Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

کھانسی، دمہ، الرجی، ٹی بی، سانس کی تنگی کیلئے، بہترین سیرپ تیار کریں

نسخہ الشفاء : برگ بانسہ 100 گرام، ملٹھی 100 گرام، نوشادر 10 گرام، میٹھا سوڈا 65 گرام، ست پودینہ 6 گرام، چینی 1500 گرام
ترکیب تیاری : برگ بانسہ اور ملٹھی کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور رات کو 2 کلوپانی میں بھگو دیں صبح آگ پر پکائیں جب پانی آدھا رہ جائے تو آگ سے اتار کر ٹھنڈا کرکے ہاتھوں سے مل کرچھان کرپانی علیحدہ کرلیں اور چینی ملا کر شربت پکائیں جب شربت تیار ہونے کےقریب ہوتومیٹھا سوڈا اور نوشادر ڈال دیں میٹھا سوڈا ڈالنےسے شربت میں ابال سا پیدا ہوگا اسلیے شربت کو آگ سےنیچے اتار دیں ابال ختم ہونے پر پھر آگ پر رکھ کر پکائیں جب شربت تیارہو جائے تو پھر آگ سے اتار کر ٹھنڈا کرلیں اور ست پودینہ ڈال کر خوب ملالیں اور بوتلوں میں بھر لیں
مقدار خوراک : 1 سے 2 چمچ بڑے کھانے والے صبح دوپہر شام کھانے کے بعد پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پرانی کھانسی، دمہ، الرجی، اور خشکی سردی کی وجہ سے ہونےوالی کھانسی کیلئے بے حد مفید و مجرب ہے ٹی بی کی کھانسی کیلئے، بھی مجرب ہے شربت پیتے ہی گلے کی خراش، اور کھانسی، کو آرام آنا شروع ہوجاتا ہے غلیظ بلغم، کو آسانی سے خارج کرنےکیلئے، بہترین سیرپ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

خشک دمہ، کھانسی، ٹی بی، خونی بواسیر، یرقان، کیلئے بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : شیر مدار 10 گرام، ہلدی 250 گرام، سونف 125 گرام، ملٹھی 125 گرام، گلوکوز پاؤڈر 250 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں تھوڑا تھوڑا شیرمدار ڈال کر کھرل کر لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ یاں مرض کے جانے تک استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کی عضلاتی غدی اور غدی عضلاتی امراض و علامات کیلئے علاج ہے خشک دمہ کھانسی ٹی بی خونی بواسیر یرقان پیشاب کی جلن تمام عضلاتی اور غدی عضلاتی امراض و علامات کیلئے مکمل علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

دمہ کا مکمل خاتمہ، اس علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : نمک برگ بانسہ 10 گرام، نمک کپاس 10 گرام، نمک آک 10 گرام، نمک تمباکو دیسی 10 گرام، نمک پٹھکنڈا 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام بوٹیاں علیحدہ علیحدہ لے کر ان کو جلا کر راکھ بنالیں پھرہر بوٹی کی راکھ کو چار گنا پانی میں بھگو دیں پھر 12 گھنٹے بھگونے کے بعد جو نیچے تہہ میں زلال ہوگا اسے لیکر ہلکی آگ پر نمک بنالیں پھر ہر نمک علیحدہ رکھیں اور وزن کے مطابق ملالیں
مقدار خوراک : دورتی صبح و شام شہد میں ملا کر چٹائیں دورہ کی صورت میں فوراََ چٹائیں منٹوں میں دمہ کا دورہ ختم ہوجائے گا اور ایک ماہ کے کورس سے دمہ کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

بخار، نزلہ، زکام کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید بریاں 20 گرام، مغز کرنجو 20 گرام، ست گلو 50 گرام، ست اجوائن 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر بعد میں ست اجوائن مکس کریں پھر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے 30 منٹ بعد ایک گلاس تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : بخار، نزلہ، زکام کیلئے، بہت تیز ترین موثر ترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

کالی کھانسی کیلئے لاجواب، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نیم کے پتے 25 گرام، بھنگ کے پتے 25 گرام، کالے چنے کا آٹا 25 گرام، نمک سیاہ 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو ایک مٹی کی ھانڈی میں ڈال کر آگ پر رکھ کر دیں جب تمام ادویات جل کر رنگ سیاہ ہوجائے تو باریک پیس لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کے 30 منٹ بعد ایک کپ عرق گلاب کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : کالی کھانسی، جڑ سے ہی ختم ہوجائے گی
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

دمہ کا، دو ہفتوں میں مکمل خاتمہ

نسخہ الشفاء : مور کے مکمل پر لے کر کُتر لیں اور ان کو کسی بھی طرح جلا کر گولیاں بنالیں یا ویسے ہی 1 رتی، شہد کے ساتھ سوتے وقت کھلادیں
فوائد : صرف دو ہفتہ میں ہی دمہ کا خاتمہ ہوجائے گا
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

