Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

فسچولہ، بھگندر، مرہم بہترین علاج

فسچولہ، بھگندر، مرہم بہترین علاج
فسچولہ کیا ہے
فسچولہ کو بھگندر بھی کہتے ہیں۔ یہ ان خراب قسم کے گہرے زخموں کو کہتے ہیں جو مقعد کے کنارے پیدا ہوکر متعفن، یعنی بدبودار ہوجاتے ہیں اور اس کے اردگرد  امعاﺀ مستقیم، یعنی بڑی آنت اور پاخانہ والی جگہ کا گوشت فاسد یعنی، یکار خراب ہوجاتا ہے جن سے ہمیشہ زرد پانی جاری رہتا ہے مرض کے شروع سے ہی مقعد میں جلن رہنے لگتی ہے جو آہستہ آہستہ شدت اختیار کر جاتی ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مقعد کے اندر کی طرف ایک موہکہ بنتا ہے جس سے زعرد رنگ کی پیپ نکلتی ہے
بھگندر، فسچولہ کی وجوہات
فسچولہ ہونے کی وجوہات میں سے سب سے پہلے مقعد کے کناروں پر ہونے والے زخم ہیں آنتوں میں زخم اور کثرت حرارت کے باعث بھی فسچولہ ہوسکتا ہے جنسی طور پر لگنے والے امراض، شراب نوشی، گرم مزاج والی غذائیں اور ھرم و سخت جگہ پر زیادہ دیر بیٹھے رہنے سے بھی فسچولہ ہوسکتا ہے
فسچولہ، بھگندر کی علامات اور نشانیاں
مرض کے شروع ہوتے ہی مقعد میں جلن رہنے لگتی ہے جو آہستہ آہستہ مزید بڑھ جاتی ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مقعد کے اندر کی طرف ایک تیز مُنہ والا موہکہ ظاہر ہوتا ہے جب وہ پُختہ ہوجاتا ہے تو پھر اس سے زرد رنگ کی پیپ نکلنے لگتی ہے اس وقت مریض کو شدید درد ہوتا ہے مگر جب یہ پھٹ جاتا ہے اور صرف کچا سا خون نکلتا ہے تودرد میں کمی واقع ہوجاتی ہے کبھی وقتاً فوقتاً لیس دار پانی سا نکلتا رہتا ہے جو مریض کے لیئے پریشانی کا باعث بن جاتا ہے اگر یہ تکلیف مسلسل کافی عرصہ تک قائم رہے اور درست علاج نہ ہونت پائےتو پریشانی مزید بڑھ جاتی ہے اس کا علاج ہم بتا رہے ہیں
نسخہ الشفاء : سفیدہ کاشغری 10 گرام، رسوت مصفی 10 گرام، موم زرد 10 گرام، ہلدی 10 گرام، گل خطمی 10 گرام، مقل 20 گرام، روغن گل 60 گرام، روغن السی 60 گرام
ترکیب تیاری : روغنیات کو ہلکی آنچ پر رکھ کر باقی ادویہ باریک پیس کر تھوڑی دیر پکا لیں اور پُن چھان کر اس میں کافور 10 گرام اچھی طرح ملا لیں مرہم سی بن جائے گی اس کو کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : روئی کا پھایا مرہم سے تر کر کے مطلوبہ مقام میں رکھیں رات سوتے وقت پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
اور خوراکی دواء میں معجون عشبہ و اطریفل مقل استعمال کریں قبض نہ ہونے دیں
فوائد : بھگندر، فسچولہ، قروح مقعد، شقاق مقعد، اور خونی بواسیر میں مفیدہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خونی امراض، پیپ، پس، خون آنے کا بہترین دیسی نسخہ

