Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عضو تناسل کو ٹکور سے، فربہ اور سخت کرنے ___کا نسخہ

عضو تناسل کو ٹکور سے، فربہ اور سخت کرنے کا نسخہ
ٹکور سے عضو تناسل کو موٹا لمبا کریں
الشفاء : ڈھیلے ، سکڑے اور پتلے عضو تناسل کے لئے یہ نسخہ نہایت ہی کار آمد اور آسان اور ستا ہے۔ عضو تناسل کا ڈھیلا پن ، سکڑا ہونا یا پھر پتلا ہونا بھی مردانہ کمزوری کی علامات میں آتا ہے۔ بلکہ یہ ایک سنگین مسئلہ ہے۔ اس سے نہ صرف جنسی ملاپ میں مزہ کم آتا ہے بلکہ جنسی ملاپ کرنے کا کوئی فائدہ ہی نہیں ہوتا جیسے کیسے کرکے مرد تو اپنی تسلی کرلیتا ہے۔ لیکن عورت اس سے بہت ناراض ہوتی ہے بلکہ اس سے اکثر گھروں میں لڑائی رہتی ہے۔ میاں بیوی کی آپس میں بنتی نہیں ۔ شوہر بیوی سے منہ چھپائے پھرتا ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے، اس میں آپ کا بھی کوئی قصور نہیں اور نا ہی عورت کا بلکہ قصور صرف اس بات کا ہے کہ آپ اس کا علاج ہی نہ کریں۔ اس مرض کے لئے ہم آپ کے لئے نہایت ہی اہم نسخہ لے کر آئے ہیں۔ جو کرنے میں بھی آسان ہے اور فائدے بے شمار ہیں
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ ڈیڑھ گرام، سرخ مرچ 3 گرام، ادرک 3گرام، بیر بوٹی 2 گرام، مونگ 4 گرام، جلوتری 3 گرام، جائفل 1 گرام، خراطین 2 گرام، عاقر قرحا 2 گرام، برادہ کچلہ مدبر 1 گرام، تلوں کا تیل 50 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو  اچھی طرح سے پیس کع سفوف بنا لیں اس کے بعد پسی ہوئی دوائی کو تلوں کے تیل میں ایک بار ڈبو لیں پھر اس کی کسی صاف اور جراثیم سے پاک کپڑے میں ڈال کر پوٹلی بنا لیں
طریقہ استعمال : سب سے پہلے عضو تناسل کو اچھی طرح سے نیم گرم پانی سے دھوئیں اور صاف کرلیں۔ اس اس تیار کی ہوئی پوٹلی کو توے پر سینک کر عضو خاص کی ٹکور کریں۔ 21 دن تک کی مسلسل ٹکور سے آپ کے عضو خاص کا لاغر پن ، سستی ، نامردی وغیرہ ختم ہوجائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ عضو خاص فربہ موٹا لمبا بھی ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت کے لئے، خالص تیل

مردانہ طاقت کے لئے، خالص تیل
مردانہ طاقت کا حصول
الشفاء : انسان کے کسی بھی اعضا کی خرابی پورے انسانی جسم کے لئے مشکلات پیدا کرتی ہے۔ اسی طرح اگر خرابی مردانگی کی ہو تو یہ پوری زندگی میں مشکلات پیدا کرتی ہے۔ جس طرح سے انسان اپنی ہر بیماری کی دوا کرتا ہے۔ مثال کے طور پر بخار ہوتو ڈاکٹر سے دوا ، کھانسی ہو تو ڈاکٹر سے دوا، نزلہ و زکام ہو تو ڈاکٹر سے دوا مطلب زرا سی تکلیف میں بھی انسان دوا لئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ اسی طرح سے ہر انسان کو چاہیے کہ اگر اس کی مردانگی میں کوئی نقص ہے تو اس کی بھی فوری دوا کرے۔ ہم نے اکثر ایسے مریض بھی دیکھے ہیں جو شرمندگی کی وجہ سے کسی کو کچھ بتاتے ہی نہیں اور بہت اذیت والی زندگی جی رہے ہوتے ہیں۔ ایسا کرکے مریض صرف اپنی ہی نہیں بہت سے لوگوں کی زندگی مشکلات میں ڈال رہا ہوتا ہے۔ فرض کریں اگر کسی لڑکے میں مردانہ کمزوری ہے اور نہ وہ اس کا علاج کرواتاہے اور جب گھر والے شادی کا کہہ رہے ہوتے ہیں تو انہیں بھی ٹالتا رہتا ہے تو یہ گھروالوں کے لئے بھی تکلیف کا موجب ہوتاہے۔ خدارا ایسا نہ کریں
نسخہ الشفاء : کالی مرچ 100 گرام، زنجیل 100 گرام، قرنفل 100 گرام، دارچینی 100 گرام، مالکنگنی 100 گرام، خولنجاں 100 گرام، عروسک 100 گرام، گھونکچی سرخ 100 گرام، تلوں کا تیل 100 گرام، دیسی انڈے کی زردی 20 عدد
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ان سب ادویہ کو  تلوں کے تیل اورانڈے کے زردیوں میں کھرل کرلیں۔ اس کے بعد اس مرکب کی بیر کے برابر گولیاں بناکر آتنشی شیشی میں ڈال کر روغن نکال لیں اور روغن کو کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں
طریقہ استعمال : صبح نہار منہ روزانہ 4 قطرے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ڈال پر پی جائیں یا مکھن میں مکس کرکے کھائیں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : اس دوائی کے 4 ہفتوں کے استعمال سے آپ کے عضو خاص کی خرابیاں ختم جائیں گی۔ نامرد ہو تو مرد بن جائیں گے۔ یہ دوامقوی اعصاب بھی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ چاہیں تو اس روغن کو طلاء کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

طلاء عضو خاص، فولاد کی طرح مضبوط کریں

طلاء عضو خاص، فولاد کی طرح مضبوط کریں
عضو خاص کی سختی کا بہترین نسخہ
الشفاء : پچپن کی غلطیوں اور جوانی کی تباہ کاریوں سے ہونے والے نقصانات کے سبب عضو خاص کی سختی جاتی رہتی ہے۔ یا پھر عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بھی یہ مسئلہ در پیش ہوتا ہے۔ اس سے بچنے کے لئے انسان کو چاہیے کہ سب سے پہلے اپنی غذا کا خیال رکھیں اس کے بعد اپنے ذہن کو سوچوں اور فکروں سے پاک رکھیں۔ آج ہم آپ کے لئے ایک ایسا نسخہ پیش کررہے ہیں جس کو استعمال کرنے سے آپ کے عضو خاص کو بلا کی طاقت کے ساتھ ساتھ اس کی لمبائی میں بھی اضافہ ہوگا۔ ہمیشہ ایک بات یاد رکھیں۔ کہ ہمبستری ہر انسان کی ضرورت ہے اس کو عادت یا فعل بنا لینا بھی ایک خطرناک بیماری ہے۔ اس سے بچیں کثرت جماع سے انسان اندر سے نچڑ جاتا ہے۔ اس سے پرہیز کریں۔ آئیں آپ کو نسخہ بتاتے ہیں
نسخہ الشفاء : بیج مدار 12 گرام، خراطین 12 گرام، مغز پستہ 250 گرام، گھونگچی سفید 12 گرام، بیر بہوٹی 12 گرام، مغز جمالگوٹہ 12 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو باریک پیس کر شیر مدار 100 گرام میں تر کریں اور پھر دیسی گھی 100 گرام ملا کر لوہے کی سلاخ پر کباب کی طرح لگا کر ہلکا ہلکا سا گرم کر کے روغن ٹپکائیں جب تمام روغن نکل آئے تو اسکو کسی شیشی میں ڈالکر رکھ لیں
طریقہ استعمال : رات کو حشفہ و سیون چھوڑ کر عضو خاص پر مالش کریں اور اوپر پان کا پتا باندھ دیں اور صبح اٹھ کر کھول دیں اور دھو ڈالیں ایک دن چھوڑکر ایک ماہ استعمال کریں
فوائد  : عضو خاص کے ٹیڑھے پن کو دور کرکے اس کو سیدھا کرتا ہے۔ چھوٹے عضو خاص کو لمبا کرتا ہے عضو میں فولاد کی طرح سختی آ جاتی ہے مشت زنی اور غلط عورتوں کی صحبت وجہ سے ہونے والے نقائص کو دور کرتا ہے
پرہیز : اس نسخے کے استعمال کے دوران کھٹی اشیاء ، تیل والی اشیاء اور زیادہ مصالحے دار اشیاء استعمال نہیں کرنی۔ اس کے ساتھ ساتھ غلط کاریوں سے مکمل پرہیز کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نفس کو موٹا اور سخت کرنے کا، بہترین طلاء