دمہ کا، دیسی حکیمی علاج

یہ ایک مشہور اور سخت بیماری ہے جس کے متعلق مشہور ہے کہ دمہ دم کے ساتھ جاتا ہے یعنی بالکل لاعلاج مرض ہے مگر یہ کہنا ہرگز روا نہیں ہو سکتا ہے کہ کسی دوا سے جاتا ہی نہیں
دمہ کا ایک ایسا نسخہ پیش کر رہا ہوں جو کہ گھیکوار کے ذریعے بنتا ہے
نسخہ الشفاء : گھیکوار 5 کلو ، نمک خوردنی 500 گرام، فلفل دراز 40 گرام، اجوائن دیسی 250 گرام
ترکیب تیاری  : پہلے گھیکوار کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کریں پھر تمام ادویہ کو کسی مٹی کی کوری ہنڈیا میں  گھیکوار کے ٹکڑوں کے ساتھ ڈال کر اس کا منہ ڈھکن اور ماش کے آٹے سے اچھی طرح بند کر دیں اور اسے کم از کم ایک گھنٹہ آگ پر رکھیں اور سرد ہونے پر ہنڈیا نکال لیں اور جو کچھ ہنڈیا سے نکلے  اسے خشک کر کے باریک پیس کر سنبھال رکھیں بس دمہ کی اکسیر دوا تیار ہے
مقدار خوراک : یہ دوا آدھا گرام تک صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ پانی کیساتھ استعمال کروائیں اور دوران استعمال میں کھٹی اور میٹھی اشیاء سے پرہیز کریں اور جہاں تک ہو سکے نمک کم اور گھی زیادہ استعمال کروائیں ، ایک ماہ یاں دو ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ دوا دمہ کے لئے بہت مفید ہے اور ایک ہفتہ کے استعمال سے مریض دمہ کو نمایاں فائدہ ہو جاتا ہے اورچند دنوں کے مزید کھانے سے مکمل طور پر صحت ہو جاتی ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نزلہ، زکام، کا دیسی علاج

اگر دماغ کا فضلہ ناک کی راہ بہے تو زکام اور سینے میں گرے تو نزلہ کہلاتا ہے نزلہ زکام کو لوگ معمولی بیماری سمجھ کر اس کے علاج کی پروہ نہیں کرتے حالانکہ بقول حُکماء یہ تمام بیماریوں کی ماں ہے اس کے بگڑ جانے سے دمہ اور سرسام جیسی موذی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں
نسخہ الشفاء : پھکڑی سفید 12 گرام کو ایک دن 8 گرام، آک کے دودھ میں اور ایک دن آب برگ دھتورہ 12 گرام، کے پتوں کو نچوڑے ہوئے پانی میں پیس کر ٹکیہ بنا لیں اور پھر مٹی کے کوزہ میں ڈال کر مٹی سے خوب اچھی طرح بند کر کے خشک ہونے پر دس کلو اپلوں کی آگ دیں اور سرد ہونے پر باریک پیس کر شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدارخوراک : ایک رتی مکھن یا حلوے میں رکھ کر کھلا دیں روزانہ ایک بار پندرہ دن
فوائد : نزلہ زکام کا شرطیہ علاج ہے دمہ اور پرانی کھانسی کو بھی مفید ہے
نوٹ : اس دوا کی رنگت سفید ہونی چائیے اگر آگ کی کمی پیشی سے سیاہ ہو جائے تو دوبارہ آگ دے لیں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سل، تپ دق، ٹی بی، کا دیسی علاج

یہ مرض پھیپھڑے میں زخم ہونے سے پیدا ہوتا ہے کھانسی میں جو بلغم خارج ہوتی ہے اس میں اکثر پیپ بھی نکلا کرتی ہے شناخت کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اگر بلغم آگ میں ڈال دیا جائے تو پیپ ہونے کی صورت میں سخت قسم کی بدبو آئے گی
نسخہ الشفاء : گلقند 250 گرام، پھٹکڑی بریاں باریک شدہ 4 رتی ملا کر ایک ہی دن میں کھلا دیں وقفہ، وقفہ کیساتھ اور ہر روز اتنا ہی کھلاتے رہیں دس سے پندرہ دن انشاءاللہ مکمل آرام ہو گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دمہ کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دیسی تمباکو 250 گرام، لے کر شام کے وقت 1 کلو پانی میں بھگو دیں صبح کے وقت خوب ہاتھوں سے مل کر پانی کو کپڑے سے چھان لیں 1 کلو ادرک کا پانی نکال کر اس میں ملائیں اوردونوں کو کسی برتن میں ڈال کر نرم آگ پر پکائیں حتٰی کہ قوام میں اس قدر گاڑھا ہو جائے کہ اس کی گولیاں باندھی جا سکیں اتار کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گولی تازہ پانی کے ساتھ روزانہ کھلائیں ایک ماہ مکمل علاج ہے
فوائد : انشاءاللہ ایک ماہ کے استعمال سے دمہ کا خاتمہ ہو گا