خونی امراض، پیپ، پس، خون آنے کا بہترین دیسی نسخہ
اللہ  کی سب سے عظیم نعمت تندرستی ہے جیسے بزرگ حضرات فرما گئے ہیں کہ تندرستی ہزار نعمت ہے اپنی تندرستی برقرار یاں برباد کرنا انسان کے اپنے ہاتھ میں ہے،  اسکو برقرار رکھنے کا ایک ہی طریقہ ہے وہ ہے حدا عتدالی، اور اسکو برباد کرنے کے بہت سے طریقے جیسا کہ بسیار خوری ہے اسکے بعد تمام دیگر طریقے جو بد ا فعالی جو انسان کو جانور بنا دیتی ہے صحت و تندرستی کو برباد کرتی ہے جس سے جسم کے ایک خلیہ سے لے گر اعضاء تک بیمار ہو جاتے ہیں اور انسان کی صحت و قوت ختم ہو جاتی ہے اور اگر ذندگی بچی بھی ہو تو ساری در در کے  ڈاکٹروں حکیموں کے چکروں میں گزر جاتی ہے  تمام لوگوں کو ہر معاملہ میں حد اعتدالی برتنی چاہیئے اس سے ایک طرف صحت برقرار دوسری طرف انسانی قوت و امیونٹی بھی برقرار رہتی ہے
نسخہ الشفاء : گندھک ڈنڈا تھوہر 80 گرام، اصلی زمینی قلمی شورہ باریک شدہ 80 گرام، گیرو باریک شدہ 80 گرام،  پارہ 6 گرام
ترکیب تیاری : پہلے گندھک کو لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر پگھلائیں جب پگھلنا شروع ہو جا ئے تو پارہ آہستہ سے ڈال کر لوہے کی سلاخ سے ہلائیں پارہ حل ہو کر یکجان ہو جائے گا پھر اس میں قلمی شورہ باریک شدہ ڈال کر ہلائیں جب حل ہو جائے تو اتار کر گیرو باریک کردہ اس میں ڈال کر آگ سے نیچے اتار لیں اور تمام ادویہ کو کڑا ہی سے نکال کر الگ برتن میں ڈالیں اور باریک کر کے کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دو سے تین گرام بمطابق عمر کم زیادہ کریں دن میں دو دفعہ دودھ سے انشااللہ جس مقصد کے لئے خونی امراض میں استعمال ہو گی شفا ملے گی بفضل تعالی پیپ پس و خون آنے میں مفید ہے رپورٹ کروا کر چیک کریں مکمل شفاء ہوگی
فوائد : جسم پر دانے، داغ، چنبل، برص، خارش، اندورنی سوزش، آتشک، سوزاک، بواسیر کی جلن وغیرہ میں نافع ہے باقی مختلف امراض میں حُکماء حضرات اپنی سمجھ کے مطابق استعمال کرواسکتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

الشفاء، بھگندر، فِشر کیپسول

الشفاء بھگندر، فِشر کیپسول
Al Shifa-Fissure-Anal Fistula Capsule
فوائد: ناسور، بھگندر، فِشر، فسچولہ، پاخانہ کے مقام پر یاں اسکے اندر یاں اسکے آس پاس ایسا زخم جس میں درد یاں ہروقت گا ڑھا یاں پتلا ریشہ رستا، بہتا ہو اس میں مفید علاج ہے، دوا برائے 20 یوم مکمل کورس
مقدارخوراک: ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں
قیمت 3500 روپے
ہوم ڈلیوری آل پاکستان
(0-30-40-50-60-70) فون نمبر اور واٹس ایپ

نوٹ ؟ ان تمام  مریضوں کے لیے یہ پرہیز لازمی ہے

حکیم محمدعرفان (الشفا ء نیچرل ہربل دواخانہ )
پرہیز
آلو، گوبھی، بندگوبھی، شملہ مرچ، اروی، بھنڈی توری، مونگرے، مٹر، بڑاگوشت، سری پائے، کلیجی، دال چنا، دال ماش، ارہر کی دال،تمام مشروبات، کولڈڈرنکس و غیرہ، ٹھنڈاپانی اوربرف، ٹھنڈا دودھ،سیب، کیلا، مالٹا، کینو، ہرطرح کی، تلی ہوئی اورفرائی چیزیں، چاو ل، پنیر، چیز، تمام بیکری آ ئٹم ہرطرح کی، سفیدچنے، نان، خمیری، روٹی ،چائے اورگرین ٹی، کھٹی اورچٹپٹی چیزیں، بناسپتی گھی، کارن آئل، آئل بنولہ، سو یا بین آئل، مونگ پھلی، ملوک، فالسہ، جامن، چقندر، لوبیاسفید اور سرخ، تمام کھٹے میٹھے پھل، املی، آلو بخارا، تربوز، کانجی، دھی بھلے، آلو چنے، کھٹی لوکاٹ، سموسے، پکوڑے، چائے رس، باقر خانی ، چائنیز کھانے، نوڈلز ، پاستہ، برگر، شوارما، وغیرہ

مفیداشیاء
دیسی آٹے کی روٹی،انڈہ آملیٹ اور اُبلاہوا انڈہ، میٹھا انڈہ، ہاف فرائی اندہ، سرسوں کاساگ، پالک، پودینے کی چٹنی، پیاز، میتھی،  کریلے، شلجم سفید اور پیلے، گا جر کا سالن، کالے چنے شوربہ والے، بکرے کاگوشت شوربے والا، دیسی مرغی کا گو شت، فارمی مرغی کا گوشت، تیتر، بٹیر، مچھلی، لوکی، بکرے کے گوشت والا پلاؤ، نیم گرم دودھ،بکری کا دودھ، اونٹنی کا دودھ، ٹینڈے، گھیاکدو، حلوہ کدو،  گھیاتوری، ٹماٹرپیازکا سالن، دیسی مرغی شوربے والی، شہد خالص، کھیرا، مولی، گاجر، دہی، تازہ مکھن
خشک میوہ جات
میٹھابادام،اخروٹ (دوسے زیادہ نہیں)تل سفید،کشمش،چلغوزے، ناریل خشک،کاجو، انجیر
مربہ جات
آملے کامربہ، ہڑہڑکامربہ، گلکند،گاجرکامربہ، ادرک کا مربہ

پھل
میٹھا آم،آڑو،میٹھاانگور،پپیتہ،شہتوت،گنا،خربوزہ،انناس،گرما،سردا،خوبانی،میٹھی لوکاٹ،امرود بغیر بیج، ناشپاتی،عناب، کھجور
قہوہ جات
پودینے کاقہوہ، ادرک کاقہوہ، دارچینی کاقہوہ، کالے زیرہ کا قہوہ، اجوائن کاقہوہ

میٹھا
سوجی کاحلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ، گاجر کا حلوہ، گاجر کی کھیر، چاول کی کھیر،فرنی،گڑوالے چاول زردہ، گندم کادلیہ دودھ میں تیارشدہ، سویاں

روغنیات
روغن بادام، روغن سرسوں، روغن تل، روغن زیتون، روغن کلونجی، دیسی گھی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

نسخہ، کینسر اور شوگر کے زخم کیلئے، دیسی علاج

نسخہ، کینسر اور شوگر کے زخم کیلئے، دیسی علاج
الشفاء، کینسر کا زخم کتنا دردناک اور شوگر کا زخم کتنا ہولناک ہو، آخر اس کا علاج یہی ہوتا ہے کہ اس حصے کو کاٹ دیا جائے کیونکہ کاٹے بغیر اس کا کوئی حل اور علاج نہیں ہے، پہلے دور میں سرجری کا کام نائیوں کے پاس ہوتا تھا اور بڑے بڑے گندے زخم بالکل تندرست ہوجاتے تھے، حتیٰ کہ انگریز سرجن جب علاج سے تھک جاتے تھے تو وہ کسی گاؤں یا دیہات کے نائی کے پاس اُس مریض کو بھیج دیتے تھے انہیں علم تھا کہ پرانے دور کی بنی ہوئی مرہمیں اس کو تندرست کرسکتی ہیں، اس کے علاوہ ہمارے قیمتی اوزار اور قیمتی دوائیں اس کا علاج نہیں ہیں، ایسے زخم جو گل سڑ چکے ہوں، بدبودار ہوچکے ہوں ایسا زخم دنوں میں ٹھیک ہوجاتا ہے شوگر کی وجہ سے اگر ڈاکٹر کہیں کہ جسم کا یہ حصہ کاٹ دیا جائے گا زخم بالکل گل چکا ہو  گوشت، رگیں سب کچھ گل چکی ہوں حتیٰ کہ ہڈی بھی آدھی گل گئی ہو انشاء اللہ اللہ کرم کرے گا  یہ مرہم لگا کرصبح و شام پٹی بدلتے رہیں اور چند ہی ہفتوں کے بعد زخم بہتر ہونا شروع جائے گا اور مریض جس کا زخم  گل چکا ہو  زخم چنبل ہو یا داد، شوگر کا ہو یا کینسر کا، چوٹ کا ہو یا کیڑوں کا، جسم کے کسی حصے میں پرانے سے پرانا زخم جو ناسور، بھگندر، یا فسچولہ کی شکل اختیار کرچکا ہو اسکے لئے نہایت آزمودہ اورایک بہترین مرہم ہے، آپ سوچ نہیں سکتے کہ اس کے کتنے فوائد ہیں
نسخہ الشفاء : ثابت گندم 50 گرام، کھوپرا 50 گرام، دیسی گھی 250 گرام،  کھوپرا کو گرینڈ کر کے باریک کر لیں گندم اور کھوپرا دیسی گھی میں جلالیں جلنے کے بعد اس سب کو رگڑ دیں بس مرہم تیار ہے  یہی مرہم زخموں پر لگائیں صبح و شام پھر اس کا کمال دیکھیں زخم کتنا پرانا ہو گندا ہو گھٹیا ہو آپ دنیا کی آخری سے آخری مرہم لگا کر تھک چکے ہیں اور عاجر آچکے ہیں اور سمجھتے ہیں اس کا کہیں اور کوئی علاج نہیں بس کچھ عرصہ لگاتار یہی مرہم استعمال کریں اور اللہ کے فضل سے مکمل شفاء پائیں

پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دیسی نسخہ جات امراض جلد کیلئے

دیسی نسخہ جات امراض جلد کیلئے
یہ نسخہ جات صرف حکماء حضرات کیلئے ہیں
نمبر 1 نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ 10 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ورقیہ کو باریک کر کے میٹھا سوڈا ملاکر کم از کم دس گھنٹہ کھرل کریں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول روزانہ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی یا عرق عشبہ سے پندرہ دن استعمال کروائیں
جلاب اور مصفی خون کیلئے نسخہ
نمبر 2 نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار مصفی گائے کے دودھ میں 50 گرام، رائی 50 گرام، مغز کرنجوہ 50 گرام، بابچی 50 گرام، نرکچور50 گرام، مغز حب سلاطین مدبر 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ باریک پیس کر حب السلاطین ڈال کر کر خوب کھرل کریں اور ایک گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : پہلے دن ایک کیپسول کھلائیں اور ہر سات دن کے بعد ایک کیپسول دیں تمام جلدی امراض کا بہترین جلاب ہے
نسخہ سفوف مصفی خون
نمبر 3 نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار مصفی دودھ گائے 200 گرام، قلمی شورہ زمینی مصفی 100 گرام، گیرو انڈین 50 گرام، پارہ مصفی نمک سادہ والا 20 گرام
ترکیب تیاری : ایک بڑی لوہے کی کڑاہی لیں اور قدرے گھی لگا کر گندھک ڈالیں اور انتہائی ہلکی آنچ جلائیں جب گندھک پگھلنے لگے تو پارہ ڈالیں اور ایک بڑی آہنی سلاخ سے دونوں کو یکجان کریں جب اچھی طرج یکجان ہو جائے تو آگ بند کر دیں اور نکال کر تین گھنٹے کھرل کریں اور قلمی شورہ اور گیرو باریک پیس کر ملالیں اور اب یکجان کر کے مزید تین گھنٹے کھرل کرلیں تیار ہے
مقدار خوراک : ایک گرام سے دو گرام تک صبح شام کھانے سے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کروائیں
نسخہ، مرہم سکن انفیکشن کیلئے
چھوت دار زخم, پانی والے زخم پانی کے بلبلے سے ہوتے ہیں اس کا پانی آگے لگتے سے پھیلتے جاتے ہیں اور ڈاکٹر حضرات مختلف انجکشن اور شربت دے دے کر تنگ آجاتے ہیں یہ اکثر بچوں اور بڑوں کو سر رانوں اور ٹانگوں پر نکلتے ہیں وہاں یہ مرہم جادو اثر ثابت ہوتی ہے اور سینکڑوں دفعہ کی مجرب المجرب ہے تین دفعہ لگانے سے زخم خشک ہو جاتے ہیں اور احتیاطا 7 دن  دیں انشاءاللہ کافی ہو گا ایک ساتھ سفوف مصفی حسب عمر دیں
نمبر 4 نسخہ الشفاء :  کڑو 50 گرام، کمیلہ 50 گرام، کالی جیری 50 گرام، مردارسنگ 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ باریک پیس کر کپڑچھان کر کے ملالیں اور 5 گرام نیلاتھوتھا باریک پیس کر اچھی طرح ملالیں اور سرسوں کاتیل 500 گرام ملا کر خوب اچھی طرح کھرل کر کے یکجان کر لیں اور متاثرہ جگہ پر لگاہیں
نسخہ، مصفی خون گولیاں
نمبر 5 نسخہ الشفاء : سفوف پوست ریٹھا 200 گرام، کشتہ رسکپور6 گرام، نمک نیلا 6 گرام، تازہ دہی 1 کلو ملا کر خوب کھرل کریں اور500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول روزانہ تازہ پانی کیساتھ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پندرہ دن استعمال کریں
فوائد :  بواسیر، ناسور، بھگندر، خارش، داد، چنبل سورائسز، پھوڑے، پھنسی
 دواء مصفی خون
نمبر 6 نسخہ الشفاء : کٹھ شیریں 30 گرام، کلونجی 30 گرام، برگ حناء 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments آتشک ،جذام، کوڑھ کا، دیسی علاج, آتشک-کا،-دیسی-علاج, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, بواسیر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, بھگندر، ناسور، کا دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, خارش کا، دیسی علاج, خنازیر، کنٹھ مالا کے لئے، دیسی نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, پھوڑے پھنسیوں کا، دیسی علاج, چنبل، داد، کا دیسی علاج, کشتہ جات، ہربل، دیسی ہرمرض کےعلاج کیلئے, کینسر، سرطان، کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج , , , ,

نسخہ، کشتہ نیلا تھوتھا

نسخہ، کشتہ نیلا تھوتھا
نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا ڈلی 10 گرام، لے کر  پوست ریٹھہ 250 گرام لے کر سفوف بنائیں اور شیر مدار میں کھرل کر کے ٹکیہ بنا کر خشک کرکے کافور 10 گرام باریک کر کے ڈالیں اس کے اوپر نیلا کی ڈلی درمیان میں رکھ کر اس کے اوپر 10 گرام  کافور باریک شدہ ڈال کر کوزہ گلی کو احتیاط سے گل حکمت کر کے 5 کلو اُپلوں کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال کر پیس کر رکھیں
نوٹ : احتیاط کشتہ کو دہی میں ڈال کر دیکھیں، اگر رنگ دے جائے تو دوبارہ سفوف ریٹھہ میں آگ دیں
مقدار خوراک : دو چاول ہمراہ ایک چمچ مکھن میں رکھ کر صبح ناشتہ کے دو گھنٹہ بعد کھائیں ساتھ دودھ کا ایک گلاس پیئں
فوائد : کوڑھ، قروح خبیثہ، آتشک، سوزاک، اندرونی زخم، زخم قرحہ، رحم، سوزاکی، ناسور، بھگندر کو مفید ہے، بواسیر کو بھی فائدہ مند ہے، نیلا تھوتھا پیپ کو بہت جلد ختم کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ اکسیر ناسور و بھگندر

نسخہ اکسیر ناسور و بھگندر
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 6 گرام، گندھک آملہ سار 6 گرام، نوشادر 6 گرام، سہاگہ 6 گرام، سم الفار سفید 1 گرام، کافور 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو عرق گلاب کے ساتھ ایک ہفتہ خوب کھرل  کرکے گولیاں دانہ مونگ برابر بنالیں ایک گولی روزانہ ہمراہ مکھن کے دیں اور دودھ استعمال کریں ایک ماہ

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آتشک، سوزاک، بواسیر، بھگندر، ناسور، نکسیر، خنازیر، گھنٹیا، نقرس، رعشہ، لیکوریا، کا زبردست علاج

آتشک، سوزاک، بواسیر، بھگندر، ناسور، نکسیر، خنازیر، گھنٹیا، نقرس، رعشہ، لیکوریا، کا زبردست علاج
تمام امراض کہنہ وخبایثہ کا بہترین مکمل علاج آتشک، سوزاک، بواسیر، بھگندر، ناسور، نکسیر، خنازیر، گھنٹیا، نقرس، رعشہ، لیکوریا، طمث استحاضہ، فالج، لقوہ، و اعصابی وجنسی کمزوری نقاہت کے لیے، تحفہ خاص ہے۔
نسخہ الشفاء : سم الفار50 گرام، رسکپور50 گرام، دارچکنا 50 گرام، ہڑتال ورقیہ 50 گرام
ترکیب تیاری :  جدا جدا بطریق معروف جوہر اڑا کر تمام جوہر یکجا کر کے دوبارہ جوہر اُڑائیں اس طرح تین بار جوہر در جوہر در جوہر عمل پیرا ہوں آخری تیسرا جوہر مقصود دوا ہے  یہ جوہر ہی گوہر ہے امراض کہنہ و خبایثہ میں فقط سوئی کہ نکہ برابر مقدار بمناسب بدرقہ مستعمل ہے۔ امراض مردانہ اسکی پہلی خوراک کہ مار ہیں  سرعت انزال سے منسلک عوامل پر تیر بہدف ہے ۔ کرشمہ علم وحکمت اپنی آب وتاب سے بھرپور انداز میں چمکے گا
نوٹ ؟ خبردار نیم حکیم  مجربات سے دور رہیں ورنہ نا قابل تلافی نقصان ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

رسولیوں، گلٹیوں ورموں، سوزاک، ناسور، کیلئے زبر دست علاج

رسولیوں، گلٹیوں ورموں، سوزاک، ناسور، کیلئے زبر دست علاج 
یہ نسخہ خاص امراض کہنہ خبیثہ کے لیے اکسیر الجامع و خواص الکاملہ کا مصداق ہے ۔باترکیب معتبر حاملان علم وفن کے لئے حد درجہ معتبر اہمیت و افادیت کا حامل ہے جو امرض متزکرہ بالا کے خاتمہ وخادشہ میں اپنی مثال آپ ہے
نسخہ الشفاء : رس کپور 6 گرام، نیلا 6 گرام، سم الفار 3 گرام، کشتہ قرن الایل 12گرام، پوست ہلیلہ سیاہ 20 گرام، الائچی کلاں 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر 50 عدد آب لیموں کہ ہمراہ زینت کھرل کر کہ باجرہ برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : نصف گولی بعد از طعام ہمراہ دودھ دیں ہر 3 دن بعد پوست ریٹھہ 4 رتی ہمراہ پانی دو وقت 3 یوم دیں پھر نصف گولی پہلے کی مانند شروع کریں ۔ علی ہذا القیاس مرض کے دافع تک معالجہ اسی طرح مقصود ہے 15 یوم علاج 15 سالہ پرانے مرض کے لئے کافی وشافی ہے
نوٹ ؟ خبردار نیم حکیم مجربات سے دور رہیں۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بھگندر، خارش، داد، چنبل، پھوڑے، پھنسیاں کیلئے، دیسی علاج

بھگندر، خارش، داد، چنبل، پھوڑے، پھنسیاں کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ست پودینہ 4 گرام، کجلی پارہ 20 گرام، ویزلین 50 گرام
ترکیب تیاری : ان تینوں ادویات کو اچھی طرح یک جان کرلیں
طریقہ استعمال : تھوڑی سی مرہم مقام   پر لگا لیا کریں
فوائد : ہرقسم کے گند ے زخم، زخم ناسور، بھگندر، خارش، داد، چنبل، پھوڑے، پھنسیاں کیلئے، بہت زبردست علاج ہے