Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سورائسس کا علاج حُکماء حضرات کیلئے

سورائسس کا علاج حُکماء حضرات کیلئے
اس مرض میں جسم سے بھوسی کی مانند قشور ( چھلکے) اترتے رہتے ہیں اور تمام زندگی جان نہیں چھوٹتی
نسخہ الشفاء : نگدہ ستیاناسی 3 سے 4 کلو کے درمیان سٹیل کے پتیلہ میں 20 گرام، سے 200 گرام، شنگرف رکھ کر پتیلے کے منہ پر ڈھکنا دیکر نیچے آگ جلائیں، بھاپ نکلتی رہے گی جب بھاپ ختم ہو کر دھواں نکلنا شروع ہو جائے تو اتار کر فوری شنگرف نکال لیں اتنا بہترین صاف ہو گا کہ چاندی کو نہ تو جلاتا اور نہ ہی سیاہ کرتا بلکہ دال کی مانند رنگ دیتا ہے
چھلکا ریٹھہ کو شیر مدار سے تر و خشک کریں بذریعہ پتال جنتر روغن کشید کریں
کھرل کو گرم ریت میں رکھکر اس میں 10 گرام شنگرف ڈالکر خوب باریک سحق کرکے قدرے قدرے ریٹھہ کا تیل ڈالکر کھرل کرتے رہیں کم از کم 5 گنا تیل صرف کر دیں اور خوب گاڑھا کرلیں کہ موم سا بن جائے اس کا رنگ ماچس کے مصالحہ جیسا ہو جائیگا،  دو چاول کی مقدارجتنا کپسول یا مویز منقی میں کھانے کے  ایک گھنٹہ بعد دن میں ایک مرتبہ دیں دودھ اور گھی خوب استعمال کریں ان شاء اللہ چند یوم میں شفاء ہوگی ایک مریض جس کے جسم پر سے بڑے بڑے ابھرے ہوئے کھرینٹ اترتے اور وہ مایوس ہوکر خودکشی پر مائل تھا صرف 7 یوم میں شفاء یاب ہو گیا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، گرمی دانوں کی وجوہات ،علامات اورعلاج

نسخہ، گرمی دانوں کی وجوہات ،علامات اورعلاج
الشفاء : گرمی کے موسم میں نکلنے والے گرمی دانے بڑی پریشانی اور تکلیف کا باعث بنتے ہیں خصوصاً خواتین اس مسلے سے زیادہ پریشان نظر آتی ہیں کیونکہ انہیں باورچی خانے کی ذمہ داریا ں پوری کرنی ہوتی ہیں چھوٹے چھوٹے دانے صرف موسمیاتی حالات کا مظہر ہوتے ہیں عام طور پر یہ جلن اور خارش کے علاوہ کسی اور تکلیف کا باعث نہیں ہوتے لیکن جب انکو بار بار کھجایا جاتاہے یا کھجانے کے دوران ناخن لگ جائے تو یہ چھل جاتے ہیں اور چھلنے کے باعث جلد میں دراڑ پیدا ہونے سے جراثیم کو داخل ہونے کا راستہ مل جاتاہے اور وہاں پھنسیاں نکل آتی ہیں جب پسینہ آتاہے تو لباس میں سے ہوا نکل کر اسے خشک نہیں کرتی اور اس طرح پسینہ کو زیادہ دیر تک جلد کو خرا ب کرنے کا موقع ملتارہتاہے اس ناخوشگوار کیفیت سے ناجائز فائدہ اٹھاکر جسم کے ڈھکے ہوئے حصوں پر پھپھوندی کا بھی حملہ آور ہونے کا خطرہ رہتاہے لیکن پسینہ قدرت کا ایک انعام بھی ہے جسم کے وہ ٹاکسن جو پیشاب کے راستے خارج ہوتے ہیں انھی کا کچھ حصہ پسینہ کے ذریعہ خارج ہوتاہے اور اس طرح گردوں کے بوجھ میں کچھ کمی آجاتی ہے
وجوہات
گرمی کی شدت اور ہوا میں نمی کی زیادتی سے پسینہ زیادہ آتاہے اور اگر یہ پسینہ جلدی سوکھ نہ جائے تو اپنی تیزابیت کی وجہ سے جلد کو نقصان پہنچاتاہے اور جلد میں پسینہ پیدا کرنے والے غدود کی نالیوں میں رکاوٹ پیدا ہوجاتی ہے کبھی وہ پھٹ بھی جاتی ہیں ان نالیوں کے منہ کی بندش کے نتیجہ میں دانے نکلتے ہیں گرمی میں نکلنے والاہر دانہ پسینہ نکالنے والی ایک نالی کے منہ کی رکاوٹ کا نتیجہ ہے
علامات
چھوٹے چھوٹے ان گنت دانے جو جلدکی سرخی ،خارش اورجلن کا باعث بنتے ہیں اور کپڑو ں کی رگڑسے ان میں مزید اضافہ ہوتاہے۔چھوٹے بچوں میں چہرہ ،گردن، ہاتھوں اور ٹانگوں میں زیادہ دانے نکلتے ہیں جو بچوں کو اضطراب میں مبتلا کردیتے ہیں موسم خوشگوار ہو یا بارش ہوجائے تو دانوں کی تعداد اور علامات میں کمی آجاتی ہے
گرمی دانوں سے نجات کے نسخے
پسینہ کو خشک کرنے کیلئے سوتی ، ہلکے رنگ اور ڈھیلے ڈھالے لباس زیب تن کریں ایسے انتظامات کریں کہ پسینہ کم سے کم آئے اور پسینہ کو جلد از جلد خشک کرنے کی کوشش کریں
خون صاف کرنے والی ادویات مفید ہیں
گرمی دانوں کا پاؤڈر لگائیں اس پاؤڈر سے ٹھنڈک کا احساس اور پسینہ جلد خشک ہوجاتاہے
گرمی دانوں کے لئے وٹامن سی کی گولیاں وقتی آرام کے لئے بہترین ہیں
پھلوں کے سرکہ  میں تھوڑا سا پانی ملاکر گرمی دانوں پر لگانے سے فوری آرام آتاہے دن میں ایک سے دو مرتبہ لگائیں
نبی نے سنگترے کو دل کے لئے بہترین قرار دیاہے سنگترے کی قاشوں پر شہد لگاکر کھاناگرمی دانوں کی جلن دور کرنے کے لئے بہترین ہے
میٹھے انار کا جوس اور تربوز گرمی دانوں سے نجات کے لئے مفید ہیں
بہت زیادہ تعداد میں نکلے گئے گرمی دانوں کے لئے صعتر فارسی بیس گرام اور سناء مکی پچیس گرام لے کر پانچ سو گرام پانی میں دس منٹ ابال کر چھان لیں اس میں اسی کے برابر سرکہ ملا لیں یہ گرمی دانوں کا لوشن بن جائے گا* یہ لوشن دانوں والی جگہ لگائیں بہت فائدہ ہوگا اگر دانوں میں پس پڑ گیا ہوتو بیس گرام مرمکی یا لوبان بھی شامل کرلیں
خواتین اپنے ہاتھوں اور پیروں پر مہندی لگائیں اس سے ٹھنڈک کا احساس اور جلن دور ہوگی
گھر میں گرمی دانوں کا پاؤڈر بنانے کے لئے ایک کپ پسا ہوا رال سفید، پہاڑی پودینہ پسا ہواآدھا کپ ،کافور کی دو گولیاں پسی ہوئی،سب کو اچھی طرح باریک پیس کر چھان کر ایک کپ ٹیلکم پاؤڈر میں ملالیں* اور بوتل میں بھر کر رکھ لیں اگرگرمی دانے زیادہ نکلتے ہیں تو رال سفید کی مقدار کو تھوڑا بڑھا لیں
عناب،نیلوفر کے پھول،خشک دھنیاا ور خربوزے کے بیج ابال کر بلینڈ کرکے پی لیں گرمی دانے نہیں نکلیں گے
برگِ کاسنی دو چمچ، پھٹکری کا ایک ٹکڑا اور ست کافور کی پوٹلی بناکر نہانے کے پانی میں ڈال کر تھوڑی دیر چھوڑ دیں اسکے بعد نہالیں پانچ سے چھ گھنٹے تک آپ گرمی سے محفوظ رہیں گے اس پانی سے نہانے کے بعد آپکو ٹھنڈک کا احساس ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دیسی نسخہ جات امراض جلد کیلئے

