مرض سے نجات دلا کر آپ کو سکون مہیا کرے گا
کولیسٹرول
عرق گلاب کولیسٹرول کو نارمل کرنے میں توقع سے زیادہ نتائج دیتا ہے. ایلو پیتھک کی کولیسٹرول کی ادویات اعصابی طور پہ کمزوری پیدا کرتی ہیں لیکن عرق گلاب آپ کے اعصاب کو بھی مضبوط کرتا ہے
دل کی بند شریانیں
عرق گلاب سہ آتشہ اور عرق سونف سہ آتشہ برابر مکس کر کے استعمال کرنے سے 15 دن سے تین ماہ میں دل کی بند شریانیں کھل جاتی ہیں دل کو تازگی اور فرحت ملتی ہے. 60 ملی لیٹر دن میں 3 بار
ہائی بلڈ پریشر
عرق گلاب ہائی بلڈ پریشر کو مستقل ٹھیک کرنے کیلئے زبردست فوائد کا حامل ہے 40 سے 60 ملی لیٹر دن میں تین بار
جوڑ درد
جوڑ درد کیلئے بھی عرق گلاب، عرق اجوائن، عرق سونف، عرق پودینہ برابر وزن مکس کر کے استعمال کرنے سے اتنے اچھے نتائج ملتے ہیں کہ انسان طب اسلامی کے معجزات کا قائل ہوئے بنا نہیں رہ سکتا خصوصاً یورک ایسڈ اور گنٹھیا کے جوڑ درد 40 ملی لیٹر دن میں 3 سے 5 بار
شوگر
عرق گلاب شوگر کے مریضوں کے لیے اللہ کی ایک نعمت ہے اگر سہ آتشہ عرق گلاب ہو تو پھر کیا کہنے لبلبہ کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے شوگر کے جسم کے دوسرے اعضاء پر پڑنے والے برے اثرات کو روکتا ہے جیسے شوگر کی وجہ سے نظر کا کمزور ہونا، دل کا کمزور ہونا، ہائی بلڈ پریشر، گردے کمزور ہونا، اعصابی کمزوری وغیرہ عرق گلاب استعمال کرنے والا شوگر کا مریض شوگر کے بد اثرات سے محفوظ رہتا ہے  50 ملی لیٹر دن میں 3 بار
عرقیات کی طرف توجہ دیں آپ واقعی رزلٹ دیکھ کر ہم خود حیران رہ جائیں گے  بہتر ہی نہیں بہترین رزلٹ ملے گا
طریقہ، عرق گلاب نکالنے کی مقدار
اگر آپ چاہتے ہیں کہ رزلٹ ملے تو 1 کلو پھول گلاب سے صرف 7 لیٹر عرق کشید کریں، اور اگر سہ آتشہ بنانا چاہتے ہیں تو پھر 1 کلو پھول گلاب سے 10 لیٹر کشید کریں، پھول گلاب کو صاف کر کے ایک بار دھونے کے بعد سرد موسم ہو تو 12 گھنٹے کے لئے، گرم موسم ہو تو 6 گھنٹے کیلئے بھگو دیں. پھر عرق کے برتن میں ڈال کر تیز آگ جلا دیں جب ایک ابال آجائے تو آگ اتنی کم کر دیں کہ پانی کو ابال آتا رہے جتنا ہلکی آنچ پر عرق کشید ہو گا اتنا ہی اچھا بنے گا عام لوگ ایک کلو پھول گلاب سے 20 کلو سے بھی زیادہ عرق کشید کرتے ہیں تو اگرچہ وہ بھی خالص ہو گا لیکن مقدار کے مطابق نہیں ہو گاتو رزلٹ میں کمی آ جائے گی
حکماء سے ایک گزارش عرقیات کی تیاری ایک مشکل کام ہے لیکن اگر کوشش کر کے بنائے جائیں اور اکیلے یا بطور بدرقہ استعمال کرائے جائیں تو یقین کریں حیران کن نتائج ملتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

امراض معدہ کیلئے سفوف

امراض معدہ کیلئے سفوف
نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، سونف 20 گرام، دانہ بڑی الائچی 20 گرام، انار دانہ 20 گرام، سناء مکی 20 گرام،آک کے پھول خشک 20 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، چینی 80 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں
مقدار خوراک : کھانے کے بعد ایک چھوٹی چائے والی چمچ  تازہ پانی کے ساتھ کھا لیں
فوائد :  تیزابیت، معدہ کی جلن، گیس اپھارہ، بد ھضی، درد شکم، بھوک کی کمی، دوران سر ھائی بلڈ پریشر، ھاتھ پاؤں اور معدہ کے تمام امراض کیلئے بہت زبردست علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ کا،لہسن سے علاج

قوت باہ کا،لہسن سے  علاج
نسخہ الشفاء : لہسن بھی ایک عطیہ خداوندی ہے جوکہ ہزاروں سالوں سے بطور غذا استعمال ہوتا چلا آ رہا ہے اور لوگوں کو مختلف بیماریوں سے بچاتا چلا آ رہا ہے لہسن غذا سے زیادہ دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اس کا مزاج گرم وخشک ہے اس میں نمکیات تانبات فولاد اور وٹامن اے ایچ اور سی پائے جاتے ہیں قوت باہ کو بڑھاتا ہے بلغم کو کم کرتا ہے قوت باہ کے اعضاء میں تیزی اور خشکی پیدا کرتا ہے ویدک کی کتابوں میں اس کی بہت تعریف کی گئی ہے 10 گرام لہسن کو صاف کر کے رات کو گائے کے دودھ میں بھگو دیں اور صبح اس کو خوب اچھی طرح سے گھوٹیں پھر اس میں شہد ملا کر روزانہ کھائیں ایک ماہ کے استعمال سے قوت باہ میں بے حد اضافہ کر دیتاہے، پلڈ پریشر اور دل کے تمام امراض کا بہترین علاج ہے