نفس کو موٹا اور سخت کرنے کا، بہترین طلاء
نفس کو موٹا اور سخت کرنے کا طلاء
الشفاء : ہر انسان کے جسمانی خدوخال ایک جیسے نہیں ہوتے کسی کے ہاتھ بڑے اور کسی کے چھوٹے ہوتے ہیں کسی کی ناک بڑی کسی کی چھوٹی کسی کی موٹی اور کسی کی نوکیلی یہ سب انسان کے بس میں نہیں ہوتا کہ اپنی جسمانی خدوخال اور اپنے حساب سے بنائے۔ بہت سے ایسے افراد بھی ہوتے ہیں جن کا نفس چھوٹا ہوتا ہے اور وہ اپنے خاص لمحوں کو صحیح طریقے سے انجوائے نہیں کرپاتے جس سے ان کو پریشانی ہوتی ہے۔ لیکن اگر وہ چاہیں تو تھوڑی سی محنت کرکے اور تھوڑا سا پیسا خرچ کرکے اپنے نفس کو موٹا کرسکتے ہیں۔ اللہ پاک نے کوئی ایسی بیماری نہیں پیدا کی جس کی شفا پیدا نہ کی ہو، اگر کوئی شخص یہ چاہے کہ اس کا نفس موٹا اور لمبا ہوجائے تو اس کو چاہیے کہ دیا گیا نسخہ استعمال کرے یہ نفس موٹا اور بڑا کرنے کے تمام تر نسخوں سے سستا اور آسان علاج ہے آپ خود بھی اسے بنا سکتے ہیں اور اس کے مسلسل استعمال سے آپ کا نفس بڑا موتا اور انتہا کا سخت ہوجائے گا، اس نسخے کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں کوئی پٹی نہیں باندھنی پڑتی اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی مشقت ہے۔ صر کچھ چیزوں کو ملا کر رات سونے سے پہلے اپنے نفس پر مالش کریں اور مسلسل اس کو اپنے نفس پر لگائیں اس سے آپ کا نفس حیرت انگیز طور پر لمبا ، موٹا اور سخت ہوجائے گا
نسخہ الشفاء : عطر گلاب 12 گرام، عطر حنا 12 گرام، عطر کستوری 12 گرام، روغن صندل 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام مرکبات کو ملا لیں اور اچھی طرح سے مکس کریں۔ خوب اچھی طرح سے مکس کرنے پر تمام دوائیں یک جاں ہوجائیں گی اور طلاء بن جائے گا
طریقہ استعمال : روز رات بلا ناغہ اس طلاء کو نفس پر اس طرح سے مالش کریں کہ آگے کیپ والا حصہ اور نفس کا نیچے والا حصہ چھوڑ دیں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : اس طلاء کے مسلسل استعمال سے آپ کے نفس کی لمبائی میں اضافہ ہوگا اس کے ساتھ ساتھ موٹائی بھی آئے گی اور بے پناہ سختی پیدا ہو جائے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص کو لمبا، موٹا، اور جاندار بنانے ___کا دیسی نسخہ

عضو خاص کو لمبا، موٹا، اور جاندار بنانے، کا دیسی نسخہ
نسخہ خاص برائے عضو تناسل
الشفاء : عضو خاص کا چھوٹا ہونا یا عضو خاص لمبا تو ہو لیکن بہت پتلا ہو یہ بھی ایک مسئلہ ہوتا ہے بعض افراد کے عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی تو ٹھیک ہوتی ہے۔ لیکن اس میں جان نہیں ہوتی یہ بے جان ہوتا ہے۔ ایسے تمام افراد کیلئے بہت ہی عمدہ نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کررہے ہیں ۔ اس نسخے کو استعمال کریں اور عضو خاص کے ہر مسئلے سے جان چھڑائیں اس نسخے کے مسلسل استعمال سے عضو خاص کی مردہ رگوں میں نئی جان پیدا ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ ہی اس کی افزائش بھی ہونے لگتی ہے۔ جس سے عضو خاص لمبا ، موٹا اور جاندار ہوتا ہے۔ یہ نسخہ آپ گھر پر بنا سکتے ہیں۔ زیادہ تر یہ کوشش کریں کہ اس نسخے کو گھر پر ہی بنائیں۔ فضول دوائوں سے اپنی صحت اور دولت کو خراب نہ کریں یہ عضو تناسل کی تمام تر بیماریوں کیلئے مفید نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : بیر بوٹی 100 گرام، جونک 50 گرام، خراطین 50 گرام، گھونگچی سفید 30 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویات کو ایک روغنی ہانڈی لے کر اس میں شیر مدار ڈال کر بھگو دیں اور آٹھ دن تک رہنے دیں اور پھر نکال کر کھرل کریں اور گولیاں بنا لیں اور بذریعہ پتال جنتر روغن نکال لیں
طریقہ استعمال : رات کو عضو خاص پر پانچ منٹ تک اس کی مالش کریں اور پان کا پتا اوپر باندھ دیں اور صبح کو اتار کر نیم گرم پانی سے دھوئیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مفلوج عضو خاص میں نئی جان پیدا کرتا ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ نسخہ عضو خاص کو لمبا موٹا اور جاندار بناتا ہے
احتیاط : نسخہ استعمال کرتے وقت کم از کم ایک ماہ تک ہمبستری نہ کریں۔ ایک ماہ کے صبر کے بعد جب آپ ہمبستری کریں گے تو آپ کو محسوس ہوگا کہ واقعی کوئی چیز استعمال کی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مشت زنی کے نقصانات کا، ازالہ

مشت زنی کے نقصانات کا، ازالہ
بچپن میں ناسمجھی اور کم عقلی کی وجہ سے بہت سے بچوں کا غلط صحبت میں پڑ جانا اور اس غلط صحبت کی وجہ سے فحش مواد دیکھنا فحش باتیں کرنا۔ اس کے بعد اپنے کوئی اور چارہ نہ ہونے کی وجہ سے مشت زنی جیسی غلط عادت کے پڑ جانے سے بہت سے منفی اثرات بچوں کی صحت کے بیگاڑ کا سبب بنتے ہیں۔ جو بچے کوئی موقع یا سہولت نہ میسر ہونے پر مشت زنی کرتے ہیں وہی بچے تھوڑا سے بڑا ہونے پر غلط عورتوں کے پاس جانا شروع کردیتے ہیں۔ اسی لئے سب سے پہلے والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں کا بہت خیال رکھیں اور ان پر کڑی نظر رکھیں کہ وہ کس سے ملتے ہیں۔ بغیر وجہ بچوں کو گھر سے نہ نکلنے دیں۔جب بچے ایسے کاموں میں پڑ جاتے ہیں ان کاموں کا سب سے بڑا اثر ان کی صحت پر یہ پڑتا ہے کہ ان کے اندر سے طاقت ختم ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ جس کا پتہ اس وقت نہیں چلتا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کے نتائج آنا شروع ہوجاتے ہیں، جب ہاتھ کی رگڑ سے عضو خاص چھوٹا یا پتلا ہو جاتا اور اس کا گوشت کمزور ڈھیلا اور مردہ سا ہو جاتا ہے تو مندرجہ ذیل نسخا جات مفید ہیں۔ اس لئے آج ہم آپ کو اس مرض کے لئے مفید دیسی نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کا عضو خاص لمبا اور موٹا ہوگا۔ اس میں طاقت پیدا ہوگی۔ یہ نسخہ خاص کرکے ایسے افراد کے لئے ہی بنایا گیا ہے جو بچپن میں غلط کاریوں کا شکار رہے ہوں
نسخہ الشفاء : بڑی کٹیاری  کے پھل 50 گرام، عاقرقرحا 50 گرام، مالکنگنی 50 گرام، بیر بہوٹی 50 گرام، گل بابونہ 50 گرام، بھلاوہ 50 گرام،  تِلوں کا تیل 100 گرام، اور ادرک کا پانی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام دواؤں کو پیس کر تیل میں ملا کر آگ پر رکھیں جب ادوی جل جائیں تو چھان کر کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں
طریقہ استعمال : ایک دن چھوڑ کرعضوخاص کی سائیڈوں پر اور اوپر کی سطح پر 5 قطروں کی مالش کریں پندرہ دن
فوائد : عضو خاص کی کمزوری، کھجی لاغری، دور کرکے اسمیں نئی جان ڈال دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

  Read More

مشت زنی کے وہ مضر اثرات جوشاید آپ نے پہلے کبھی نہ سُنے ہوں

مشت زنی کے وہ مضر اثرات جوشاید آپ نے پہلے کبھی نہ سُنے ہوں

ہر غیر فطری عمل انسانی صحت اور معاشرے کے لیے منفی اثرات کا حامل ہوتا ہے۔ مشت زنی بھی ایک غیر فطری اور غیر اخلاقی فعل ہے جسکی عادت انسان کو نہایت کمزور اوراعصابی تنائو کا شکار کر دیتی ہے۔چند اثرات بےان کیے گئے ہیں۔
مشت زنی سے انسانی صحت مجموعی طور پر خراب ہو جاتی ہے۔
عضو تناسل کی رگیں بُری طرح متاثر ہوتی ہیں آہستہ آہستہ عضو تناسل میں خون کی سپلائی بند ہو جاتی ہے اور مجموعی طو ر پر ایسا فعل انجام دینے سے اریکشن   میں خرابی واقع ہو جاتی ہے۔بار بار احتلام بھی ہو جاتا ہے اور اینڈوکرئن بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔
اس فعل سے عضوِ تناسل کی شریا نیں بھی سخت ہو جاتی ہیں اور نا مردی  مرد کا مقدر بن جاتی ہے۔ ذکاوتِ حس بڑھ جاتی ہے اور مردانہ جنسی اعضا ئ بہت حساس ہو جاتے ہیں جس سے دیگر مردانہ امراض جنم لیتے ہیں۔ مشت زنی سے مادہ حیات ضائع ہوتا رہتا ہے ۔جو کہ انسانی نسل کو بڑھانے کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے علاوہ ازیں مادہ حیات  کی کمی واقع ہو جاتی ہے جس سے اعصابی کمزوری کی شکایت ہو جاتی ہے اور بالآخر جنسی اعضا کو باقاعدہ خون کی سپلائی نہیں ہوتی اس سے آدمی کو نا مردی بھی ہو جاتی ہے۔
اس مکرہ فعل سے سر عتِ انزال  کا مرض لاحق ہو جاتا ہے اور اکثر نوجوان اس مرض کا شکار ہو جاتے ہیں اس مرض میں مرد بیوی کے پاس جانے سے پہلے ڈسچارج ہو جاتا ہے۔ مرد کو زہنی پریشانی اور تھکاوٹ ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے ہمیشہ اعصابی تنائو کا شکار بھی رہنے لگتا ہے یہ عادت بعض اوقات وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جاتی ہے اور مرد روز بروز اسکے منفی اثرات کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس عادت سے بینائی پر بھی برے اثرات رونما ہوتے ہیں اس مرض سے بینائی پر برے اثرات رونما ہو جاتے ہیں آ نکھوں کی بینائی کافی حد تک کمزور ہو جاتی ہے۔ اس عادت سے مزید مریض میں سستی کاہلی کمر درد اور سر چکراتا ہے جسم ٹوٹتا ہے اور سارے اعضائ میں تنائو آ جاتا ہے پیشاب کثرت سے بار بار آتا ہے پیشاب کرتے وقت جلن ہوتی ہے دماغ اور پٹھے کمزور ہو جاتے ہیںکھانا بھی اچھی طرح ہضم نہیں ہوتا۔ بار بارجریان یا منی خارج ہونے سے مریض کئی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔اسے بخار اور ےرقان جیسی بیماریاں بھی لگ جاتی ہیںجن کے خطرناک نتائج ہوتے ہیں بار بار اس عادت کو سر انجام دینے سے عضوِ تناسل پر پریشر بڑھ جاتا ہے اور اسکے پٹھے جلد کمزور ہو جاتے ہیںاور ٹیڑھا پن بھی ہو جاتا ہے۔ عضو کمزور اور پتلا ہو جاتا ہے اور تولیدی جراثیم ضائع ہونے کی وجہ سے بانجھ پن پیدا ہو جاتا ہے۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : سیکس پاور کا دیسی علاج

