Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

خواص کچلہ، اذاراقی، پوائزن نٹ

خواص کچلہ، اذاراقی، پوائزن نٹ
Poison Nut
Nux vomica
Strychnine tree
دیگر نام : لاطینی میں نکس وامیکا، عربی میں اذراقی، فارسی میں حب الفرب، گجراتی میں کجرا، بنگالی میں کچیلہ، اور انگریزی میں پائزن نٹ یا ڈاگ پوائزن کہتے ہیں
ماہیت : کچلہ کا درخت عموماً چالیس سے پچاس فٹ اونچا ہوتاہے یہ ہر موسم میں ہرا بھرارہتاہے اس کی شاخیں پتلی لیکن کافی مضبوط ہوتی ہیں تنا اگر کاٹاجائے تو پہلے سفید بعد میں زردی مائل بھورا ہوجاتا ہے پتے آم کی یاجامن کی طرح ملائم چمک دار چکنے دو سے تین انچ لمبے اوردو انچ چوڑے ہوتے ہیں ان سے بدبودار رس نکلتا ہے جو زہریلاہوتاہے پھول سردی اورموسم بہار میں میں دودفعہ لگتے ہیں جو چھوٹے سبزی مائل زرد اور ہلدی کی بو ہوتی ہے اطباء نے اس کو زہریلاکہاہے جومدبرکرنے کے درمیان نکال دیاجاتاہے
مقام پیدائش : یہ عرب کے علاوہ اڑیسہ مان بھوم مدراس کوچین ٹراونکور ساحل مالابار اور لنکا اور برما کے جنگلات میں خودرو ہوتاہے
مزاج : گرم خشک درجہ دوم
افعال : دافع امراض بلغمیہ و عصبانیہ محرک ومقوی قلب ۔مصفیٰ خون مقوی باہ منفث بلغم محرک ومقوی قلب محلل اورام
استعمال : معدہ کی غشا مخاطی کی طرف کچلہ دوران خون کو زیادہ کرتاہے جس کی وجہ سے معدیہ رس زیادہ ہوکر بھوک بڑھ جاتی ہے اور ہاضمہ کو تیز کر دیتی ہے ااور مسہل تاثیر پیداکرتی ہے کم مقدارمیں قلب و عضلات میں تحریک پیداکرتی ہے اور لقوہ دردکمر عرق النساء نقرس میں بکژت اندرونی و بیرونی مستعمل ہے مقوی اعصا ب و باہ ہونے کی وجہ سے ضعف باہ میں صدیوں سے مستعمل دواہے منفث بلغم ہونے کے باعث سرفہ ضیق النفس اور مرض سل میں بھی بکثرت استعمال ہوتاہے استرخائے مثانہ کی وجہ سے باربار پیشاب آنے کیلئے خاص دواء ہے مصفیٰ خون ہونے کے باعث آتشک جیسے امراض فساد خون میں کھلایاجاتاہے
خاص استعمال : کچلہ مدبر کے استعمال سے منشیات مثلاًبھنگ افیون اور ہیروئن وغیرہ کی عادت ختم ہوجاتی ہے اور تمام طاقتیں بحال ہوجاتی ہیں
بیرونی استعمال : محلل ہونے کی وجہ سے اورام پر خصوصاًطاعون کی گلٹی پر اس کو گھس کر طلاء کرتے ہیں ۔بواسیری مسوں میں خارش ہو تو اسے تنہایا دیگر ادویہ کے ہمراہ مسوں پرلگاتے ہیں اور وجع المفاصل وغیرہ کے لئے روغن کنجد میں اس کو جلاکر مالش کرتے ہیں
تدبیر علاج سمیت : سٹامک ٹیوب سے معدہ کو دھوئیں یا باربار قے کرائیں اور تشنج سے قبل دودھ اور گھی باربار پلائیں یا کوئی مقئی دواء دے کر قے کرائیں پھر پوٹاشیم برومائیڈ ایک ڈرام ایک گلاس پانی میں ملاکر پلائیں اگر سانس بند ہونے کا خطرہ ہوتو مصنوعی تنفس جاری کریں اس کے بعد مناسب ادویہ کے علاج کریں
فوائد خاص : مقوی اعصاب وباہ
مضر : غیر مدبر اورتشنج پیداکرتاہے
مصلح : شکر لعابات روغنیات
بدل : بھلاوہ
مقدارخوراک : آدھ رتی سے ایک رتی تک کچلہ مدبر
مشہورمرکب : معجون اذارای ،حب اذارای ،روغن کچلہ
جوہر کچلہ : اس کی وجہ سے خون آکسیجن کی مقداربڑھ جاتی ہے اور کاربانک ایسڈ گیس کی مقدار گھٹ جاتی ہے۔لیکن زیادہ مقدارمیں بھی یہ زہر قاتل ہے
کچھ نسخہ جات درج ذیل ہیں
کچلہ مدبر کرنے کا طریقہ
حسب ضرورت مثلاً ایک پاؤ کچلہ لے لیں اس کو کھلے برتن میں دو کلو پانی میں بھگو دیں پانچ دن بھگو کررکھیں اور روزانہ تازہ پانی ڈالیں اگلا ضائع کردیں پانچ دن بعد پانی سے ایک ایک کرکے کچلہ نکالیں اور اسے اوپر سے چھیل کر پتا نکال کر نا خن کی طرح کاٹ لیں  اب ان کو دو کلو دودھ میں ابالیں جب دودھ آدھا رہ جائے تو اتار لیں اور اچھی طرح پانی سے دھو لیں آدھا کلو دیسی گھی لیں اور کچلہ کو گھی میں بھون کر براؤن کرلیں زیادہ جلنے نہیں دینا یعنی زیادہ نہیں بھوننا کالے ہوکر جل نہ جائیں جب براؤن رنگ کے ہوجائیں تو اتار کر دو دن خشک کرکے ان کو پیس کر پاؤڈر بنالیں تیار ہے
مقدار خوراک : ایک رتی
مزاج : گرم خشک، مقوی اعصاب اینڈ دافع درد اینڈ مقوی باہ
مردانہ کمزوری، ضعف باہ، سستی اور سرعت انزال، جریان، کا علاج
نسخہ الشفاء : ست سلاجیت 50 گرام، کچلہ مدبر 50 گرام، کشتہ فولاد 40 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام،زعفران 10 گرام، افسنتین 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر شہد ملا کر کالے چنے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک گولی روزانہ خالی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد آدھا کلو سے ایک کلو دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ضعف اعضاء رئہیسہ، خصوصاً ضعف باہ، سستی اور سرعت انزال، جریان، احتلام کو نافع ہے علاوہ ازیں ضعف معدہ، قبض دائمی، قلت خون، تقویت جگر، تولید خون اور تقویت باہ کیلئے مفید ہے
ترکیب کچلہ مدبر : کچلہ کو ایک برتن میں ڈال کر اس پر مغز گھیکوار اتنا ڈالیں کہ کچلے ڈھک جائے اب انہیں پندرہ دن تک رہنے دیں.پھر کچلے چھیل کر ان کا پتہ درمیان سے نکال دیں اور بعد میں ادرک کے رس میں پندرہ دنوں کیلئے چھوڑ دیں جب یہ پانی جذب ہوجائے تو باریک پیس کر رکھ لیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معلومات و علاج ضعف باہ حکماء کے لیے

معلومات و علاج ضعف باہ حکماء کے لیے
ضعف باہ کے حوالے سے، ضعف شہوت، موضوع چل رہا ہے، ضعف شہوت کے اسباب کے حوالے سے، ضعف بدن و کمی غذا، قلب منی ، سکون و جمود منی، ترکِ جماع، موضوع بحث ہو چکی ہے، اب اس ٹاپک کو آگے بڑھاتے ہیں
خیالات و جذبات
ضعفِ شہوت کی وجہ محض ذاتی رائے اور اپنا عقیدہ ہوتا ہے، مثلاً پارسائی، درویشی، زہد و تقوی وغیرہ. چنانچہ جب ایسے خیالات دماغ میں راسخ ہو جاتے ہیں تو نفس جماع کی طرف رغبت نہیں کرتا. شہوانی قوتیں اس سے منہ موڑ لیتی ہیں. اور عضو تناسل میں حرکت نہیں رہتی
عرصہ تک فقر و فاقہ کی زندگی بسر کرنے، اور راہبانہ و پرہیزگاری کی زندگی بسر کرنے سے جس طرح بدنی تغذیہ اور خون متاثر ہوتا ہے اسی طرح پرہیزگارانہ تخیل سے یہ اعصاب اور ان کے مرکز بھی مضمحل ہو جاتے ہیں
معالجات کے حوالے سے ایسے مریض کا ماحول اور رہن سہن تبدیل کیا جائے. مقویات اور محرکات اغذیہ و ادویہ کھلائی جائیں. بیرونی طور پر بھی پہلے مقوّی، بعد ازاں محرک طلاء کا استعمال کیا جائے، محرک مرکبات کا نتول بھی کافی نفع بخش ثابت ہوتا ہے
نفرت و کراہت
اس کی وجہ صنفِ مخالف سے بغض ہے. مریض کی طبیعت صنف نازک سے متنفر ہوتی ہے اس لئے اس کی صحبت و وصال کے لئے کوئی رغبت ہیدا نہیں ہوتی، اور نہ ہی قوت و آلہ حرکت جوش میں آتے ہیں
ایسے مریض عموماً اغلام بازی کی لت میں مبتلا ہوتے ہیں، سب سے پہلے مریض کا ماحول تبدیل کریں، مسکنات سے علاج شروع کریں. پھر مقویات اور اگلا مرحلہ محرکات
وہم و وسوسہ
ضعف شہوت بوجہ وہم و وسوسہ
اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ مریض کے دل میں پہلے سے یہ بات جمی ہوتی ہے کہ اُس کے عضو میں انتشار کی قوّت نہیں ہے، اس لیے شرمندگی و خجالت کے خوف سے اور ناکامی کے تصور سے اس کا جی جماع کی طرف راغب ہی نہیں ہوتا کہ عین وقت پر اگر وہ قادر نہ ہوا اور عضو میں خیزش پیدا نہ ہوئی تو کیسی شرمناک اور بُری بات ہو گی
بعض اوقات اس وہم کو یہ گمان اور بھی پختہ کر دیتا ہے کہ جادو کے زور سے اس کی قوّت مردمی سلب کر لی گئی ہے
معالجات کے حوالے سے مریض کے نفسیاتی علاج پر توجہ دیں. ادویات کے حوالہ سے بلحاظ کیفیت علاج کریں لبوب کا استعمال نفع بخش ہے
شرم و حیا
اس کا سبب شرم و حیا ہوتا ہے
مخلوط نظام تعلیم میں پروان چڑھنے والے، اور خواتین میں اٹھنے بیٹھنے والے بچے اس مرض کا شکار ہو جاتے ہیں
معالجات کے حوالے سے سب سے پہلے مریض کا ماحول تبدیل کریں مریض کو بغرض ورزش اکھاڑے یا جِم میں ضرور بھیجیں تا کہ وہ زیادہ سے زیادہ مردوں کی محفل میں رہے. مقوّی اعصاب و محرک اغذیہ و ادویہ استعمال کروائیں
امراضِ قلب
گاہے ضعفِ شہوت، ضعفِ قلب یا فرطِ حرارت سے ہوتا ہے
ضعف کا باعث مشت زنی، کثرت جماع، تکان کی افراط، کوئی لمبی بیماری، فکر و فاقہ یا کوئی دوسری وجہ ہوتی ہے جو روح اور حرارت کو تحلیل کر دیتی ہے جس سے قوتیں ضعیف ہو جاتی ہیں تمام بدن کی حرارت کمزور ہو جاتی ہے، نبض نرم اور ضعیف ہو جاتی ہے، جماع کا اگر اتفاق ہو تو فارغ ہونے کے بعد غشی جیسی حالت ظاری ہو جاتی ہے، زیادہ تر مریض سرعت انزال کا شکار ہو جاتے ہیں. حرارت قلب کی صورت میں مریض خفقان اور پیاس کی زیادتی کی شکایت کرتا ہے، نبض ضعیف و نرم ہوتی ہے، مباشرت میں لذت کم ہو جاتی ہے
مقوّی قلب اغذیہ و ادویات استعمال کروائیں. عنبر، مروارید، مرجان سے بنے مرکبات نفع بخش ثابت ہوتے ہیں
 ضعفِ معدہ و جگر
ضعفِ شہوت کی ایک وجہ معدہ و جگر کے افعال میں بگاڑ ہوتا ہے
