Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

دماغی کمزوری کا گھریلو علاج

دماغی کمزوری کا گھریلو علاج
نسخہ الشفاء : مغز بادام مقشر 10 گرام، مغز تربوز10 گرام، مغز کدو 10 گرام، چینی 10 گرام
ترکیب تیاری : سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں
مقدارخوراک : ایک چمچ چھوٹا چائے والا عرق گاؤزبان 40 گرام کیساتھ کھائیں دن میں تین بار خالی پیٹ کھائیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دماغی کمزوری، سر درد  کیلئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، گرمی سے سردرد، گرمی سے بخار، جریان، دیسی علاج

نسخہ، گرمی سے سردرد، گرمی سے بخار، جریان، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ابرک سفید 50 گرام، کافور 5 گرام
ترکیب تیاری : ابرک سفید لیں اور اس میں کافور ملا کر جوشاندہ ترپھلہ میں ایک گھنٹہ کھرل کرکے ٹکیہ بنالیں اور اسے لوہے کے توے پر رکھ کر نیچے تیز آگ جلائیں اور ٹکیہ کے پہلو بدلتے جائیں یہاں تک کہ کافور اڑ جائے اتار کر پھر 5 گرام کافور ملائیں اور آب ترپھلہ میں کھرل کرکے ٹکیہ بنائیں اور بدستور توے پر بریاں کریں اسی طرح سو مرتبہ عمل کریں بس تیار ہے
مقدارخوراک : نصف رتی سے ایک رتی تک ہمراہ شربت بنفشہ یا نیلوفر وغیرہ سے استعمال کریں
فوائد : گرمی کے بخار، تپ دق، گرمی سے ہونے والا سر درد، جریان، قے، دست، پیچش، دل دھڑکنا وغیرہ کیلئے مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

درد عصابہ

درد عصابہ
نسخہ الشفاء : کشنیز یعنی کہ سوکھا دھنیا 2گرام مرچ سیا 3دانے اسطوخدوس1گرام دن نکلنے سے پہلے ہی پاؤ بھر پانی میں گھوٹ کر چھان کر مریض کو پلائیں یاں اسکا سفوف بنا کر آدھا چمچ چائے والا تازہ پانی سے استعمال کریں پندرہ یوم تک
فوائد : مکمل طور پر آرام ہوگا دس دن تک استعمال کریں
تعریف مرض
مریض کی ایک یا دونوں اپروؤں میں درد ہوتاہے اور کپی چہرہ میں درد ہو تا ہے
ماھیت مرض
یہ درد پانچویں دماغی عصب یا اس کی کسی شاخ میں ہو تا ہے
اسباب
دردشقیشہ اود عصابہ کے اسباب تقریباً یکساں ہیں
گرم بخارات چڑھنا ۔ سردی لگنا ۔ ٹھنڑے پانی سے غسل کرنا ۔ بد ہضمی۔ خون کی کمی دائمی قبض۔ آنکھ ۔ناک یا دانتوں کا کوئ مرض ملیریا ۔ نقرس ۔ اور گٹھیا کی سمیت اس درد کے اسباب ہیں درد عصابہ سورج غروب ہو نے کے بعد باقی رہتی ہے جبکہ درد شقیقہ ختم ہو جاتی ہے
علامات عصابہ
یہ مرض اکثر ذیادہ عمر کے اشخاص کو ہو تا ہے
پیشانی ابرو پپوٹے اور جبڑے میں درد ایسا ہو تا ہے جیسے چھری کے لگنے یا آگ کے جل جانے سے ہوا کر تا ہے درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ مریض چیخ اٹھتا ہے مقام درد کو ملتا اور دبا تا ہے مریض اپنی آنکھیں اوپر نہیں اٹھا سکتا اور انکھیں ادھر اُدھر گھمانے سے قاصر ہو تا ہے شدت مرض میں باری جلد از جلد آیا کرتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

بال گرنا بند اور لمبا کرنے کا، دیسی علاج

onionبال گرنا بند اور لمبا کرنے کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ایک عدد پیاز سرخ لیکر پانی میں گھوٹ لیں اور کپڑے سے چھان کر اسکا پانی روزانہ سر پرصبح کے وقت پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں بعد میں سر کو صابن یاں پانی سے دھو لیں ایک ماہ تک بال گرنا بند ہوجائیں گے
ان شاء اللہ اسکے استعمال سے افاقہ ہو گا

بالوں کا گرنا، دیسی علاج

beriبالوں کا گرنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بیری کے سبز پتے 150 گرام، پانی 50 گرام، ملا کر اسمیں خوب گھو ٹیں کہ وہ موم کی طرح ہو جائے اس کاروزانہ دس پندرہ منٹ تک سر پر لیپ کریں چالیس دن تک بال گرنا بند اور نئے بال اُگنا شروع ہوجائیں گے ان شاء اللہ افاقۃ ہو گا ۔

دماغی سکون، خوابی کیلئے، دیسی علاج

mint-leaves-500x500

دماغی سکون، خوابی کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء :  اگرنیند نہ آئے تو صحت کا چند  دنوں میں خاتمہ ہو جاتا ہے اور دماغی سکون درہم برہم ہو جاتا ہے اس مرض کے لئے رات سونے سے پہلے پودینہ اور اجوائن کا قہوہ بنا کرپینے سے نیند آ جاتی ہے بے خوابی کی
شکایت دور ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء : خشک پودینہ ایک چٹکی،اجوائن دیسی ایک چٹکی کا بطور قہوہ حسب ذائقہ چینی ملاگر گرم گرم چائے کی طرح بنا کر پیئیں روزانہ یہ استعمال کر سکتے ہیں ایک ماہ استعمال کرنے سے مکمل افاقہ ہوگا

خمیرہ بادام چاندی زعفران والا

خمیرہ بادام چاندی زعفران والا
نسخہ الشفاء : بادام چھلے ہوے10گرام لے کر ایک دو چمچ پانی ملا کرخوب گھوٹ لیں حتی کےمکھن کی طرح نرم ہو جائے ایک پاؤ گائے کا دودھ ملا کرآدھ کلو چینی میں شربت سے زیادہ گاڑھا قوام بنا لیں خوشبو کےلئے 10 قطرے کیوڑہ ملا لیں 5عدد ورق چاندی اور10 گرا م، دانہ چھوٹی الائچی اور زعفران 5 تنکے ڈالکرخوب پیس کراس خمیرہ میں ملا دیں بس نہایت لاجواب ناشتہ تیار ہے 10سے 20گرام تک صبح نہارمنہ کھائیں اوپرسے نیم گرم دودھ پیئں پھرصحت جسمانی اوردل ودماغ کو دیکھیں کہ اس میں کس قدر قوت پیدا ہوتی ہے قوت باہ کے لئے یہ غذائی دوا ہے ۔
ریسرچ،حکیم محمد عرفان

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مقوی باہ، خُوش ذائقہ دُودھ

مقوی باہ، خُوش ذائقہ دُودھ
نسخہ الشفاء : چھیلے ہوے بادام 20 عدد لے کر خوب باریک گھوٹ لیں اور جوش کھاتے ہوئے آدھ کلو دودھ میں ملا دیں جب دوتین جوش آجائے تودودھ آگ سے اتار کر ٹھنڈہ کریں جب پینے کے لائق ہو جائے تو اس میں حسب
خواہش شہد ملا لیں شہد ملانےسے زیادہ مقوی ہو جائےگا یہ دودھ نہایت ہی مقوی باہ ہے،صرف قوت باہ اوردماغ کوہی طاقت نہیں دیتا بلکہ تمام جسم کی پرورش کرتا ہے،دارچینی کا پاؤڈر 2 گرام کھا کراوپرسے دودھ پیا جائے توزیادہ مقوی باہ اور مقوی دماغ ہو جاتا ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ جب چاہے استعمال کر سکتے ہیں بہت اچھا ہے
ریسرچ،حکیم محمد عرفان

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

بادام دماغ کو طاقت, دینے کے لئے

بادام
نسخہ الشفاء : بادام دماغ کو طاقت دینے کے لئے بہت اچھی چیز ہے اس میں دماغ کے جوہرکی پرورش اور نشوونما کرنے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے انڈے اور بادام کو ملا کر اگر ناشتہ کیا جائے تواس سے عمدہ کوئی چیز نہیں بادام پاؤڈر 5گرام ایک عدد دیسی انڈہ ایک چمچ چینی ایک چمچ زیتون کاتیل ،انڈہ کو اچھی طرح پھینٹ اسمیں ایک چمچ چینی اور بادام کا پاؤڈرمکس کرکے ہاف فرائی کرکے مزے سے کھائیں اور بعد میں خواہش کے مطابق دودھ پیئیں ، ایک ماہ استعمال کریں ریسرچ،حکیم محمد عرفان

درد شقیقہ، آدھے سر کا درد، دیسی علاج

درد شقیقہ، آدھے سر کا درد، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : درد شقیقہ ایک قسم کا نوبتی سر درد ہے جو اکژ سر کے نصف حصہ میں ہوتا ہے۔کنپٹیوں کی رگیں زور زور سے ٹرپنے لگتی ہیں
نسخہ الشفاء : نمک دیسی 4 گرام  70 گرام ،پانی ملا کر اچھی طرح ملا کر حل کر لیں دو چار منٹ بعد پانی نتھار کر شیشی میں ڈال لیں اور جب شدید درد ہو تو ناک کے دونوں طرف دو سے تین قطرے ٹپکائیں درد ختم ہو جائے گا