Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نزلہ زکام، سر درد کو فوری آرام دینے کیلئے، بہترین بام خود بنائیں

نسخہ الشفاء : ویزلین سفید 500 گرام، ست پودینہ 15 گرام، ست اجوائن 10 گرام، روغن تارپین 15 گرام، کافور 10 گرام، ست لیموں 25 گرام
ترکیب تیاری : لوہے یا سلور کے برتن میں ست لیموں اور ویزلین ملا کر نرم آگ پر پگھلالیں، اورکافور کو باریک پیس کر باقی ادویہ کے ہمراہ ملا کر ہلکی سی آگ پر ہیٹ دیں یاں شیشی میں ڈال کر دھوپ میں رکھیں تاکہ پگھل جائے تیل کی مانند ہوجائیں تو پگھلی ہوئی ویزلین میں ملا کر تمام مرکب کو مکس کرتے کرتے سرد کرلیں اور حسبِ خواہش شیشیوں میں پیکنگ کر کے رکھ لیں
مقدار خوراک : مطلوبہ مقام پر مالش کرکے دھوپ میں بیٹھ جائیں یا ٹکور کریں، یا کوئی کپڑہ لپیٹ لیں پانچ منٹ کیلئے، سر درد میں ماتھے پر تھوڑی سی لگا کر مالش کریں ایک منٹ
فوائد : سردرد، نزلہ،زکام، سوداوی درد، درد نمونیہ، وغیرہ کیلئے مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

ممسک، مقوی باہ، مردانہ طاقت میں اضافہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 4 گرام، آملہ 4 گرام، پیپل 4 گرام، زیرہ سیاہ 4 گرام، پوست ہلیلہ 4 گرام، تخم کرفس 4 گرام، تخم گندنا 4 گرام، تخم ہلیون 4 گرام، تخم شلجم 4 گرام، دارچینی 4 گرام، لونگ 4 گرام، گل سرخ 7 گرام، الائچی کلاں 7 گرام، عود ہندی 7 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ممسک، اور مقوی باہ ہے ، مردانہ طاقت میں اضافہ کرتی ہے یہ مردانہ طاقت کا دیسی علاج ہے بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے بلا خوف و خطر استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی باہ، دماغ کو طاقت، امساک پیدا کرے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام میٹھا 250 گرام، مغز چلغوزہ 60 گرام، مغز تخم کدو میٹھا 60 گرام، خشخاش سفید 60 گرام، مغز چرونجی 60 گرام، چینی 1500 گرام، عرق گلاب 300 گرام، دیسی گھی 200 گرام
ترکیب تیاری : پہلے عرق گلاب اور چینی دیسی گھی ملا کر اس میں 500 گرام، پانی ملا دیں اور ہلکی آنچ پر رکھ کر پکائیں جب گاڑھا شیرہ بن جائے تو باقی تمام مغزیات کو گرائینڈر میں باریک کر کے اس شیرہ میں ملا کر ہلکا سا مزید پکائیں جب حلوہ کی مانند بن جائے تو آنچ سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی برتن میں ڈال کر ڈھک کر رکھ دیں
مقدار خوراک : 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ ہے، دماغ کو طاقت دیتا ہے، امساک پیدا کرتا ہے، دماغ کو طاقت دے کر یاداشت تیز کرتا ہے، بہت زبر دست نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جنسی پاور کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 10 گرام، پیپل 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، خرفہ 10 گرام، کباب چینی 10 گرام، مصطگی 10 گرام، ناریل کھوپرا10 گرام، شہد خالص 300 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس کو شہد میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اسکو کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح کھانے کے ایک گھنٹہ بعد اور شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ جنسی پاور میں اضافہ ہو گا, اور بے پناہ طاقت آئے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

درد شقیقہ، آدھے سر کا درد، فوری دور کریں

یہ ایک قسم کا نوبتی سر درد ہے جو اکثر سر کے آدھے حصہ، میں ہوتا ہے، کنپٹیوں کی رگیں زور زور سے ٹرپنے لگتی ہیں
نسخہ الشفاء : نمک دیسی 2 گرام ،پانی 20 گرام، لے کر پانی میں خوب اچھی طرح حل کر لیں دو چار منٹ بعد پانی نتھار کر شیشی میں ڈال لیں اورجب درد شقیقہ کا درد ہوتب ناک میں تین سے چار قطرے ڈال دیا کریں درد ختم ہوجائے گا
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

غشی کا دورہ، بے ہوشی کا، دیسی علاج

یہ عام کمزوری ،صدمہ ،ضعف قلب، اور دیگر عصبی امراض، کی وجہ سے ہوتی ہے مریض بے ہوش ہو جاتا ہے چہرہ پھکا پڑ جاتا ہے ہاتھ پیر ٹھنڈے پڑ جاتے ہیں اور نبض کمزور ہو جاتی ہے
الشفاء نسخہ نمبر 1 : زہر مہرہ 10 گرام،یشب 10 گرام، طباشیر 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : 1 کیپسول پانی کے ساتھ استعمال کروا دیا کریں جب غشی کا دورہ پڑے
فوائد : غشی کا دورہ، بے ہوشی کا، بہترین علاج ہے
الشفاء نسخہ نمبر2 : غشی، بے ہوشی، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نر کچور 12 گرام
ترکیب تیاری : باریک سفوف بنا کر رکھ لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : 1 کیپسول پانی کے ساتھ لیں جب غشی کا دورہ پڑے
فوائد : غشی کا دورہ، بے ہوشی کا، بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مرگی کے دورہ کا، دیسی علاج

ا س میں اچانک دورہ ہوتا ہے مریض گر کر بے ہوش ہو جاتا ہے اس کا چہرہ پیلا پڑ جاتا ہے اور منہ سے جھاگ نکلتی ہے ، زبان دانتوں کے بیچ میں آ کر کٹ جاتی ہے آنکھوں کے ڈھیلے گھومتے ہیں ،بعض مرتبہ پیشاب اور پاخانہ غیر ارادی طور پر خارج ہو جاتا ہے مریض کی حالت بترریج اعتدال پر آ جاتی ہے یہ مرگی کے دورے کم یا زیادہ وقفے سے ہوتے ہیں
نسخہ الشفاء : عاقرقرحا 50 گرام، شہد خالص 300 گرام
ترکیب تیاری : عقر قرحا کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد میں خوب اچھی طرح ملا کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ دیں
طریقہ استعمال :ایک چمچ روزانہ صبح نہار منہ استعمال کریں اور عقرقرحا کو انتہائی باریک سفوف بھی بنا کر رکھ لیں اس سفوف کی ایک چٹکی مرگی کا دورہ شروع ہوتے وقت سنگھا بھی سکتے ہیں
فوائد : مرگی کے دوروں کو کم کرتا ہے، مزید دل کے بند وال بھی کھولتا ہے
نسخہ نمبر 2 مرگی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : حرمل کے تازہ پتے بقدر ضرورت لے لیں
ترکیب تیاری اور استعمال : پتوں کا رس نکال کر 2 قطرے مرگی کے دورہ کے وقت ناک میں ٹپکائیں
نسخہ نمبر 3 مرگی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نک چھکنی 100 گرام
ترکیب تیاری ۔ باریک سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال ۔ مرگی کے دورہ کے وقت سنگھائیں
فوائد : مرگی کے دورہ، میں کمی آجاتی ہے بلکہ کچھ لوگوں کو تو مکمل آرام مل گیا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سر درد کا، دیسی حکیمی علاج

سر کے درد کی کئی اقسام ہیں کبھی یہ پورے سر میں اور کبھی سر کے کسی حصے میں محسوس ہوتا ہے بعض اوقات میں قے اور متلی کی بھی شکائیت ہوتی ہے
نسخہ الشفاء : اسطوخودوس 30 گرام، دھنیا خشک 30 گرام، کالی مرچ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سردرد، اور کیرا، کا مکمل علاج ہے
نسخہ نمبر 2 سر درد کا دیسی حکیم علاج
نسخہ الشفاء : کیکر کے پھول 10 گرام، دھنیا 10 گرام، مغزکدو 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چھو ٹا چائے والا چمچ صبح بہار منہ اور شام تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سر درد میں مفید ہے، اور مثانہ کی گرمی دور کرتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سر چکرانا، چکر آنے کا، دیسی حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : خشخاش 30 گرام، سوکھا دھنیا 30 گرام، مغز بنولہ 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : روزانہ صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سر کا چکرانا اور چکر آنے میں مفید ہے
نسخہ نمبر 2 سر چکرانا،چکر آنا کا دیسی حکیمی علاج
نسخہ الشفاء : مہندی کے بیج 5 گرام،  شہد 10 گرام
ترکیب تیاری : مہندی کے بیجوں کا باریک سفوف بنائیں اور شہد میں ملا کر چٹنی بنا لیں
ترکیب استعمال : دن میں دو بار آدھا چمچ چھوٹا پانی کیساتھ پانچ دن استعمال کریں
فوائد : سر کا چکرانا اور چکر آنے میں مفید ہے
نسخہ نمبر 3 سر چکرانا،چکر آنا کا دیسی حکیمی علاج
نسخہ الشفاء : املی کا گودا 25 گرام، شکر 7 گرام
ترکیب تیاری : گودے کو ایک کپ پانی میں ایک گھنٹہ تک بھگوئیں اس کے بعد نتھار کرشکر ملا پی لیا کریں دن میں ایک بار دس دن استعمال کریں
فوائد : سر کا چکرانا اور چکر آنے میں مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بالوں کی خشکی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ایک چمچ مہندی ایک چمچ سرسوں کا آئل ایک عدد انڈا آدھے لیموں کا رس اور تھوڑا سا دہی
ترکیب تیاری : ان سب چیزوں کو ملا کر 2،3 گھنٹےکے لئے سر پر لگائیں پھر بال کسی اچھے شمپو سے دھو لیں بالوں کی خشکی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی
نسخہ الشفاء : زیتوں کے تیل کو ہلکا گرم کر کے رات ک سر کی مالش کریں صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں انشاءاللہ بالوں کی خشکی ختم ہو جائے گی
نسخہ الشفاء : چقندر کو کاٹ کر پتوں سمیت ابال لیں پھر اس کو شمپو کی طرح بالوں میں لگا کر سر دھو لیں چند منٹ کے لئے یہ پانی سر پر لگا رہنے دیں تو یہ زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گا ۔ انشاءاللہ بالوں کی خشکی ختم ہو جائے گی