Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

الشفاء نیچرل ہربل فارما کے سعودیہ عربیہ دمام میں ڈسٹری بیوٹر ساجد حسین

الشفاء نیچرل ہربل فارما کے سعودیہ عربیہ دمام میں ڈسٹری بیوٹر ساجد حسین
الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرٍائیویٹ لیمیٹد پاکستان
کمپنی کی ادویات خریدنے کے لیے حکیم صاحب کو اپنا مرض اورمسائل بتا کرڈائیریکٹ ادویات کا آرڈردیں جوکمپنی کے فون نمبرزہیں اورکمپنی کے ای میل ان پررابطہ کریں کسی بھی غیرمتعلقہ اشخاص سے ادویات خریدیں گے تو کمپنی کسی قسم کے نقصان کا ذنہ دارنہ ہوگی ہماری ادویات دنیا کے تمام ممالک میں بذریعہ کوریئرپہنچائی جاتی ہے کمپنی ادویات کی ھوم ڈلیوری باہر ممالک میں 5 سے 10 کاروباری دنوں میں پہنچائےگی    پاکستان کے اندر 1سے 2 دن میں ھوم ڈلیوری ملے گی
نوٹ، جس بھی ملک میں ہمارے ڈسٹری بیوٹر ہیں اُن کا صرف یہ کام ہے جوادویات کا آپ نے آرڈر دیا ہوگا کمپنی آپکی ادویات کو اپنے ڈسٹری بیوٹر تک پہنچائے گی پھر ہمارا ڈسٹری بیوٹرآپ سے خود رابطہ کرکے آپ تک        ڈلیوری پہنچائےگا آپ ڈائیریکٹ ہمارے کسی بھی ڈسٹری بیوٹرکو ادویات کا آرڈرنہیں‌دے سکتے ادویا ت کا آرڈرصرف اورصرف ڈائریکٹ کمپنی کے نمبرز پررابطہ کرکے یاں ای میل کرکے ہی دینا ہوگا یہ جن ممالک میں ہمارے ڈسٹری بیوٹر نہیں ہیں کمپنی خود ڈائیڑیکٹ بذریعہ کوریئرادویات ھوم ڈلیوری پہنچائے گی ہم نے اپنے معیاری کسٹمرز کے لیے پالیسی بنائی ہے تا کہ کوئی پریشانی نہ ہو

 

Customer service:Pakistan +92-313-99-77-999
Helpline: +9230-40-50-60-70
Customer service:UAE +971-5095-45517
E-mail: info@alshifaherbal.com
Hakeem Muhammad irfan Skype                  id  :  alshifa.herbal

 

آتشک پھوڑے پھنسیوں کا نسخہ

آتشک پھوڑے پھنسیوں کا نسخہ
نسخہ الشفاء : سیماب مصفٰی 10 گرام، گندھک آملہ سار مصفٰی 30 گرام، رائی 30 گرام، مغز حب الملوک مدبر10 گرام
ترکیب تیاری : پہلی تین ادویہ کو کھرل کرکے کجلی بنائیں اور اس کھرل کرنے کے عمل میں کم از کم چار پانچ گھنٹہ لگائیں بعد میں رائی ملا کر ایک گھنٹہ کھرل کریں اور آخر میں مغز حب الملوک ملا کر پھر دو تین گھنٹہ زودار ہاتھوں سے پیسیں دواء بس تیار ہے
مقدارخوراک : ایک چاول سے دو چاول دن میں دو بار پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : آتشک، پھوڑا، پھنسی، خارش، داد، چنبل کیلئے نہایت مفید علاج ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More