علامات میں بھوک کم لگنا، نظام ہضم خراب، مریض کے چہرے کے رنگت پیلی یا سیاہی مائل، بے رونق چہرہ، آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئی، قبض، مریض پرانے جریان کا شکار جس میں مذی یا مادہ منویہ پانی طرح پتلا ہوتا یے. ریاح کی کثرت، ڈکاروں کی زیادتی، بھوک کی کمی. نظام ہضم خراب ہوتا ہے، معدہ و جگر کی آفتوں اور ان کے ضعف کی علامات پائی جاتی ہیں
ضعف جگر کی صورت میں چہرہ اور پپوٹوں میں کم و بیش بھربھراہٹ کا ہونا، چہرہ و آنکھوں کا زرد یا سفید ہونا، جگر میں کم و بیش درد اور بوجھ کا پایا جانا
معالجات کے حوالے سے، معدہ اور جگر کی تقویت کریں اور ان کے مزاجوں کی مناسب طور پر اصلاح کریں
ضعفِ گردہ
ضعف شہوت کی ایک وجہ گردوں کی ضعف اور اس کی بیماریاں ہیں. کیونکہ طبعی شہوت گردوں کی قوّت و طاقت کے بغیر حاصل نہیں ہوتی. اس وجہ سے جن لوگوں کے گردے معتدل طور پر گرم ہوتے ہیں ان میں منی بکثرت پیدا ہوتی ہے اور جماع کی طاقت ان میں بہت زیادہ ہوتی ہے
یاد رکھیں کہ ضعف گردہ اور آفات گردہ سے منی کا مزاج، آلات منی کا مزاج، بلکہ قلب و دماغ اور سارے اعضاء کا مزاج فاسد ہو جاتا ہے
لاغری کی صورت میں گردے کی چربی کم ہو جاتی ہے پیشاب میں سفیدی اور اس کی کثرت. ریڑھ میں میٹھا میٹھا درد ہوتا ہے، بدن میں لاغری ہوتی ہے. اور جماع کی خواہش کم ہو جاتی ہے
مغز بادام پانچ دانے
مغز فندق تین دانے
مغز پستہ تین دانے
مغز نارجیل تین دانے
مغز چلغوزہ تین دانے
سب کو پانی میں پیس کر آگ ہر رکھیں. جب گاڑھا ہونے لگے تو دو چنچ روغن گاؤ ملائیں. مصری ملا کر صبح کے وقت پلائیں، اور شام. کے وقت چھ ماشہ ترنجین کی شیر گاؤ میں کھیر بنا کر استعمال کرنا نفع بخش ہے.
ضعف گردہ میں پیشاب گوشت کے پانی کی طرح سُرخ آتا ہے، اکثر کمر اور پشت میں درد رہتا ہے خاص طور پر جھکنے، سیدھے ہونے، پہلو بدلنے کی حالت میں. کیونکہ ریڑھ کے عضلات و اعصاب بہت کمزور ہو جاتے ہیں جماع کی خواہش قلیل اور پیشاب میں بھی کمی ہوتی ہے. نیز مثانہ کی کمزوری کی وجہ سے مریض نہ تو پیشاب روک سکتا ہےاور نہ ہی زور سے خارج کر سکتا ہے. پیشاب بار بار آتا ہے
ضعف دماغ
جماع کی طرف مائل کرنے والی خواہش کا مرکز، دماغ کا مخصوص حصہ (مرکزِ شہوت) ہے جو مقامی یا تناسلی اعصاب میں مخصوص لذع و دغدغہ پیدا کر کے ہیجان و انتشار پیدا کرتا ہے، اس لیے عام کمزوری یا اس خاص مرکز کی کمزوری سے ضعف باہ کی شکایت پیدا ہو سکتی ہے اس طرح وہ امراض بھی ضعف باہ کا سبب ہو سکتے ہیں جن سے براہِ راست یا بالغرض دماغ کا مرکزِ شہوت متاثر ہو سکتا ہے، مثلاً مالیخولیا، مراق، صرع اور دیگر دماغی امراض و آفات، دماغی محنت و مشقت اور دماغی کاموں میں انہماک. ٹھنڈی اور مسکن و مکدر دواؤں کے استعمال سے جو ضعفِ باہ پیدا ہو جاتا ہے وہ بھی دراصل اسی قسم میں شامل ہے کیونکہ ان کی کثرت سے اعصاب اور ان کے مراکز کی قوّت میں فتور لاحق ہو جاتا ہے جس سے ان کے تاثرات میں کمی لاحق ہو جاتی ہے مثلاً افیون، بھنگ، خدرین (مخدرہ) اور تمباکو وغیرہ
مریض پریشان رہتا ہے  حواس مکدر و پریشان ہوتے ہیں. تمام حرکات سست اور بمشکل ہوتی ہیں
معالجات کے حوالے سے دماغ کو قوی کریں، مغزیات پر مشتمل معجون استعمال کروائیں، سر کی مالش نفع بخش ہے. مناسب ورزش اور ورزش کے بعد حسبِ استطاعت سر کے بل کھڑے ہونا بہت ہی زود اثر ہے، مریض کے نظام ہضم کا خاص خیال رکھا جائے
شراب نوشی
شراب کی کثرت بھی ضعفِ باہ کا مؤجب بنتی ہے. دماغی افعال اور اس کے مراکز کے لئے شراب ایک زبردست محرک ہے جس کی کثرت سے یہ مراکز تھک کے مضمحل اور بیکار ہو جاتے ہیں
مریض کی اکثر حرکات غیر ارادی ہوتی ہیں
جب تک مریض شراب نوشی ترک نہیں کرے گا علاج ممکن نہیں مریض کے اصلاح معدہ و جگر پر توجہ کریں  مریض کی علامات کو مدّنظر رکھ کر علاج معالجہ کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سرعت انزال، رقت منی کا، علاج