 سیکس پاور کا دیسی علاج

جب آپ محسوس کریں کہ آپ کے اندر قوت مرومی میں کمی واقع ہونے لگی ہے اور جنسی قوت کو بڑھانے کے لئے کوئی اقدام کرنا ضروری ہے تو آپ ہمارے دیئے گئے نسخے استعمال کریں
نسخہ الشفاء :  جڑ پان 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، کباب چینی 10 گرام، دار چینی 10 گرام ،جائفل 5 گرام، مصطگی 5 گرام،،لونگ 5 گرام، عود غرقی 5 گرام، عاقرقرحا5 گرام، شہد خالص 180 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر شہد میں خوب اچھی طرح مکس کر کے معجون بنا لیں پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : روزانہ 1 بڑا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ  استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : سیکس پاور بڑھاتی ہے، جنسی پاور میں اضافہ کرتی ہے ، قوت باہ میں اضافہ کرتی ہے مادہ تولید کو گاڑھا کرتی ہے اور مادہ تولید کی افزائش کرتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : عضو خاص کی، کمزوری کا حکیمی علاج

عضو خاص کی  کمزوری کا حکیمی علاج

کمزور عضو خاص کو بیرونی طور پر طاقت دینے کے لئے علاج بذریعہ پوٹلی بھی کیا جا سکتا ہے
نسخہ الشفاء : سونٹھ 100 گرام، کو موٹا موٹا کوٹ لیں
ترکیب تیاری و استعمال : ململ کے صاف کپڑے کی دو پوٹلیاں بنا لیں بھیڑ کے دودھ کو آگ پر رکھ کر گرم کریں اور پوٹلی اس دودھ میں باری باری ڈال کر گرم کر کے عضوخاص اور اس کی سائیڈوں پر ٹکور کریں صبح و شام آدھ گھٹہ یہ عمل ایک ہفتہ تک کریں
فوائد : عضو خاص کی کمزوری کو بے حد مفید ہے اور عضو خاص کو سخت کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number        +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : طلاء قوت خاص

طلاء قوت خاص

نسخہ الشفاء : بورہ ارمنی 3 گرام ، ہینگ خالص 6 گرام پیس کر شہد 30 گرام میں ملا دیں
ترکیب استعمال : اس دوا عضو خاص پیٹھ اور کمر کے مقام اور پاؤں کے تلوؤں پر مالش کریں تاکہ اچھی طرح جذب ہو جائے
فوائد : اس سے عضو خاص میں طاقت آتی ہے اور قوت باہ کو ہیجان ہوتا ہے