دیسی نسخہ جات امراض جلد کیلئے
یہ نسخہ جات صرف حکماء حضرات کیلئے ہیں
نمبر 1 نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ 10 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ورقیہ کو باریک کر کے میٹھا سوڈا ملاکر کم از کم دس گھنٹہ کھرل کریں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول روزانہ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی یا عرق عشبہ سے پندرہ دن استعمال کروائیں
جلاب اور مصفی خون کیلئے نسخہ
نمبر 2 نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار مصفی گائے کے دودھ میں 50 گرام، رائی 50 گرام، مغز کرنجوہ 50 گرام، بابچی 50 گرام، نرکچور50 گرام، مغز حب سلاطین مدبر 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ باریک پیس کر حب السلاطین ڈال کر کر خوب کھرل کریں اور ایک گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : پہلے دن ایک کیپسول کھلائیں اور ہر سات دن کے بعد ایک کیپسول دیں تمام جلدی امراض کا بہترین جلاب ہے
نسخہ سفوف مصفی خون
نمبر 3 نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار مصفی دودھ گائے 200 گرام، قلمی شورہ زمینی مصفی 100 گرام، گیرو انڈین 50 گرام، پارہ مصفی نمک سادہ والا 20 گرام
ترکیب تیاری : ایک بڑی لوہے کی کڑاہی لیں اور قدرے گھی لگا کر گندھک ڈالیں اور انتہائی ہلکی آنچ جلائیں جب گندھک پگھلنے لگے تو پارہ ڈالیں اور ایک بڑی آہنی سلاخ سے دونوں کو یکجان کریں جب اچھی طرج یکجان ہو جائے تو آگ بند کر دیں اور نکال کر تین گھنٹے کھرل کریں اور قلمی شورہ اور گیرو باریک پیس کر ملالیں اور اب یکجان کر کے مزید تین گھنٹے کھرل کرلیں تیار ہے
مقدار خوراک : ایک گرام سے دو گرام تک صبح شام کھانے سے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کروائیں
نسخہ، مرہم سکن انفیکشن کیلئے
چھوت دار زخم, پانی والے زخم پانی کے بلبلے سے ہوتے ہیں اس کا پانی آگے لگتے سے پھیلتے جاتے ہیں اور ڈاکٹر حضرات مختلف انجکشن اور شربت دے دے کر تنگ آجاتے ہیں یہ اکثر بچوں اور بڑوں کو سر رانوں اور ٹانگوں پر نکلتے ہیں وہاں یہ مرہم جادو اثر ثابت ہوتی ہے اور سینکڑوں دفعہ کی مجرب المجرب ہے تین دفعہ لگانے سے زخم خشک ہو جاتے ہیں اور احتیاطا 7 دن  دیں انشاءاللہ کافی ہو گا ایک ساتھ سفوف مصفی حسب عمر دیں
نمبر 4 نسخہ الشفاء :  کڑو 50 گرام، کمیلہ 50 گرام، کالی جیری 50 گرام، مردارسنگ 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ باریک پیس کر کپڑچھان کر کے ملالیں اور 5 گرام نیلاتھوتھا باریک پیس کر اچھی طرح ملالیں اور سرسوں کاتیل 500 گرام ملا کر خوب اچھی طرح کھرل کر کے یکجان کر لیں اور متاثرہ جگہ پر لگاہیں
نسخہ، مصفی خون گولیاں
نمبر 5 نسخہ الشفاء : سفوف پوست ریٹھا 200 گرام، کشتہ رسکپور6 گرام، نمک نیلا 6 گرام، تازہ دہی 1 کلو ملا کر خوب کھرل کریں اور500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول روزانہ تازہ پانی کیساتھ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پندرہ دن استعمال کریں
فوائد :  بواسیر، ناسور، بھگندر، خارش، داد، چنبل سورائسز، پھوڑے، پھنسی
 دواء مصفی خون
نمبر 6 نسخہ الشفاء : کٹھ شیریں 30 گرام، کلونجی 30 گرام، برگ حناء 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments آتشک ،جذام، کوڑھ کا، دیسی علاج, آتشک-کا،-دیسی-علاج, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, بواسیر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, بھگندر، ناسور، کا دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, خارش کا، دیسی علاج, خنازیر، کنٹھ مالا کے لئے، دیسی نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, پھوڑے پھنسیوں کا، دیسی علاج, چنبل، داد، کا دیسی علاج, کشتہ جات، ہربل، دیسی ہرمرض کےعلاج کیلئے, کینسر، سرطان، کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج , , , ,

چیچک کے لئے بہترین، دیسی علاج

چیچک کے لئے بہترین، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 50 گرام، کشتہ سنکھ 50 گرام، زعفران 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو پیس کر سفوف بنا کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : خوراک 4 رتی دن میں تین بار پانی یاں دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : چیچک کے لئے بہترین دیسی علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شربت امراض معدہ کیلئے

شربت امراض معدہ کیلئے
نسخہ الشفاء : حنظل تازہ 2 کلو، ادرک تازہ 500 گرام،  گودہ گھیکوار2 کلو، پھل کنڈیاری 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزا ء کو موٹاموٹا کوٹ کر چینی 2 کلو ڈال کر کسی روغنی مٹکے یا مرتبان میں ڈال کر اور اچھی طرح بند کر کے ایک ماہ کے لیے دفن کر دیں ایک ماہ کے بعد نکال کر چھان لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پیئں
فوائد : امراض معدہ، علاوہ پیچش کے مریض اور سنگرہنی کے، گیس اپھارہ بدہضمی، قبض، جگر کی خرابی، ہیپاٹائٹس، ہاتھ پاؤں سن ہونا، یورک ایسڈ کی زیادتی، چھاہیاں، کیل مہاسے، دانے، پھوڑے، پھنسی، داد چنبل، آتشک خارش، جوڑوں کا درد، عرق النساء، کھانسی، دمہ، بلغم کی زیادتی، ہر مرض کیلئے اکسیر کا حکم رکھتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اٹھرا کا، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, زخم، ہر قسم کے زخموں کا، دیسی علاج, فنگس، انفیکشن کا، دیسی علاج, مجرب چٹکلے، دیسی ٹوٹکے، مختلف امراض کیلئے, مسوڑھوں میں زخم یا ناسور، پائیوریا مجرب نسخہ جات, مشروبات، شربت، ہربل، دیسی، فوائد, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, منہ آنا، منہ، زبان، ہونٹ کی بیماریاں، دیسی مجربات, موٹاپا ختم کرنے کیلئے، دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج, موٹاپے کا، دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج, پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج, چنبل، داد، کا دیسی علاج, چھائیاں، جلد کے داغ دھبے، دیسی نسخہ جات, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, کولیسٹرول، کا دیسی علاج, ہاتھ اور پاؤں کے امراض کیلئے، دیسی نسخہ جات, یرقان، ہیپا ٹائٹس کا، دیسی علاج, یورک ایسڈ کا، دیسی علاج , ,

زخم، پھوڑے، پھنسیاں، دیسی علاج، نسخہ جات

زخم، پھوڑے، پھنسیاں، دیسی علاج، نسخہ جات
دیسی ہربل علاج، ٹوٹکے، نسخے، چٹکلے
نسخہ الشفاء : امرود کی خشک پتیوں کو باریک کرکے زخم پر چھڑکنے سے زخم جلد خشک ہوجاتے ہیں
نسخہ الشفاء : چھوہارہ کی گٹھلی کو جلا کر باریک کرلیں اسے زخموں پر چھڑکنے سے زخم جلد خشک ہوتے اور بھرجاتے ہیں
نسخہ الشفاء : گوہ کی کھال کو جلا کر کسی عضو پر لیپ کیا جائے تو عضو اتنا بے حس ہو جاتا ہے کہ اگر اسے کاٹا جائے تو کوئی تکلف نہیں ہوتی ہے، بڑے پھوڑوں اور دملوں پر نشتر دینے میں تکلیف سے بچنے کے لیے ترکیب بہت مناسب ہے
نسخہ الشفاء : ارہر کے پتوں کو پانی میں پیس کر نیم گرم کرکے پھوڑں پر لیپ کرنے سے پھوڑے جلد پک کر پھوٹ جاتے ہیں اور آسانی سے لیپ خارج ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء : درخت شیشم کی کونپلوں کو 20 گرام، کی مقدار میں لے کر ایک کپ پانی میں جوش کر کے چھان لیں، صبح و شام اس کا استعمال کرنا، اعلی درجہ کا مصفی خون ہے، جلدی بیماریوں میں بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : کنیرسفید کے خشک پتوں کو خوب باریک کرکے زخموں پر چھڑکنے سے زخم جلد بھر جاتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خنازیر، کنٹھ مالا، دیسی علاج، نسخے

خنازیر، کنٹھ مالا، دیسی علاج، نسخے
ٹوٹکے، نسخے، مجربات، ہربل علاج
نسخہ الشفاء : لہسوڑے کے پتوں کو پیس کر نیم گرم کرکے ورم خنازر پر لیپ کرنے سے ورم تحلیل ہو جاتا ہے
نسخہ الشفاء : جوان بیل کے سینگ کا مغز لے کر ایک مٹی کے پیالے میں بند کرکے آگ پر اتنی دیر رکھیں کہ مغز جل جائے پھر اسے نکال کر باریک سفوف بنالیں، 3 گرام، اس سے لے کر تھوڑے شہد میں ملا کر کھائیں ایک دن چھوڑ کر ایک خوراک 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : درخت املتاس کی جڑ کو پانی میں پیس کرکے لیپ کرنا ہر قسم کے ورم کو تحلیل کرتا ہے
نسخہ الشفاء : رائی کو کرم کلا کے پانی پیس کرکے لیپ کرنے سے ورم کو تحلیل کرتا ہے
نسخہ الشفاء : نیل کو سرکہ میں ملا کر خنازیر کے پھوٹے ہوئے ورم پر گیارہ دن تک متواتر لیپ کرنے سے فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : تازہ دھنیا کا پانی نچوڑ کر اس میں جو کا آٹا ملا کر لیپ کرنے سے ورم تحلیل ہو جاتا ہے
نسخہ الشفاء : مسور کو سرکہ میں پکا کر خنازیر کی گلٹیوں پر لیپ کرنے سے فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : تخم سرس 300 گرام، شہد خالص 600 گرام ملا لیں اور مٹی کی نئی ہانڈی میں جس میں پانی نہ ڈالا گیا ہو رکھ کر ڈھک دیں، اور اس کے منہ کو ماش کے آٹے سے بند کرکے دو ہفتے تک دھوپ میں رکھیں، اس کے بعد کھول کر روزانہ 10 گرام کی مقدار میں کھائیں، دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں ترش اور بادی غذاؤں سے پرہیز کریں، ایک ہفتہ کے استعمال سے فائدہ ہوتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جسم پر پِت، اور جلن کھجلی، کیلئے دیسی نسخے

جسم پر پِت، اور جلن  کھجلی، کیلئے دیسی نسخے
دیسی علاج، ہربل علاج، ٹوٹکے نسخے
نسخہ الشفاء : جسم پر پِت نکلنے پر پھٹکڑی  10 گرام، گیرو 10 گرام، دونوں کو پیس کرباریک پاؤڈر کر لیں اور حسب ضرورت جسم پر ملیں
نسخہ الشفاء : پِت کے مقام پر جلن اور کھجلی زیادہ ہوتو عرق گلاب 30 گرام، میں 20 گرام سرکہ ملا کر لگائیں اس سے جلن اور کھجلی میں فوراً فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : مغز املتاس 30 گرام لے کر تھوڑے پانی میں بھگو دیں، چار گھنٹے کے بعد اس کا پانی پیئں یہ پِت کے مادہ کو دفع کر ے گا
نسخہ الشفاء : رسونت سرکہ میں حل کرکے پِت کے مقام پر لگانے سے فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : تخم کاہو 5 گرام کو ایک کپ پانی میں پیس کر پینے اور لیپ کرنے سے فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : نئی اینٹ کو پانی میں بھگو دیں، اس پانی کے پینے سے پِت، پتی کو فائدہ ہوتا ہے جو رات کو بکثرت نکل آتی ہے
نسخہ الشفاء : برگ بانسہ کو پانی میں جوش کرکے اس سے غسل کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دمل، منہ والا پھوڑا، دیسی نسخہ جات

دمل، منہ والا پھوڑا، دیسی نسخہ جات
دیسی علاج، نسخے، مجربات، ہربل علاج
نسخہ الشفاء : چونا ان بجھا ہوا کو چربی میں ملاکر اسے دمل پر لیپ کرنا جو پکنے کے قریب ہو  اس سے زخم پھوٹ جاتا ہے اور پلستر لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی
نسخہ الشفاء : ارہر کے پتوں کو پانی میں پیس کر نیم گرم کرکے ورم پر لیپ کرنے سے ورم پکا کر پھوڑ دیتا ہے
نسخہ الشفاء : تخم خطمی کو پانی میں ییس کر کے ورم کے مقام پر لیپ کریں، اس سے ورم پک جاتا ہے
نسخہ الشفاء : السی کو پانی میں پیس کر لیپ کرنے سے ورم تحلیل ہو جاتا ہے
نسخہ الشفاء : پودینہ کو پیس کر جو کا آٹا ملا کر لیپ کرنا مفید ہے
نسخہ الشفاء : سیاہ زیرہ کو سرکہ میں پیس کر ورم پر لیپ کریں، اگر ورم ابتدائی حالت میں ہو تو تحلیل ہو جاتا ہے ورنہ پک جاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

چیچک کے دانوں کے لیے، دیسی علاج

چیچک کے دانوں کے لیے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اسارون 2 گرام، کو باریک کرکے چاول کے پانی کے ساتھ، چیچک کے دانے نکلنے سے پہلے کھانے سے چیچک کے دانے بہت کم نکلتے ہیں
نسخہ الشفاء : مروارید کے چھوٹے دانے دو تین عد د روزانہ کھانے سے مرض چیچک سے حفاظت رہی ہے اور اگر چیچک کے دانے نکلیں گے تو ان کی تعداد کم ہوگی
نسخہ الشفاء : سرمہ سیاہ کو تازہ دھنیا کے پانی میں خوب حل کرکے لگانے سے چیچک کی حالت میں آنکھ میں دانے اور آبلے نہیں پیدا ہوتے ہیں
نسخہ الشفاء : چیچک کی حالت میں اگر آنکھ میں آبلہ کا اثر ہو تو ہلدی کو پانی میں پیس کر آنکھ میں ڈالیں
نسخہ الشفاء : چیچک کے دانے نکل کر پیپ پڑجائے تو گل سرخ کو غُبار کی طرح خو ب باریک کرکے دانوں پر چھڑکنے سے دانے جلد خشک ہوجاتے ہیں
نسخہ الشفاء : چیچک کے مریض کو قبض کی شکایت ہو تو پوست ہلیلہ زرد 10 گرام، کو آدھ پاؤ پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور تھوڑی مصری ملا کر پلائیں
نسخہ الشفاء : اگر چیچک کے دانے اچھی طرح نہ ابھریں تو 1 یا 2 عدد انجیر کو ٹکڑے کرکے تھوڑے پانی میں پکائیں پھر چھان کر ایک رتی زعفران حل کرکے پلائیں چند بار کے پلانے سے دانے ابھرآئیں گے
نسخہ الشفاء : دانے خشک ہوکر کھرنڈ بن جائیں تو ان پر گائے کا گھی یا تیل لگائیں تاکہ داغ کم سے کم باقی رہے
نسخہ الشفاء : چیچک کی حالت میں بخار کی شدت ہو تو عناب دو دانہ، خاکسی 3 گرام کو تھوڑے پانی میں ہلکا جوش دے کر چھان لیں اور تھوڑی مصری ملا کر پلائیں
نسخہ الشفاء : چہرہ اور بدن سے چیچک کے نشانات اور دانوں کو مٹانے کی ایک موثر تدبیر یہ ہے کہ ہڈی کو جلا کر خوب باریک کرلیں اور دانوں کے مقام پر ملیں