Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

آلہ تناسل، سخت اور موٹا کریں

آلہ تناسل، سخت اور موٹا کریں

نسخہ الشفاء : مغز جمالگوٹہ 4 گرام، بیر بہوٹی 24 عدد، موم زرد 3 گرام، خراطین 3 گرام، تخم ارنڈ 24 عدد، عاقرقرحا 3 گرام، گندہ بیروزہ 100 گرام، روغن  سرسوں 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام سخت ادویات کو اچھی طرح سے کوٹ کر باریک پیس لیں پھر موم اور گندہ بیروز کو تیل میں پگھلا لیں اور پھر باقی ادویہ ملا کر اچھی طرح سے کھرل کریں بس آلہ تناسل کا طلاء تیار ہے
ترکیب استعمال : رات کو 1 گرام دوا لگا کر اوپر نیم گرم پان کا پَتہ لپیٹ دیں صبح اُٹھ کر اتار کر دھو  لیں
فوائد : لاغری کمزوری دور کرتا ہے عضو خاص میں سختی پیدا کرتا ہے جلق کے نقائص کو دور کرتا ہے عضو خاص کو موٹا کرتا ہے ۔ ایک دن ناغہ کریں اور ایک ماہ استعمال کریں
نوٹ : یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ہم پوری دنیا میں سپلائی بھی دیتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : عضو خاص کو موٹا، لمبا کرنے کا دیسی علاج

عضو خاص کو موٹا، لمبا کرنے کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بیر بہوٹی 100 گرام، جونک 50 گرام، خراطین 50 گرام، گھونگچی سفید 30 گرام، شیر مدار 250 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویات کو ایک روغنی ہانڈی لے کر اس میں شیر مدار ڈال کر بھگو دیں اور آٹھ دن تک رہنے دیں اور پھر نکال کر کھرل کریں اور گولیاں بنا لیں اور بذریعہ پتال جنتر روغن نکال لیں
ترکیب استعمال : رات کو عضو خاص پر پانچ منٹ تک اس کی مالش کریں اور پان کا پتا اوپر باندھ دیں اور صبح کو اتار کر نیم گرم پانی سے دھوئیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اگر عضو خاص مفلوج ہو جائے تو اس کو درست کرتا ہے عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

عضو خاص کو لمبا کرنے والا، طلاء

عضو خاص کو لمبا کرنے والا، طلاء

نسخہ الشفاء : خراطین 10 گرام، جونک خشک 10 گرام
ترکیب تیاری اور استعمال : بھینس کے دودھ میں پیس کر کپڑے پر رکھ کر حشفہ چھوڑ کر  لگائیں آٹھ رات سے لیکر صبح تک صبح اُٹھ کر تازہ پانی سے دھو ڈالیں ایک دن چھوڑ کر ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عضو خاص کو لمبا کرتا ہے، اور موٹا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

عضو خاص میں طاقت پیدا کرتا ہے، عضو خاص کو فربہ کرتا ہے، طلاء

طلاء عضو خاص میں طاقت پیدا کرتا ہے، عضو خاص کو فربہ کرتا ہے،طلاء

نسخہ الشفاء :  سفید کنیر کی جڑکا چھلکا 50 گرام کنیر سرخ جڑکا چھلکا 55 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں چیزوں کو تازہ لے کر ٹکڑے کر لیں اور ٹکڑے کرنے کے بعد گیارہ کلو دودھ گائے لے کر اس میں اچھی طرح پکائیں اور پھر اس کا دہی جما لیں پھر دہی کو رڑک کر مکھن نکال لیں اور مکھن کو کھرل میں ڈال کر کھرل کریں اور ساتھ ہی 20 گرام، شیر مدار ہو جائے اس کے بعد برگ دھتورہ کا پانی 100 گرام، روغن کنجد 100 گرام، ملا کر آگ پر رکھیں جب پانی جل جائے اور تیل رہ جائے تو یہ روغن تیار ہے
ترکیب استعمال : رات کو 10 قطرے عضو خاص پر آہستہ آہستہ آدھا منٹ کی مالش کر کے پھر پان کا پتا نیم گرم کر کے باندھ دیں دو ہفتہ تک استعمال کریں
 فوائد : عضو خاص میں طاقت پیدا کرتا ہے عضو خاص کو فربہ کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Read More

قوت باہ اور نامردی کا، مکمل علاج

قوت باہ اور نامردی کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، سم الفار 10 گرام، بسباسہ 10 گرام،  بیر بہوٹی 3 گرام، مغز جمال گوٹا 10 عدد، مکھن گائے  50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر مکھ گائے میں خوب کھرل کریں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت دو رتی بطور طلاء لگا کر اوپر سوتی کپڑے کی پٹی لپیٹ باندھیں صبح اٹھ کر دھو لیں دانے نمودار ہونے پر مکھن گائے لگائیں پھر طلاء شروع کر دیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : نامردی اور قوت باہ، امساک کیلئے بہترین علاج ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

آلہ تناسل، عضو خاص کو لمبا کرنے کا دیسی نسخہ

آلہ تناسل، عضو خاص کو لمبا کرنے کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : چربی ریچھ 10 گرام، چربی شیر10 گرام، چربی سانڈ 10 گرام، چڑیا کے سر کا مغز10 گرام، تخم مولی 10 گرام، تلوں کا تیل 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کو باریک پیس کر تلوں کے تیل میں ملا کر خوب گھوٹیں یہاں تک کہ تمام ادویہ مکھن کی طرح نرم ہوجائیں پھرکسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال : آدھا گرام لے کر رات کے وقت عضو مخصوص پر خوب اچھی طرح مالش کرکے سوجائیں اس دواء سے بلاتکلیف چند روز میں مردہ سے مردہ رگوں میں جان پڑ جاتی ہے یہ نسخہ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عضو تناصل کو موٹا اور لمبا کرنا، مردہ رگوں میں جان ڈالنے کیلئے نہایت زبردست علاج

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

طلاء نامردی آزمودہ مستقل علاج

طلاء نامردی آزمودہ  مستقل علاج
نسخہ الشفاء : جونک مصفی 6 گرام، خراطین مصفی 6 گرام، بیر بہوٹی 6 گرام، روغن زیتون خالص 30 گرام، شراب برانڈی 20 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو روغن زیتون خالص میں جلا کر چھان لیں پھر شراب میں ملا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : پندرہ قطرے لے کر رات کو سوتے وقت حشفہ و سیون چھوڑ کر عضو مخصوص پر خوب مالش کرکے اوپر سوتی کپڑے کی پٹی لپیٹ کر سوجائیں صبح اٹھ کر دھو لیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ طلاء نامردی کیلئے اکسیری علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

قوت باہ نسخہ

قوت باہ نسخہ
 نسخہ الشفاء : گل کنجد تازہ 10 گرام، سم الفار 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں کو باریک کرکے دوھ گائے ایک کلو میں جوش دیں اور حسب ترکیب مکھن حاصل کرلیں
طریقہ استعمال : آدھا گرام لے کررات کو عضو خاص پر مالش کرکے برگ پان یا ارنڈ باندھیں جب پھنسیاں نمودار ہوں تو صرف مکھن لگایا کریں اگر ضرورت ہوتو چند بار پھر لگائیں
فوائد : قوت باہ کیلئے بہترین نسخہ ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص کی سختی اور ٹیڑھے پن کے خاتمہ کے لیے، نسخہ

نسخہ الشفاء : جونک 10 گرام، خراطین 10 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سنکھیا 1 گرام، روغن بیضہ مرغ دیسی 160 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر چار روز تک دیسی انڈوں کے تیل میں کھرل کریں اورمحفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : دس قطرے لیکرعضو خاص پر مالش کریں ایک منٹ اور پان کا پتہ گرم کرکے باندھ دیں پھنسیاں نکلنے پر علاج بند کرکے دھلا ہوا مکھن لگائیں پھنسیاں ختم ہونے پر دوبارہ لگائیں ایک ماہ استعمال کرنا ہے
فوائد : عضو کے ٹیڑھے پن کو دور کرکے اصلی طاقت پر لے آتا ہے، قوتِ باہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، عضو تناسل کی موٹائی اور لمبائی کیلئے

نسخہ الشفاء : سم الفار سفید 6 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، چربی شیر 10 گرام، مکھن گائے کا 50 گرام
ترکیب تیاری : سم الفار اور بیر بہوٹی کو شیر مدار میں سحٰق کرکے چربی شیر اور مکھن گائے کو ملا کر اس قدر کھرل کریں کہ ٹکیہ بن سکے ٹکیہ کو چینی کی رکابی میں ترچھا کرکے دھوپ میں رکھیں تیل علیحدہ ہوجائے گا اسے محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : پانچ قطرے تیل لے کرعضو خاص کا سیون اور حشفہ بچا کر لگائیں اور اوپر برگ پان باندھ دیں دانے پیدا ہوں تو مکھن گائے لگائیں دانے ختم ہوجانے پر دوبارہ استعمال شُروع کر دیں پندرہ دن سے ایک ماہ پورا کرنا ہے ناغہ نکال کر
فوائد : عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرنے کیلئے شاندار نسخہ ہے