Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ احتلام

نسخہ احتلام
ناقص غذاؤں اور معدہ کی خرابی سے اور خشکی سے اس مرض میں مبتلا ہوتے ہیں اور بعض افراد اپنے ہی ہاتھوں اپنی قبرکھودتے ہیں اور جلق و لواطت جیسی گندی عادت میں پڑ کر اپنی زندگی اپنے ہاتھوں تباہ کرتے ہیں اور اپنی دنیاآخرت تباہ کرتے ہیں تو جب ایسےافراد جلق وغیرہ چھوڑتے ہیں تو احتلام جریان کا عارضہ انکو لاحق ہو جاتاہےاور انکو ایک ہفتےمیں کئی کئی بار اس مرض کی وجہ سےغسل کی حاجت درپیش ہوتی ہےاور وہ بیچارے پریشان ہوتے ہیں انکے لئے یہ نسخہ بہترین ہے
نسخہ الشفاء : سنگھاڑا خشک 15 گرام، گوندکتیرا 15 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، تال مکھا نہ 10 گرام، مازو 5 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، کشتہ قلعی 2 گرام، کوزہ مصری 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر کشتہ قلعی اچھی طرح مکس کر کے رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گلوس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : مادہ منویہ کی اصلاح کرتا ہے، گاڑھا کرتا ہے، رقت اور سرعت کا خاتمہ کرتا ہے احتلام کو جڑ سے اکھاڑ دیتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردانہ قوت کے لیے بڑی عمرکے لوگوں اور نوجوان کے لیے بہترین نسخہ

مردانہ قوت کے لیے بڑی عمرکے لوگوں اور نوجوان کے لیے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، لونگ 10 گرام، مروارید 6 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، عقرقرحا10 گرام، زعفران 3 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، ورق چاندی 1 دفتری، برگ پان دیسی 20 عدد
ترکیب تیاری : پہلےشنگرف میں پان کاایک پتہ ڈال کرکھرل کریں خشک ہونے پردوسراپتہ کھرل کریں اسی طرح تمام پتے ختم کرنے کے بعد چھان کرباقی ورق چاندی کے علاوہ تمام اجزاء کاسفوف بناکرشامل کرکے کھرل کریں اوربعدمیں ورق چاندی ملاکرکھرل کریں تھوڑے تھوڑے ڈال کرتمام ورق حل کرنے کے بعد 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک :  ایک کیپسول  صبح اور شام  خالی پیٹ یا کھانے کے 2 گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مدرانہ کمزوری دور ہوجاتی ہے، سرعت انزال کا خاتمہ ہوجاتا ہے، ٹائمنگ کم از کم 15 منٹ تک ہوجاتی ہے، ذکاوت حس کا مکمل علاج ہے، پٹھوں‌کی کمزوری جسمانی دردیں تھکا وٹ کا مکمل علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

منی میں پتلا پن کیوں ہوتا ہے

منی میں پتلا پن کیوں ہوتا ہے
اس مرض میں منی عام طور پر پتلی ہوتی ہے اس کے ٹھوس حصہ میں کمی واقع ہوکر مایع اجزإٕ بڑھ جاتے ہیں
علامات
مردوں میں مادہ منویہ پتلاہو جاتا ہے اس میں یا تو سپرم کم ہو جاتے ہیں یا بلکل ختم ہو جا تے ہیں منی بلکل پتلی ہو جاتی ہے اور سرعت انزال کا عارضہ لاحق ہو جاتا ہے
وجو ہات
ترش اور کڑوی غذاوں کا بکثرت استعمال کرنا یا زیادہ تیز اور کڑوی ادویات کا استعمال کرنا تیل کی بنی ہوئی اشیاء  اور شراب وغیرہ کے استعمال سے یا بہت گرم غذاوں کے بکثر ت استعمال سے رقت منی یا مادہ منویہ پتلا ہو جاتا ہے
نسخہ الشفاء علاج : اسگند 40 گرام، ستاور 30 گرام، موچرس 10 گرام،  تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں اور ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک چمچ شہد 25 گرام دیسی گھی ملا کر کھائیں اور ساتھ میں آدگا کلو دوھ پیئں دن میں ایک بار صبح نہار منہ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
اگر مادہ منویہ پتلا ہو اور اسکا بروقت علاج نہ کیا جائے تو بےاولادی تک نوبت چلی جاتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

اپنے ہاتھ سے شہوت پوری کرنا حرام ہے

اپنے ہاتھ سے شہوت پوری کرنا حرام ہےاس کے بے شمار نقصانات ہیں
اس بُری عادت میں مبتلا رہنے والا عموماً شادی کے قابل نہیں رہتا
اس لعنت کے بُرے اثرات سے عضو خاص ٹیڑھا اور جڑ سے پتلا کمزور ہوجاتا ہے
اس میں روح، ریح اور خون کا دورہ پورے طور پر نہیں ہوتا بلکہ اس کے بدلے ذردرنگ کا مواد رگوں میں بھر جاتا ہے صحت بھی دن بدن گرتی جاتی ہے، عام جسمانی اور اعصابی کمزوری پیدا ہوکر قوت مردمی تباہ ہوکر رہ جاتی ہے مریض بُزدل، مغموم، پریشان، متفکر، بے ہمت، پریشان حال، قوت حافظہ اور دماغ بے حد کمزور ہوجاتا ہے کام کرنے کو جی نہیں چاہتا بعض اوقات وہ زندگی سے متنفر اور پریشان ہوکر موت کو ترجیح دیتا ہے
خود لذتی کی خاص علامات یہ ہیں
مریض کی نگاہیں عموماً لوگوں کے سامنے جُھکی ہوئی ہوں گی
آنکھوں کے گردسیاہ حلقے پڑجانا
سر چکرانا اگر بیٹھ جائے کراُٹھے تو آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جانا
پیشاب تیز اور جلا ہوا آنا
ہاتھ بلکل ٹھنڈے یا بہت گرم رہنا
چہرے کے گالوں پرکبھی سفیدی کبھی جُھریاں
ناک کی نوک خمیدہ، زیادہ چلنے سے سانس پھول جانا
طاقت کا روز بروز کم سے کم ہوتے جانا
مُشت زنی کی تباہ کُن عادت سے بے چینی بڑہتی ہے
دماغ انتہائی کمزور ہوجاتا ہے اور قوت ارادی گھٹتی چلی جاتی ہے
ذہنی الجھنیں اور ایسے نوجوانوں کے لیے ترقی اورصحت و تندرستی کی تمام راہیں بند ہوجاتی ہیں
اس کا سبب عام طور پربُری سوسائٹی اور گندے دوست ہیں جو اپنے بے تکلف عزیز، دوست یا رشتہ دار وغیرہ نو عُمر بھولے بھالے لڑکوں کو اس بُری عادت میں لگانے اور اس کی ترغیب دینے میں ذیادہ حصہ لیتے ہیں اور طرح طرح سے غلط بیانی کر کے ان کو اس گندی عادت کا غلام بنا دیتے ہیں
اگرچہ اس کی کئی اور صورتیں بھی ہیں، مثلاً فحش ناول، نیٹ پر پورن ویڈیو دیکھنا
اور حیوانات کی مجامت دیکھنا اکثر نوجوانوں کو اس مرض کی طرف مائل کر دیتے ہیں
اس مرض سے بچنے کا طریقہ یہ ہے کہ اچھی صُبحت اختیار کریں اور اپنے آپ زیادہ سے زیادہ مصروف رہیں اور کام کاج کی طرف توجہ بڑھائی، بیکاری اور اخلاق بگاڑنے والے لٹریچر اور گندے خیالات سی بچیں اور چلتے وقت نگاہوں کو نیچے رکھیں
اگر بے سمجھی کے باعث خُدا نخواستہ اس مرض میں مبتلا ہوں تو فوراً ترک کر کے توبہ کریں اور پھر اس توبہ پر مظبوطی سے قائم رہیں
اس خوف کو ذہن سے نکال دیں کہ مجھ میں کمزوری پیدا ہوگئی ہے کیونکہ بعض نوجوان گھبرا کر اُلٹے سیدھے علاج کرتے ہیں اور طرح طرح کی دواؤں میں اُلجھ کر اپنا جنسی نقصان کر بیٹھتے ہیں لہذا اس مرض کے علاج کے لیے ہم سے رابطہ کریں مکمل علاج ہوگا اور کسی قسم کا نقصان نہیں ہوگا آپ کی صحت قابل رشک ہوجائے گی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

سفوف قوت مردانہ

سفوف قوت مردانہ
نسخہ الشفا : جنسنگ 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، ستاور 50 گرام، بیج بند 50 گرام، بہمن سفید 50 گرام اسگند ناگوری 50 گرام، کونچ کے بیج 50 گرام مغز پستہ 100 گرام ، مغز بادام 100 گرام کوزہ مصری 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک :  ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے سا تھ کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مادہ منویہ پیدا کرے گا جراثیم پیدا کرے گا کم جرا ثیم والے اس کو ضرور بنا کے استعمال کرے. وزن بڑھا دے گا سوکھے مُرجھائے لوگوں کا..امساک پیدا کرئے گا سرعت انزال کا خاتمہ کرے گا پٹھوں کو طاقت دے گا مقوی باہ ہے جسم کو فربہ کرے گا  مرد کو مکلمل مرد بنا دے گا  عورتوں کو اگر استعمال کروایا جائے تو خشکی گرمی کی وجہ سے ہونے والی رحم کی سوزش کو ختم کرے گا. انڈے پیدا کرے گا کمزوری کو ختم کرے گا .. ماہواری کو اعتدال پر لائے گا چھاتی بڑھا دے گا دبلی پتلی عورتیں اس کے استعمال سے موٹی ہو جائے گی. بچہ پیدا کرنے والی صلاحیت پیدا کرے گا عورتوں اور مردوں کے لیے لاجواب ہے جتنی تعریف کی جائے کم ہے بہت ہی زبردست نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

جوہر خصیہ بنانے کا طریقہ

جوہر خصیہ بنانے کا طریقہ
johar khasia
جوہر خصیہ اس طرح بنائیں اور حکیم صا حبان اپنی مرضی سے استعمال کریں
خصیہ ہمیشہ اِس بکرے کا لیں جو خصی نہ ہو اگر دُنبے کا مل جائے تو بھی بہتر ہے
نسخہ الشفاء : خصیہ  تازہ  لے کر فوراً کام شروع کر دیں خصیہ کے اُوپرکی جھلی اُتار دیں اندر سے مغز کی طرح کا گوشت ہو گا یہ نکال لیں اگر اس کا وزن 100 گرام ہو تو اس میں 50 گرام چینی ڈال کر گرینڈر کر لیں اور ململ کے کپڑے سے چھان لیں گاڑھا سا پانی ہوگا اس کو محفوظ کر لیں اور کسی کُھلے مُنہ والے سلور کے  برتن میں ڈال لیں اب ایک بڑی کڑاہی لیں اور آنچ پر رکھ کر اس میں 1 2 کلو پانی ڈال دیں اور جوہر والے برتن کو اس کڑاہی والے پانی کے اوپر رکھ دیں جیسے پانی میں کشتی تیر رہی ہو ہلکی آ نچ  رکھیں تقریباً 24 گھنٹے میں خشک ہوجائے گا یہ جوہر خصیہ تیار ہے جن مریضوں کے سپرم کم ہیں یا بلکل ڈیڈ زیرو ہیں وہ اس میں مناسب ادویات شامل کر کے استعمال کریں انشاءاللہ بہت جلدسپرم کی مقدار پوری ہو جائے گی اللہ کے فضل سے خوشی ملے گی
کچھ حکیم بغیر پانی تیار کرتے ہیں یہ طریقہ ٹھیک نہیں کیونکہ اس طرح ڈائریکٹ  آگ دینے سے کام کی چیز جل جاتی ہے فائدہ نہیں ہوتا
نوٹ : جوہرخصیہ ہمیشہ اسی طرح بنائیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خواص بنولہ، پنبہ دانہ، مغز بنولہ، کپاس کے بیج

خواص بنولہ، پنبہ دانہ، مغز بنولہ، کپاس کے بیج
Cotton Seeds
دیگرنام : عربی میں حب القطن ،فارسی میں پنبہ دانہ بنگالی میں کپاس بیچی ،سندھی میں ککرا جبکہ اردو میں بنولہ اور انگریزی میں کاٹن سیڈز کہتے ہیں
ماہیت : کپاس پاکستان و ہندوستان کا مشہورپودا ہے۔یہ پانچ فٹ تک بلند ہوتاہے اسکے پتے تین سے سات نوک والے پھٹے ہوئے لیکن ہتھیلی کی طرح جڑے ہوئے ہوتے ہیں
تخم کپاس کا بنولہ اس کا مغز نکال کر بطور دواء استعمال کیاجاتا ہے
رنگ : تیل ہلکا زرد
ذائقہ : چربیلا
مزاج : گرم تر درجہ دوم
افعال : مسمن بدن ،مقوی باہ ،مولد منی مولد شیر منفث و مخرج بلغم ،جالی
استعمال : مغزپنبہ دانہ کی کھیرپکاکریا اس حریرہ دیگر ادویہ کے ہمراہ بناکرمسمن بدن ،تقویت باہ، تولیدمنی وشیر استعمال کرتے ہیں۔اس کے علاوہ مقوی باہ معجونوں اورحلوؤں میں بھی استعمال کرتے ہیں جالی ہونے کی وجہ سے چہرے کے داغ دھبوں کو دور کرنے کیلئے ضمادًباہ میں اس کی دودھ کے ہمراہ کھیر پکاکر کھلاتے ہیں۔درد سر دورکرنے کیلئے مغزپنبہ دانہ اور تخم خشخاش کا حریرہ بناکر پلانا سودمندہے۔اس کے روغن کو روغن زیتون کے بدل کے طور پر استعمال کرتے ہیں
جالی ہونے کے باعث مغزپنبہ دانہ کو ابٹنوں میں شامل کیاجاتاہے
نسخہ : مقوی باہ، مسمن بدن مولد شیر اور منی
نسخہ الشفاء : مغزپنبہ دانہ 30 گرام، مغزچلغوزہ 30 گرام، مغزبادام 30 گرام، مغزپستہ 30 گرام، مغزاخروٹ 30 گرام، کوزہ، مصری 150 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چمچ صبح ایک چمچ شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریںاس نسخہ میں تین گنا شہد ملا کر معجون بھی بنا سکتے ہیں اور ایک ایک چمچ دودھ کے ساتھ استعمال کریں
نفع خاص : مقوی باہ ،مسمن بدن
مضر : گرم مزاج کیلئے
مصلح : خمیرہ بنفشہ یا شربت بنفشہ
بدل : تخم کیکر اور قرطم
کیمیاوی اجزاء : نشاستہ یا کاربوہائیڈریٹس،مواد لحمیہ معدنیات روغن
مقدارخوراک : تین سے سات گرام تکْ
مرکب : معجون آردخرما
مغز بنولہ کے بے شمار فوائد ہیں
مغز بنولہ غذائی اعتبار سے بہت مفید اجزا ءپر مشتمل قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے۔قوت باہ اور منی کی افزائش کے تمام نسخہ جات کا لازمی جزو ہے
‎سپرمز کی کم مقدار کی وجہ سے مردانہ و زنانہ بانجھ پن کا شکار مریض اس کے استعمال سےصحت یاب ہو سکتے ہیں اس میں فاسفورس کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، اس لئے زیادہ دماغی کام کرنےوالوں کے لئے،پٹھوں کو سکون، طاقت اورہڈیوں کی مضبوط کے لئے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے ۔اس میں اہم معدنیات ،روغنیات، ،وٹامن ای، ڈی،اے اور بی کمپلیکس آنکھوں، جلد اور بالوں کی حفاظت کرتے ہیں ،جوڑوں کو مضبوط کرکے درد سے نجا ت دلاتے ہیں اور خواتین میں دودھ کی افزائش کرتے ہیں ۔ سب سے قیمتی حیاتین بی کمپلیکس کی تمام اقسام اس میں پائی جاتی ہیں۔ مغز بنولہ کا استعمال ریڑھ کی ہڈی اور کمرکے درد سے نجات دلاتا ہے۔خاص طور پر وہ افراد جوگردن کے مہروں کی تکلیف میں مبتلا ہیں ان کے لئے مغز بنولہ کا استعمال، گردن کے پٹھوں ،ہڈیوں کو مضبوط اور ہڈیوں کی پرورش کرکے دوبارہ انہیں واپس اپنی جگہ پر لانے میں معاونت کرتا ہے
‎بڑی عمر کے افراد میں خون کی شریانوں میں سختی کا آجانا اور لچک کا کم ہونا عام بات ہے، اس علامت کی وجہ سے جسم میں دوران خون متاثر ہوتاہے اورمریض کو بہت سے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔یہ مسئلہ جسم میں وٹامن ای کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔وہ بزرگ افراد جو اس مسئلہ سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں باقاعدگی سے مغز بنولہ استعمال کریں انشاءاللہ افاقہ ہو گا مغز بنولہ آسانی سے ہضم کیا جاسکتا ہے اور تازہ مغز بنولہ آسانی سے دستیاب بھی ہے مغز بنولہ کو مختلف طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مغز بنولہ کھانے کا طریقہ یا ٹائم چاہے کوئی بھی ہو مغز بنولہ استعمال ضرور کریں
نسخہ مغز بنولہ کی کھیر کا ناشتہ
‎مغز بنولہ کی صفائی تھوڑی سی محنت طلب ہے۔ اس میں سے کالے اور پیلے دانے نکال کر پھینک دیں۔ صاف مغز بنولہ کو گرینڈر میں پیس کر پاؤڈر بنالیں۔ مغز بنولہ کی مقدار خوراک کا انحصار آپ کے مزاج اور برداشت پر منحصر ہے۔ دو یا چار چمچ مغز بنولہ سفوف کو کوکنگ آئل یا گھی میں بھون کر یا بھوننے کے بغیر، ایک پاؤ یا آدھ کلو دودھ میں ابال لیں، لو جی کھیر تیار ہو گئی اب مزے سے ناشتہ کر لیں۔ اگر آپ کا مزاج گرم ہے یا ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے تو اس کھیر اس طرح بنا لیں، چار چمچ گندم یا جو کادلیہ اور ایک یا دو چمچ مغز بنولہ سفوف ڈال کر باقی وہی طریقہ کھیر تیار کر لیں
‎اگر آپ کے پاس کھیر بنانے کے لئے وقت نہیں یا دودھ استعمال کرنا نہیں چاہتے، تو صبح یا کسی بھی وقت مغز بنولہ سفوف کے دو یا چار چمچ پانی کے ساتھ نوش فرما لیں۔ اس طریقہ سے فائدہ کم نہیں ہوگا بس فرق صرف یہ ہے کہ کھیر مزے دار بنتی ہے اور اسے کھانا آسان ہوتا ہے
‎مغز بنولہ کے سفوف کو شہد میں مکس کر لیں، اب یہ معجون بن گئی، روزانہ دو یا تین چمچ معجون نیم گرم پانی یا دودھ کے ساتھ نوش فر ما لیں۔ اس مقدار کو بھی اپنی برداشت کو مد نظر رکھتے ہوئے کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے۔ معجون بنا کر کھانے سے وقت کی کافی بچت ہو جاتی ہے اور اس کے بعد ناشتہ کی ضرورت بھی نہیں رہتی
‎مغز بنولہ کے سفوف کو کسی بھی وقت کسی بھی طریقہ سے کھا لیں، اگر اتنا کچھ پڑھنے کے بعد بھی آپ اسے کھا نے سے محروم رہےتو اسے بد قسمتی ہی کہا جا سکتا ہے 
نوٹ : مغز بنولہ کا مسلسل استعمال وزن میں اضافہ کا باعث بن سکتا ہے۔ مغز بنولہ کے استعمال کے دوران روزانہ آدھ گھنٹہ پیدل چل کر یا ورزش کرنے سے موٹاپے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ گردوں کی شدید تکلیف میں مبتلا افراد مغز بنولہ کو اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کریں کیونکہ اس میں پوٹاشیم اور فاسفورس وافر مقدار میں موجود ہوتاہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے مریض اگر مغز بنولہ کھانے کے بعد طبیعت میں تیزی محسوس کریں تو مقدار خوراک کم کر لیں یا اپنے معالج کے مشورہ سے استعمال کریں روغن بنولہ چہرے کی چھائیوں کیلئے ابٹن میں ملا کر استعمال کریں تو بہت فائدہ ہوتا ہے
ٹیسٹوسٹیران کی کمی، اور مادہ تولید کے جراثیم کا مجرب علاج
علامات : سپرمز کا متاثر ہو جانا ٹیسٹوسٹیران کی تعداد 12 سے کم ہو جانا منی کا اخراج پیپ جیسے ہونا اور سخت تکلیف ہونا وغیرہ
اسباب : سیکسی ماحول، کثر ت مباشرت، موٹاپا، پس سیلز، تر گرم اشیا کا کثرت استعمال وغیرہ
نسخہ الشفاء : کالی مرچ 25 گرام، ثعلب مصری 25گرام، شقاقل مصری 25گرام، موصلی سفید 25 گرام، سمندر سوکھ 25 گرام، تخم ریحان 25 گرام، مغز پنبہ دانہ 25 گرام، ناریل 50گرام، شہد 650گرام
ترکیبِ تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سوف تیار کر کے شہد ملا لیں اور کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ٹیسٹوسٹیران کی کمی، اور مادہ تولید کے جراثیم کا مجرب علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

اشوگندھا کی جڑ کا پاؤڈر، کئی بیماریوں کا علاج

اشوگندھا کی جڑ کا پاؤڈر،  کئی بیماریوں کا علاج
یہ طاقت کا خزانہ بھی ہے اور بیماریوں کا علاج بھی اشوگندھا کی تازہ جڑ کا پاؤڈر خود بھی کھائیں اور اپنے بچوں کو بھی کھلائیں اور ہمیشہ صحت مند رہیں
ڈپریشن، سٹریس، بے خوابی کی وجہ سے بات بے بات غسہ آنا اور چڑچڑے پن کو دور کرے، سپرم اور ٹیسٹو سٹیرون لیول کی کمی کو پورا کرے، دماغی کمزوری، رعشہ، لقوہ، فالج اور بڑھاپے کے امراض سے محفوظ رکھے، ذیابیطس، لیکوریا، نظر کمزوری کا علاج، سفید بالوں کو دوبارہ سیاہ کر دے وہ بچے اور بچیاں جن کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا، کمزور یا دبلے پتلے ہیں ان کو روزانہ ایک گرام اشوگندھا کی جڑ کا پاؤڈر سونے ایک گھنٹہ پہلے، نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کروائیں تین دن میں ہی رزلٹ آپ کے سامنے آجائے گا
مردانہ و زنانہ بانجھ پن، جوڑوں کے درد، معدہ کی خرابی، وزن کا کم ہونا یا مردانہ کمزوری کی صورت میں بھی اشوگندھا کی جڑ کا استعمال مفید رہتا ہے یہ کیموتھراپی اور ریڈی ایشن کے مضر اثرات کو بھی کم کرتا ہے اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا کر خطرناک بیماریوں سے محفوظ ہو جائیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سفوف سرعت انزال ذکاوت حس

سفوف سرعت انزال ذکاوت حس
نسخہ الشفاء : ستاور 25 گرام، مغز دھنیا 50 گرام، مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال، ذکاوت حس، جریان، احتلام، دھات، قطرے آنا، منی کی کمی، منی کا پتلاپن دور کر کے گاڑھا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مقوی اعصاب، ممسک، محرک، مغلظ، ___دیسی نسخہ

مقوی اعصاب، ممسک، محرک، مغلظ، دیسی نسخہ
مقوی اعصاب ایسی کہ برقی رو دوڑا دے محرک ممسک اور مغلظ کمال درجے کی ہے ہاضم کاسر ریاح امراض معدہ میں اثر کمال رکھتی ہے سستی نامردی کا ازالہ کر کے مرد کامل بنادیتی ہے اور تو اور روزانہ ایک گولی کا استعمال قبل از وقت سفید ہونےوالےبالوں کو ازسرنوع سیاہ کر دیتاہےاور مظبوط کر کے گھنا کر دیتاہےبرص کے موذی مرض میں اس کا استعمال مرض برص کو جڑ سے اکھاڑ دیتاہے پٹھوں کے درد کمر درد پیشاب کی زیادتی لیکوریا اور جریان کا خاتمہ کر دیتاہے خون کی کمی بھس اور بھوک کی کمی کا ازالہ کرتا ہے حرارت غریزی بڑھا کر بے پناہ قوت توانائی بڑھاتاہے
نسخہ الشفاء : بھلاوہ 30 گرام، کچلہ مدبر30 گرام، ہیراکسیس 30 گرام، تل سفید 30 گرام، ہرڑ 30 گرام،  بہیڑہ 30 گرام، آملہ 30 گرام
ترکیب تیاری : باقی ادویہ باریک کر کے (ہرڑ بہیڑہ آملہ) کو تھوڑے سے دیسی گھی میں چرب کر لیں اور گڑ شامل کر کے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی صیح ایک شام کھانے کت دو گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اسکے فوائد بیشمار ہیں مقوی اعصاب، ممسک، محرک؛مغلظ، ہاضم، کاسرریاح، کمزوری، تھکن، سستی، نامردی، قبل ازوقت بالوں کا سفید ہونا،اور برص جیسے موذی امراض کا ازالہ کرتا ہے پٹھوں،اور کمر درد ٹانگوں کےدرد پیشاب کی زیادتی جریان، احتلام، عورتوں میں لیکوریا بھس، بھوک کی کمی حرارت غریزی کو بڑھا کر بے پناہ قوت و توانائی پیدا کرتا ہے