Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ہچکی، فواق روکنے کا بہترین نسخہ

ہچکی، فواق روکنے کا بہترین نسخہ
آسان اور سستا نسخہ اور فوری اثر
نسخہ الشفاء : مرزنجوش 10 گرام، نکچھکنی 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر کپڑ چھان کر لیں اور دوبارہ کھرل کر لیں دواء جتنی باریک ہو گی اتنی ہی مفید ہوگی مضبوط ہوا بند شیشی میں محفوظ کرلیں
ترکیب استعمال : ہچکی کی صورت میں سونگھیں فوراً افاقہ ہو گا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

پرانا نزلہ، کیرا، ناک کے غدود بڑھنا، الرجی، چھینکوں کی کثرت مکمل علاج

نسخہ الشفاء : چائے کی پتی کا قہوہ ایک کپ بنا لیں پھر دودھ کی جگہ خشخاش ایک چمچ کو گرینڈ کر کے اس کا پانی پن لیں یہ بھی دودھ کی طرح کا ہی نکلے گا اسے پُن کر قہوہ میں ڈال لیں یہ خشخاش کی چائے بن جا ئے گی بس یہ پی لیں، پرانا نزلہ الرجی، کیرا ساینو سائیٹس، ناک کے غدود بڑھنا کے لیے بہترین علاج ہے صبح و شام خالی پیٹ ایک ماہ پیئں
خشخاش ایک بڑا چمچ رات کو پانی میں بھگو دیں صبح رگڑ کر اسی پانی میں شیرہ نکال لیں اگر تکلیف زیادہ ہو تو ایک چمچ خشخاش صبح بھگو دیں اور شام کو خالی پیٹ اسی طرح چائے بنا کر پی لیا کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

چھینک کی زیادتی روکنے کے، مختلف دیسی علاج

نسخہ الشفاء : چھینک کی زیادتی کی حالت میں افیون سونگھنے سے چھینک بند ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : روغن گل کو نیم گرم کرکے کان اور ناک میں ڈالنے سے چھینک کی زیادتی ختم ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : بچوں کو یہ شکایت ہو بکری یا بکرے کا گردہ آگ پر بھونیں پھر اس کا پانی نچوڑ کر ناک میں ٹپکائیں
نسخہ الشفاء : خٹصر اور بنصر دونوں انگلیوں کے اندرونی جانب کو انگوٹھے سے ملنا چھینک کے بند کرنے میں مجرب ہے
نسخہ الشفاء : خولنجاں کو باریک کرکے ایک کپڑے کے ٹکڑے میں رکھ کر پوٹلی بنا لیں اس کو سونگھنے سے چھینک بند ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : سبز دھنیا کو سونگھنے سے چھینک بند ہوجاتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں