Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

خواص رائی، خردل، سرسوں

خواص رائی، خردل، سرسوں
Mustard
دیگرنام : یہ ایک مشہور پودا ہے جو سفید سرسوں کے پودے کی طرح ہوتا ہے اور لگ بھگ ہر علاقہ میں پیدا ہوتی ہے۔ یہ پودا تین چار فٹ بلند ہوتاہے۔رائی کو موسم ربیع میں بویاجاتاہے۔ اس کاپتہ سرسوں یا مولی کی طرح کھر درے روئیں والاہوتاہے۔جن کا ذائقہ تیز ہوتاہے۔رنگ سبز ہوتا ہے۔ تخم سرسوں کی پھلیوں کی طرح پھلیاں ہوتی ہیں جن میں سیاہ یا لال رنگ کے تخم بھرے رہتے ہیں پھلیوں میں تین سے پانچ بیضوی بیج ہوتے ہیں ان میں تقریباً بیس سے تیس فیصد تیل ہوتاہے۔یہ تخم ہی بطور دواًاستعمال ہوتے ہیں جن کا ذائقہ تلخ و تیز چرپرا ہوتاہے۔ پھول سرسوں کے پھولوں کی طرح زرد رنگ کے ہوتے ہیں
مقام پیدائش : پاکستان میں خصوصاًپنجاب اور سندھ بھارت کے علاوہ مشرقی ایشیاء اور امریکہ وغیرہ میں پیدا ہوتی ہے
مزاج : گرم خشک درجہ چہارم
افعال : محمر، جالی، محلل، آبلہ انگیز یہ یادرکھیں کہ پہلے سوزش پیدا کرتی ہے بعد میں مسکن درد ہے
افعال : محرک باہ ،ہاضم طعام ،محلل اورام ،طحال مگر زیادہ مقدارمقئ ہے
بیرونی استعمال : مسکن ومحلل جالی ومحمر ہونے کی وجہ سے ذات الریہ ذات لجنیب عرق النساء وجع المفاصل اورنقرس میں دیگر ادویہ کےساتھ تیل بنا کر ضماد لگاتے یامالش کرتے ہیں درد معدہ دردجگر اور درد طحال میں اس کی پٹی لگاتے ہیں سردی کی وجہ سے احتباس حیض کو دور کرنے کیلئے اس کے آب زن میں مریض کو بٹھاتے ہیں ۔محمر اور منقط تاثر کرنے کی وجہ سے داد برص اور داء لثعلب جیسے امراض میں ضماد کرتے ہیں نیز امراض باردہ اور خنازیر کو دور کرنے کیلئے ا س کا ضماد لگاتے ہیں اس کے جوشاندے سے ورم زبان اور دانت درد میں غرغرے کراتے ہیں ۔طب میں عموماًرائی کا پلستر استعمال ہوتاہے
اندرونی استعمال : ورم طحال میں بطور سفوف کھلاتے ہیں غذا کو ہضم کرنے اور ضعیف اشتہا کو زائل کرنے کیلئے غذاؤں میں شامل کرتے ہیں ۔خصوصاًرائی کے بیجوں کو اچاروں میں ملاتے ہیں یا بیجوں کو سفوف شامل کرتے ہیں ۔معدے سے بلغم کو خارج کرنے اور بعض زہروں کے اثر کو زائل کرنے کیلئے بطورمقئی گرم پانی میں ملاکر پلاتے ہیں رائتہ میں ملاکر کھانارائتہ کو لذیز اور ہاضم بنا دیتاہے
ورم طحال کا بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : رائی 20 گرام، نوشادر 20 گرام، سہاگہ بریاں 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آددھا چمچ چائے والا صبح رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں
حلق کی خراش میں اس کے تیل میں روئی کی پھریری ترکرکے گلے کے اندر لگانا حلق کی خراش اور ورم میں مفید ہے۔احتباس حیض اور عسر حیض میں میٹھی بھر پسی ہوئی رائی گرم پانی میں ڈال کر اس میں مریضہ کو بٹھاتے ہیں
رائی کا تیل : جو رائی کے بیجوں کو کولہومیں دباکرنکالا جاتاہے۔ رائی کا تیل ہاتھ پاؤں اور ناک پرملنا زکام میں مفید ہے۔ اس کی مالش محمر ہونے کی وجہ سے خارش کھجلی اورعصبی امراض مثلاًنقرس گٹھیا اور مذکورہ امراض میں مفیدہے
فوائد خاص : محلل محمر و ہاضم غذا
مصلح : روغن بادام وسرکہ
مضر : عطش پیداکرتی ہے
بدل : حب الرشاد
مقدارخوراک : ایک سے تین گرام  تک
نسخہ طلاء برص کے لیے
نسخہ الشفاء : ایک عدد سانپ کا سر جو بلکل ثابت ہو اور چار عدد کالے بچھو، 250 گرام سرسوں کا تیل تینوں چیز یں کسی روغنی یا شیشے کے برتن میں ڈالکر مضبوط بند کرکے پانی سے محفوظ جگہ پر زمین میں دفن کریں چالیس روز بعد نکال کر اس تیل کو برص والی جگہ پر مالش کریں اس سے مکمل فائدہ ہوگا
 نسخہ برائے چنبل
نسخہ الشفاء : تیل سرسوں 50 گرام، حرمل 25 گرام، تھوم 5عدد تُریاں، نیلاتھوٹھا 2رتی
ترکیب تیاری : تینوں اجزاء کو پیس کر تیل میں ملا کر مرہم بنائیں
فوائد : چنبل کی لاجواب مرہم ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معدہ کے درد کا، اکسیر نسخہ

معدہ کے درد کا، اکسیر نسخہ
نسخہ الشفاء : تنکار 10 گرام، قلمی شورہ 10 گرام، صبر زرد 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، جوکھار 10 گرام، لوٹا کھار10 گرام، شحم حنظل 10 گرام، پوست ہلیلہ زرد 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، نوشادر 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کرتین روز کوار گندل کے رس میں کھرل کرکے بعد ازاں سرکہ انگوری سے ایک ہفتہ کھرل کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح دوپہر شام کھانے کے آداھا گھنٹہ بعد پانی کیساتھ کھائیں
فوائد : درد معدہ، السر معدہ، عظم الطحال، نفخ معدہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ورم تلی کا علاج

ورم تلی کا  علاج
نسخہ الشفاء : اشق 20 گرام، صمغ عربی 3 گرام، زراوند مدحرج 7 گرام، کتیرا سفید 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو سادہ پانی میں پیس کر لیپ بنالیں
طریقہ استعمال : تلی کے برابر کپڑا کاٹ کر اس پر لیپ لگا کردوسری طرف سے گرم کرکے فوراََ طحال پر چپکا دیں اوپر سے سینک کر خشک کردیں جس قدر ورم کم ہوتا جائے گا کپڑا اترتا جائے گا قینچی سے کاٹتے جائیں ایک بار ہی لگانے سے آرام آجائے گا
فوائد : پرانے ورم طحال کیلئے نہایت مفید طریقہ علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قبض اور ضعف جگر کا، دیسی علاج

قبض اور ضعف جگر کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نوشادر 50 گرام، سہاگہ 20 گرام،ریوند خطائی 20 گرام، میٹھا سوڈا 20 گرام، گندھک آملہ سار 20 گرام، کشتہ فولاد 20 گرام، گودہ گوار گندل 1 کلو، عرق پودینہ 250 گرام، عرق سونف 250 گرام، عرق سبز الائچی 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو کسی برتن میں بھر کر دھوپ میں رکھیں حل ہوجائیں تو قرع انبیق سے عرق کشید کریں
مقدارخوراک :  ایک بڑا چمچ جھانے والا صبح اور شام ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قبض، ضعف جگر و طحال، دافع ہیضہ، ورم جگر، ورم طحال، سوء القینہ، ضعف معدہ و دیگر امراض کبد و طحال کیلئے مجرب نسخہ ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جگر کے امراض کیلئے لاجواب نسخہ

جگر کے امراض کیلئے لاجواب نسخہ
نسخہ الشفاء : صبر سقوطری 10 گرام، سہاگہ 10 گرام، بزرالبنج سفید 10 گرام، جوکھار نیم بریاں 10 گرام، مصطگی رومی محلول 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر عرق گلاب کی مدد سے  دانہ مونگ کے برابر گو لیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک سے چار گولیاں کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ورم جگر، گرمی جگر، اوجاع مفاصل، ورم طحال کیلئے بہترن علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معدہ، جگر کی کمزوری، زبردست نسخہ

معدہ، جگر کی کمزوری، زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : راکھ برگ جھاؤ 6 کلو، لوہے کا برادہ 200 گرام، میگنیشیا 400 گرام، آب جامن 2 کلو، عرق پودینہ 2 کلو، نوشادر 50 گرام، سہاگہ 50 گرام، لوٹا کھار 50 گرام، جوکھار 50 گرام، ہیرا کسیس 10 گرام، کونین 10 گرام، سلفیورک ایسڈ 25 گرام، پانی 8 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ اور پانی کو ایک برتن میں ڈال کر خوب ہلاکر اور منہ بند کرکے رکھیں بیس دن کے بعد پن چھان کر بوتلوں میں بھرلیں
مقدار خوراک : تین بڑے چمچ کھانے والے دن میں تین بارخالی پیٹ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدہ اور جگر کو تقویت دینے میں فوری علاج ہے، ضعف جگر، سدہ جگر، ورم طحال،استسقاء اور یرقان کیلئے اکسیر ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلی کا بڑھنا، دیسی علاج

تلی کا بڑھنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اونٹنی کا دودھ تلی بڑھنے کا مریض اگر روزانہ تین گلاس پیئے تو تلی اپنی جگہ پر واپس اجاتی ہے اور تلی کے بڑھنے کا عمل رک جاتا ہے خدا کے فضل سے مرض میں افاقہ ہو گا ۔
نوٹ ؟ اس نسخہ کا ستعمال تین ماہ تک کرنا چاہیے

اعلی نسخوں پر مشتمل بہترین کتاب ہر مرض کیلیے بہترین دیسی نسخہ جات

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے

اعلی نسخوں پرمشتمل بہترین کتاب
ہر مرض کیلیے بہترین دیسی نسخہ جات

BOOK IN URDU

بیاسی(82) صفحات پر مشتمل کتاب
حکیم محمد عرفان
الشفاء نیچرل ہربل فارما لاہور پاکستان

کتاب پڑھنےکیلئے

نیچے پیج نمبر ہیں

4 Comments آتشک ،جذام، کوڑھ کا، دیسی علاج, آتشک-کا،-دیسی-علاج, آنکھو ں کے ڈارک سرکل، سیاہ حلقے، ختم کرنے کا دیسی علاج, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, اطلاع عام، الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز، کے ممبران،وزٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, الشفاء شاہی نسخہ، مکمل کورس, اٹھرا کا، دیسی علاج, اچانک،ہوجانے،والے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, بادام کا شربت،خود بنائیں, بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, برص، پھلہری، کیلئے جڑی بوٹیوں، سے دیسی علاج, بلڈ پریشر ہائی، اور بلڈ پریشر لو، کا دیسی علاج, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, بواسیر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, بچوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, بچوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, بچھوکے کاٹنے کا، دیسی علاج, بھگندر، ناسور، کا دیسی علاج, تلی کے امراض کیلئے، دیسی نسخہ جات, تھلیسمیا کیا ہے، اور اسکا روحانی علاج, جب بیمار ہو جاو تو حکیم، ڈاکڑ، کے پاس جانے سے پہلے یہ وڈیو لازمی دیکھیں, یہاں پر کلک کریں, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جڑی بوٹیاں، Herbs, جڑی بوٹیوں کا استعمال، اور فوائد, جڑی بوٹیوں کے قہوہ جات، سے ہر مرض کا, دیسی علاج, جگر کے حقیقی افعال، بہت ہی زبردست معلومات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, حکماء، کیلئے نسخہ جات, خارش کا، دیسی علاج, خبردار ؟ چند مریضوں کیلئے ضروری معلومات, خواتین سے متعلقہ, خواتین عورتوں، کے پانجھ پن، کا دیسی ہربل، علاج, خواتین کی خوبصورتی، کیلئے دیسی نسخہ جات, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دانتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دست، پیچش، لوز موشن، جلاب کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, زخم، ہر قسم کے زخموں کا، دیسی علاج, سر سام کا، دیسی علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, سنیاسی، نسخہ جات, سوزاک کا، دیسی علاج, سوزش، ورم، تمام جسمانی سوزشوں، ورموں کا، دیسی علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, شوگر، ذیا بیطس کا علاج، شوگر کنٹرول، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, عرق النساء کا، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، مالش، دیسی علاج, عطائی حکیموں، جعلی حکیموں، سے بچ کر رہیں, عورتوں میں، دودھ کی کمی کا، دیسی علاج, عورتوں کی بریسٹ، نسوانی حسن، پستان، چھاتیاں، سائز بڑھانے کیلئے دیسی علاج, عورتوں کے لیکوریا، کیلئے مختلف،دیسی نسخہ جات, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, فالج مرض، کیلئے دیسی علاج, فالج، لقوہ، کا دیسی علاج, فنگس، انفیکشن کا، دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, قد بڑھانے کیلئے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مثانے کی بتھریاں، نکالنے کا دیسی علاج, مربہ جات، کا استعمال اور فوائد, مردانہ طاقت کیلئے، اہم غذائیں, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مروں ، اور عورتوں کیلئے، جنسی تعلیم معلومات, مرگی کے دورہ کا، دیسی علاج, مشت زنی، ہاتھ رسی، ماسٹر بیشن کا، دیسی علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مقّعد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, ملیریا بخار، کیلئے، دیسی علاج, منشیات کے خطرناک اثرات، اور نقصانات, موٹاپا ختم کرنے کیلئے، دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج, موٹاپے کا، دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج, میوہ جات، ڈرائی فروٹ کے، فوائد, ناتوانی، نامردی، ضُعف، عنانت, نزلہ زکام، کی حقیقت اور اس کا دیسی علاج, ٹانسلز، گلے کے غدود، کیلئے دیسی علاج, ٹی بی، مرض کیلئے دیسی علاج, پتہ کی پتھری کا، دیسی علاج علاج, پسلیوں کے درد اور امراض کیلئے، دیسی علاج, پسلیوں کے نیچے کا درد ذات الجنب، دیسی علاج, پٹھوں کا درد، اورپٹھوں کا کھنچاؤ، دیسی علاج, پھوڑے پھنسیوں کا، دیسی علاج, پیشاب کے امراض کیلئے، دیسی علاج, پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج, پیٹ کے کیڑ وں کا، دیسی علاج, چنبل، داد، کا دیسی علاج, چھپاکی کا، دیسی علاج, چہرے سے مرض کی تشخیص ہو سکتی ہے, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, کان،اور ناک،کے ،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کشتہ جات، ہربل، دیسی ہرمرض کےعلاج کیلئے, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج, کولیسٹرول، کا دیسی علاج, کھانسی کے امراض، جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, کیرا، نزلہ، زکام، ڈسٹ الرجی، سانس کی تنگی، دیسی علاج, کینسر، سرطان، کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, گردے کی پتھریوں، کو نکالنے کا دیسی علاج, گلٹیاں، تمام جسمانی گِلٹیوں کا، دیسی علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, ہر قسم کے زہریلے جانور کے کاٹنے کا، دیسی علاج, ہرنیاں کا، بہترین دیسی علاج, ہڈیوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, یرقان، ہیپا ٹائٹس کا، دیسی علاج, یورک ایسڈ کا، دیسی علاج , , , , , , , , , , ,