سرعت انزال، رقت منی کا، علاج
نسخہ الشفاء : اقاقیا 10 گرام، مازو 10 گرام، مائیں 10 گرام، ست انار 10 گرام، تخم حماض 10 گرام، برگ گندنا 10 گرام، کشتہ مرجان 1 گرام، کشتہ صدف 1 گرام، کشتہ عقیق 1 گرام، گل دھاوا 1 گرام، موچرس 1 گرام، کمرکس 1 گرام، موصلی سفید 1 گرام، لاجونتی 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام ہ شربت خشخاش کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : رقت منی، سرعت انزال، جریان، کثرت احتلام کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مقوی باہ، دیسی نسخہ

مقوی باہ، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : پتری فولاد 20 گرام، زعفران 10 گرام، اذراتی مصفی 20 گرام، فلفل سیاہ 6 گرام، سلاجیت 10 گرام، روغن سم الفار 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر روغن ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی تین چمچ دودھ کی ملائی میں رکھ کر نگل لیں اور ساتھ آدھا کلو نیم گرم دودھ پی لیں دن میں ایک گولی کھانی ہے پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری کو ختم کرتا ہے، مقوی باہ  ممسک ہے بہترین نسخہ ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردانہ طاقت کا، مستقل علاج

مردانہ طاقت کا، مستقل علاج
نسخہ الشفاء : سیماب 5 گرام، افیون 5 گرام، سم الفار 5 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو کھرل میں ڈال کر اس حد تک کھرل کریں کہ سیماب نابود ہوجائے بس تیار ہے
مقدارخوراک : ایک چاول دوچمچ دودھ کی ملائی میں رکھ کر صبح یاں رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد کھائیں او ساتھ آدھا کلو نیم گرم دودھ پیئں دس دن استعمال کریں نوٹ دن میں صرف ایک خوراک ہی کھانی ہے
فوائد : مردانہ طاقت اور تقویت باہ کیلئے بہترین بسخہ ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کےمشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان، احتلام اور منی کو گاڑھا کرنے کا یقینی علاج

جریان، احتلام اور منی کو گاڑھا کرنے کا یقینی علاج
نسخہ الشفاء : برگد کے زرد پتے 500 گرام، برگ شیشم 250 گرام، برہمی سبز 250 گرام، پوست ہلیلہ زرد نیم کوب 250 گرام، پانی 2 کلو
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پانی میں چوبیس گھنٹہ بھگو رکھیں مگر یاد رہے کہ برگد کے پتوں کو قینچی سے کاٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور برگ شیشم میں کسی حد تک کوٹ لیں تاکہ ست نکلنے میں دقت نہ ہو چوبیس گھنٹہ کےبعد اس کو قلعی دار دیگچی میں نرم آگ پر پکائیں جب نصف پانی باقی رہ جائے تو اتار کر ذرا سرد ہونے پر ہاتھوں سے اچھی طرح مل کر پن لیں جب قوام گاڑھا ہونے لگے تو ہلکی سی آگ رہنے دیں تاکہ جوہر موثرہ جل نہ جائے افیون کی طرح گاڑھا ہونے پر اتار لیں اور پھر کشتہ مرگانگ 50 گرام اور سلاجیت خالص 50 گرام شامل کرکے خوب پیس لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک سے دو گولیاں صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد یاں کھانے سے دو گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت، منی کا پتلا پن کو دور کرنے کیلئےاور اس کے علاوہ پورے جسم انسانی کی قوت کیلئے بہترین  گولیاں ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ سرعت انزال، احتلام کا خاتمہ

نسخہ سرعت انزال، احتلام کا خاتمہ
نسخہ الشفاء : ست خام تخم سرس 50 گرام، کشتہ قلعی 25 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو ملا کر پانی کی مدد سے رتی رتی کی گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام کھانے کے بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال اور احتلام کیلئے مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

عضو خاص، نفس کی کمزوری اور لاغری کا علاج

عضو خاص، نفس کی کمزوری اور لاغری کا علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف مدبر 20 گرام، جمال گوٹہ 20 گرام، موم زرد 40 گرام، سم الفار 3 گرام، مکھن تازہ 120 گرام
ترکیب تیاری : موم کو مکھن میں ڈال کر پکائیں کہ دونوں یک جان ہوجائیں اور اس میں دیگر ادویہ کا سفوف شامل کرکے خوب کھرل کریں بس تیار ہے
طریقہ استعمال : دس قطرے لیکر انگلی کے ساتھ مالش کریں کہ یہ طلاء سپاری اور نیچے کی سیون پر لگنے نہ پائے پھر اوپر پان یا ارنڈ کا پتہ لپیٹ کر صاف ململ کی پٹی باندھ دیں اسی طرح ہر روز رات سوتے وقت استعمال کریں اور عضو کو پانی لگنے سے باالکل بچائے رکھیں،دو چار دن یا آٹھ دس دن کے مسلسل استعمال کے بعد ،پت، کی مانند چھوٹے چھوٹے سرخ دانے نمودار ہوجائیں گے، ان دانوں کے نکل آنے پر طلاء لگانا بند کردیں، اور اس کی بجائے عضو پر روغن چنبیلی، روغن بیضہ مرغ یا جلاہوا گھی لگائیں چند روز بعد یہ دانے ختم ہوجائیں گے پھر سات روز کا وقفہ دے کر طلاء لگانا شروع کریں اور دانے نکل آنے پر طلاء لگانا بند کرکے  پھرروغنیات یا جلا ہوا گھی لگائیں یہ عمل دو حد تین بار کرنے سے رگوں کی تمام خرابیاں ان شاءاللہ دور ہوجائیں گی
فوائد : عضو کی سستی، لاغری، اور کجی دور کرکے عضو خاص کو موٹا اور سخت بنا دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، جریان، احتلام کا جڑ سے خاتمہ

نسخہ، جریان، احتلام کا جڑ سے خاتمہ
نسخہ الشفاء : برادہ فولاد جوہر دار 100 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام، نوشادر 50 گرام
ترکیب تیاری : پختہ کھرل میں ڈال کر قدے سرکہ جامن خالص ڈالتے اور کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ 500 گرام، پختہ سرکہ بذریعہ کھرل جذب ہوجائے بعد ازاں لعاب گھیکوار 500 گرام، بذریعہ کھرل جذب کردیں اور اس کی دو دو گرام کی ٹکیاں بناکر سایہ میں خشک کریں اور کوزہ میں بند کرکے 20 کلو جنگلی اپلوں کی آگ دیں، اور آگ کے بالکل سرد ہونے پر کشتہ نکالیں اگر کشتہ،باریک اور ملائم قسم کا تیار ہوچکا ہوتو پھر اس کو خوب اچھی طرح کھرل کرکے شیشی میں ڈال کررکھیں ورنہ ایک بار پھر گندھک اور نوشادر کے اضافے اور سرکہ وغیرہ میں کھرل کرکے ٹکیاں بنا کر ایک آگ اور دے دیں۔ کشتہ تیار ہے
مقدار خوراک : ایک تا دو رتی ایک چمچ مکھن یا بالائی میں رکھ کر کھائیں  اور آدھا کلو دودھ پیئں دن میں ایک بار پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، ضعف جگر، ضعف معدہ وجع المفاصل، جوڑوں کا درد اور جلدی امراض کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سر درد، نزلہ و زکام اور کمر درد کا یقینی علاج

سر درد، نزلہ و زکام اور کمر درد کا یقینی علاج
نسخہ الشفاء : چاند بوٹی 50 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، سنبل الطیب 20 گرام، اسطوخودوس 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے ایک سے دو کیپسول پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سر درد، نزلہ، زکام، کمر درد، دم کشی، نیند نہ آنا، گنٹھیا، مرگی جون، ہسٹیریا، تشنج، ماہواری کا درد سے آنا، کثرت احتلام، جریان، ذکاوتِ حس، ہائی بلڈ پریشر کو اعتدال پر لاکر طبیعت میں سکون اور فرحت پیدا کرتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments بلڈ پریشر ہائی، اور بلڈ پریشر لو، کا دیسی علاج, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج , ,