Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بلغمی کھانسی کیلئے، آسان سا دیسی علاج

علامات
نسخہ الشفاء : جسم میں بلغم کی زیادتی جو عام طور پر سفید رقیق بلغم پیدا ہوتی ہے جس کا اخراج بڑی دقت کے ساتھ ہوتا ہے اس کھانسی میں اعصاب متاثر ہوتے ہیں جسم اکثر ٹھنڈا رہتا ہے زکام کی صورت قائم رہنا کھانسی کی زیادتی میں دل ڈوبتا ہے سر اور کنپٹیوں میں درد رہتی ہے اگر مزمن صورت اختیار کر جائے تو کالی کھانسی بن جاتی ہے
علاج
تخم پیاز 50 گرام،کاکڑاسنگی 50 گرام، دار چینی 50 گرام، ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں اور ایک گرام دن میں تین ٹائم کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد پندرہ دن یاں ایک ماہ تازہ پانی سے استعمال کریں
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

منہ سے آواز کا نہ نکلنا، بولنا بند، اس مرض کا بہترین کامیاب علاج

نسخہ الشفاء : افتیمون 10 گرام ، بسفانج 10 گرام، اسطو خودوس 12 گرام، عناب 12 دانے ، خوب کلاں 10 گرام
ترکیب تیاری  : سب دواوں کو آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا رہ جائے تو پن چھان کرکسی بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا روزانہ چار بارکسی بھی وقت پی کر ساتھ میں تازہ پانی حسب ضرورت استعمال کریں ایک ماہ ختم ہوجانے پر دوبارہ بنا لیا کریں
فوائد : رطوبت کی زیادتی کی وجہ سے بولنا بند ہو جانا، مکمل بہترین علاج ہے
نوٹ : یہ نسخہ ہر عمر کےافراد کے لئے ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خشک کھانسی، ترکھانسی، کا بادام کیساتھ علاج

کھانسی دو قسم کی ہوتی ہے ایک خشک کھانسی اور ایک ترکھانسی، بادام خشک کھانسی کے لئے مفید ہے
نسخہ الشفاء : مغز بادام چھلے ہوئے 12 گرام، بہیدانہ 12 گرام، گوند کتیرا 12 گرام، ست ملٹھی 3 گرام
ترکیب تیاری : مغز بادام چھلے ہوئے ، بہیدانہ، گوند کتیرا، اس کو پہلے پیس لیں،ست ملٹھی ، تمام چیزوں کو تھوڑا عرق گاؤز بان ڈال کر خوب گھوٹ کر سفوف بنائیں اور 250 گرام، کوزہ مصری، عرق گاوزبان 100 گرام میں شیرہ بنا کر  تمام اجزاء کو خوب اچھی طرح مکس کر کے یکجان کر لیں پھر اسکو کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا دن میں تین بار چٹایا کریں دس سے پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : خشک کھانسی، تر کھانسی کا سوفیصد مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خشک کھانسی، حلق کی خشکی کے لئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گوند کیکر50 گرام، گوند کتیرا 50 گرام، نشاستہ 50 گرام، ست ملٹھی 50 گرام، چینی 300 گرام، مغز بادام 30 گرام، مغز کدو 30 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر50 گرام روغن بادام ملا کرمکس کریں اورپھر اس 300 گرام چینی کا گاڑھا شیرہ میں ملا کر خوب مکس کر کے کسی ڈبی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چمچ چائے والا صبح اور شام ساتھ ایک کپ نیم گرم دودھ لیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : خشک کھانسی، اور حلق کی خشکی کے لئے، سو فیصد مکمل علاج
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیاس کی شدت کم کرنے کا، علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1 : پیپل کی چھال 25 گرام
ترکیب تیاری : چھال کو جلا کر اس کی راکھ ایک گلاس پانی میں آدھ گھنٹہ بھگو کر چھان لیں
ترکیب استعمال : تھوڑا تھوڑا دن میں تین بار استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ پیاس کی شدت کو ختم کر یگا
الشفاء نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : گل نیلو فر 10 گرام
ترکیب تیاری و استعمال : ایک گلاس پانی میں ایک گھنٹہ تک بھگو کر چھان لیں اور تھوڑا تھوڑا دن میں چار بار استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ پیاس کی شدت کو کم کرے گا
الشفاء نسخہ نمبر 3 پیاس کی شدت کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : خرفہ کے بیج 6 گرام، کھیرا کے بیج 3 گرام، ککڑی کے بیج 5 گرام
ترکیب تیاری : ایک کپ پانی میں پیس رگڑ کریاں گرائینڈر میں پیس لیں چھان کر استعمال کریں
ترکیب استعمال : تھوڑا تھوڑا دن میں چار بار پیئں
فوائد : انشاءاللہ پیاس کی شدت کو کم کرے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہچکی بند کرنے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کلونجی 5 گرام، مکھن یا گھی 8 گرام
ترکیب تیاری : کلونجی کا سفوف کر کے مکھن یا گھی میں مکس کر لیں
مقدار خوراک : ہچکی کے وقت استعمال کریں، فوری آرام آئے گا یاں دو دن استعمال کریں,یہ ایک خوراک ہے
الشفاء نسخہ نمبر 2 ہچکی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغز بادام میٹھا 5 عدد، کالی مرچ 5 عدد، شکر 1 بڑا چمچ کھانے والا
ترکیب تیاری : تھوڑے سے پانی میں پیس کر چٹنی بنا لیں
مقدار خوراک : دن میں تیں بار ایک چھوٹا چائے والا چمچ, یہ ایک خوراک ہے
فوائد : ہچکی کو فوری روکتا ہے یہ نسخہ کم از کم تین دن استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کوے کا لٹک جانا، دیسی علاج

 الشفاء . آج کل کی نئی نسل کو شاید یاد نہ ہو لیکن بڑی عمر کے مرد اور عورتیں یہ بات ضرور بتائیں گے کہ پہلے بچے کو اگر کھانسی، نزلہ، ریشہ، زکام یا دانت نکلنے کی تکلیف ہوتی تو اس کا حلق اندر انگوٹھے سے دبایا جاتا جسے، کوّا گرنا یا کوّا اٹھانا، کہتے تھے
آپ آئینے میں غور سے دیکھیں تواپنے حلق کے اندر جہاں نگلنے کا نظام ہے وہی اوپر ایک چھوٹا سا گوشت کا ٹکڑا جس کو عام طور پر کوّا کہتے ہیں لٹکا ہوا ہوتا ہے، یہ کوّا بہت بڑے نظاموں کا ریموٹ کنٹرول اعلیٰ ہے، یہ راضی تو بہت نظام اور جسم کی صحت آپ سے قریب تر ہے اگر یہ ناراض تو ایسی لاعلاج بیماریاں کہ آپ سوچ نہیں سکتے میرے پاس ایک مریض آیا جس کو کہا گیا کہ اس کو پرانی ٹی بی جو کہ اب دمے کی شکل اختیا کرگئی ریشہ، سانس، بلغم، سینے کی جکڑن اور بچہ سوکھ کر ہڈیوں کا ڈھانچہ اور بالکل سیاہ ہوچکا تھا، آنکھیں متورم، چہرہ متورم، میں نے ایک ٹوٹکا کہیں سے سنا ہوا تھا میں نے اس سے کہا کہ ایسا کرو کہ انگوٹھے سے ہلکا سا شہد لگاؤ اور نہار منہ انگوٹھا بچے کے منہ میں ڈال کر اور اس کوّے کو ہلکا ہلکا ملو اور حلق کے چاروں طرف اس انگوٹھے کی مالش کرو یعنی چاروں طرف وہی انگوٹھا لگاؤ اورہلکے دباؤ کے ساتھ کیونکہ ہلکا دباؤ ضروری ہے، چند دن کے اس کے عمل نے بچے کو حیرت انگیز صحت دی، اس کاوالد صبح نہار منہ اٹھ کر بچے کا کوّ ااٹھا تااور اپنا انگوٹھا گھماتا تھا، کہنے لگا مجھے اب بھی کسی ڈاکٹر کو دکھانے کی ضرورت ہے کیونکہ میں بہت دور گاؤں سے سفر کرکے یہاں پہنچا ہوں میں ،جب تمہیں خود احساس ہوگیا کہ بچہ ٹھیک ہوگیا تو تمہیں اور علاج کی کیا ضرورت ہے۔ وہ دیہاتی خوش ہوا,ا ور مجھے دعائیں دیتا ہوا رخصت ہوا میں نے کہا چند ماہ بچے کاصبح نہار منہ کوّا اٹھانا نہ چھوڑنا ۔ ایک صاحب بڑی عمر کے تھے۔ صبح میں نے فجر کی نماز کے قبل وضو کرتے اور انہیں حلق میں انگوٹھا گھماتے دیکھا وہ کھانس کھانس کر ریشہ نکالتے۔ میں چونکا میں نے پوچھاخیریت تو ہے کیاحلق میں کوئی چیز اٹک گئی ہے۔ مسکرا کر کہنے لگے بس دو تین بیماریاں اٹکی ہوئی تھیں میں نے نکال دیں میں نے کہا وہ کیا کہنے لگے میں گلے کے ورم کا پرانا مریض تھا ٹانسلز، گلے کی خراش، نزلہ، زکام، بخار اور کئی دن بستر کے ساتھ لگ جانا، بہت طاقتور دوائیں اور انٹی بائیوٹک، پھر کچھ عرصہ کیلئے درست، پھر وہی حالت۔ ایک دن میری نانی اماں مجھے کہنے لگیں، بیٹا تیری دوائیں اور تیری تکلیف مجھ سے برداشت نہیں ہوتی، تم پڑھے لگے لوگ ہو،‘ ہم ان پڑھ لوگ ہیں، ہمارے پاس ان پڑھوں جیسے چھوٹے چھوٹے ٹوٹکے ہیں کیا میری بات مانو گے چونکہ میں دوائوں اور بیماری سے عاجز آچکا تھا۔ نانی اماں سے کہا ضرور آپ کی بات کیوں نہیں مانوں گا تو انہوں نے مجھے انگوٹھے سے سہاگہ بریاں،یعنی پھول کیا ہوا، یا شہد لگا کر نہار منہ کوّا اٹھانے اور پھر باقاعدہ انہوں نے ترکیب بتائی کہ دیکھو بیٹا  اپنے انگوٹھے کو ہلکا لعاب لگا لو یا پانی اور وہی لعاب لگا انگوٹھا سہاگہ بریاں پرلگا کر اسی انگوٹھے کو اپنے کھلے منہ کے اندر لے جاؤ اور اوپر کے کوّے پر ہلکے دباؤ کے ساتھ ملنا شروع کردویا پھر اسی طرح دائیں، پھر وہی انگوٹھا بائیں ملو پھر وہی انگوٹھا ہلکے دباؤ کے ساتھ زبان کی نچلی جڑ میں آخر میں ملوں، کھانسی آئے تو کرلو، ریشہ نکلے تو تھوک دو،ایسا تین بار کرو ہر بار سہاگہ یا شہد نیا لگاؤ ۔ کہنے لگے، بس میں نے چند ہفتے ہی یہ عمل کیا تھا، اُس دن کے بعد وہ بیماریاں نکل گئیں بلکہ بھاگ گئیں اور ایسی بھاگیں کہ آج تک واپس نہیں آئیں اور مزید صاحب کہنے لگے کہ جب سے میں نے یہ عمل شروع کیا ہے میری صحت تندرست، میرا جسم تندرست، نگاہ طاقتور، کانوں کی سماعت بہتر ہوئی ہے، میری طبیعت کے اندر چستی، پھرتی اور سستی ختم ہوگئی ہے، ہاضمہ درست ہوا ہے، یادداشت بہتر ہوئی ہے اور میرے سر کا سارا نظام بہت اچھا اور بہترین ہوگیا ہے۔
پرانا نزلہ، زکام،گلے کی خراش، حلق کی ورم، دمہ، رعشہ، بلغم کا کوئی بھی کیس آپ کے سامنے آیا ہو اور آپ نے میری اس ترکیب پر عمل کیا ہو اور کچھ عرصہ ضرور کیا ہو، آپ کو فائدہ نہ ہوا ہو تو انوکھی بات ہے۔ یقینا ًاس کو آزما کر دیکھیں، اپنے جسم کے حصے کوروزانہ صرف چند منٹ دیں، تین منٹ سے زیادہ نہیں لگے گیں لیکن آپ اپنی صحت میں اتنا ڈھیروں، چین اور سکون دیکھیں گے کہ آپ سوچ نہیں سکتے، آپ کی طبیعت میں سکون، راحت اور عافیت آپ کے ریشے اور بلغم کی تمام بیماریاں ختم اور آپ کو اتنا چین ملے گا کہ کبھی سوچا نہیں ہوگا۔ ایک صاحب گھر بھر کے بچوں کا کیس لائے کہ سارے گھر میں ہر بچہ کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا رہتا ہے، کبھی نزلہ، کبھی زکام، کبھی کھانسی، کبھی نمونیہ، کبھی بخار اور پیٹ کی خرابی، دست اسہال کی شکایت بہت ہی زیادہ ہے۔ میں نے کوّا اٹھانے کا مشورہ دیا۔ مجھے کہنے لگے آپ کوئی دوائی دیں، میں نے کہا صرف چند دن میری بات مان لیں اگر فائدہ نہ ہوا تو میں آپ کو اچھی سے اچھی ادویات دوں گا۔ چند دن آپ اور آپ کی بیوی ہر بچے کا کوّا اٹھائے کیونکہ میرا تجربہ ہے کہ اسہال اور پیچش یعنی ڈائریا،بچوں کو پرانے سے پرانا ہو اور کسی بھی دوا سے بچے تندرست نہ ہوتے ہوں انہیں کوّا اٹھانے کا اتنا فائدہ ہوا کہ آج تک شاید کسی دوائی سے ہوا نہیں ہوگا، میں نے کچھ دیر ان کی منت اور ان پر محنت کی۔ چند ہفتوں کے بعد آئے حیران کہنے لگے مجھے تو احساس ہی نہیں تھا کہ یہ حلق کے اوپر ایک حساس سا آلہ واقعی کسی کام کا ہے، میں نے تو آج تک اس پر توجہ ہی نہیں کی۔ میں نے کہا اس سے دوستی کریں، اس کو روز چھیڑا کریں، یہ صرف روز چھیڑچھاڑ اور توجہ مانگتا ہے، اس کے صلہ میں یہ آپ کو انمول صحت، گھر بھر کی انمول تندرستی، سُکھ صحت اور چین دے گا، آپ کو خود احساس ہونا شروع ہوجائے گا کہ وہ پیسے اور ڈھیروں پیسے جو دوائیں اور علاج معالجے پرلگتے تھے وہ سب لگنا ختم ہوجائیں گے۔ بچوں اوربڑوں کی بیماریاں ان سب کیلئے میں نے اسے بہت آزمایا آپ بھی آزمائیں، اور مزید یہ نسخہ بھی آزمائیں
لہاق جو حلق کی پچھلی جانب لٹکتی ہے جس کو گلے کا کاں کہتے ہیں, اس کے ڈھیلا ہو جانے یا بڑھ جانے سے بار بار کھانسی آتی ہے جو لیٹنے کی حالت میں اور سوتے وقت زیادہ ہوتی ہے
نسخہ الشفاء : لہسن کو پیس رگڑ کر اسکا پانی نچوڑ لیں، جتنا پانی ہو اتنا ہی شہد ملا لیں
طریقہ استعمال : روئی کی پھریری سے گلے میں لگائیں، یاں انگوٹھے سے لگائیں روزانہ کم از کم پاند دن یہ عمل کریں اوریہ عمل ایک ماہ میں تین دن کرتے رہنا چاہیے
فوائد : انشاءاللہ کوے کا لٹک جانا ٹھیک ہو جائے گا، اور کئی قسم کی بیماریوں سے جان چھوٹ جائے گی,او پر والے نسخے پر بھی عمل کرتے رہا کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آواز کے بیٹھ جانے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کباب چینی 20 گرام، شہد خالص 40 گرام
ترکیب تیاری : کباب چینی کا باریک سفوف بنا لیں اور شہد میں ملا لیں
مقدار خوراک : ایک گرام کے قریب چٹنی کی طرح دن میں 4 بار چاٹ لیا کریں مرض کے ختم ہونے تک استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ ایک ہی گھنٹے میں آواز صاف ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تھوک میں خون آنے کا، دیسی علاج

کھانسی کے مریض ک اچانک معلوم ہوتا ہے کہ اس کے تھوک میں خون آتا ہے یا وہ خون تھوک رہا ہوتا ہے اور سینہ میں تناؤ محسوس کرتا ہے
نسخہ الشفاء : ریش برگد بوہڑ کی ڈاڑھی8 گرام، گلنار 6 گرام
ترکیب تیاری : 60 گرام، پانی میں پیس کر چھان لیں
ترکیب استعمال : دن میں دو بارآدھا آدھا پیئں
فوائد : انشاءاللہ تین روز کے استعمال سے تھوک میں خون آنا بند ہو جائے گا ۔
نسخہ الشفاء نمبر 2
نسخہ الشفاء : گیرو 10 گرام، سنگ جراحت 10 گرام، گوند ببول 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال : چار گرام دن میں دو بار لیں
فوائد : انشاءاللہ پانچ روز کے استعمال سے تھوک میں خون آنا بند ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خناق کا، دیسی حکیمی علاج

یہ ایک بڑی مہلک مرض ہے کیونکہ اس سے مریض کی جان کے تلف ہو جانے کا اندیشہ رہتا ہے
اسباب : نزلہ زکام بگڑ کر یا کوا گر کر یا کسی خلط کی زیادتی سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے
خناق کی علامات :  مریض کے حلق میں بوجھ اور خراش ہو کر بار بار کھانسی اٹھتی ہے اور مریض کو حلق میں کچھ اٹکا ہوا معلوم ہوتا ہے اس لئے اس کو اندر نگلنے کی کوشش کرتا ہے مگر نگلنے میں تکلیف ہوتی ہے یہ مرض کبھی ملک کی بد قسمتی سے وباء کے طور پر پھیل جاتا ہے حسب ذیل نسخہ سے خناق کا بے ہوش مریض بھی فورا اٹھ بیٹھتا ہے
نسخہ الشفاء : ریٹھے کا چھلکا  12 گرام، پھٹکڑی 1 گرام، جوشاندہ بنا کر مریض کے حلق میں ڈال دیں فورا ہوش آجائے گا دن میں کئی بار غرارہ کروائیں اکیلا ریٹھے کا جوشاندہ بنا کر بھی غرغرہ کرانا مفید ہے لیکن پھٹکڑی سے اس کی تاثیر اور زیادہ ہو جاتی ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں