Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

معجون، امساک پیدا کرے منی زیادہ کرے دیسی علاج

معجون، امساک پیدا کرے منی زیادہ کرے دیسی علاج
نسخہ الشفاء: مالکنگنی40 گرام، خولنجان40 گرام، موصلی سیاہ40گرام، موصلی سفید40گرام، بہمن سرخ40 گرام، مغزبادام40 گرام، مغزپستہ40گرام، شقاقل مصری20گرام، ستاور20 گرام، ثعلب مصری20گرام،سلیخہ20گرام،دانہ الائچی خورد 20گرام، بسباسہ20 گرام، قرنفل 20گرام، تال مکھانہ20گرام، اندرجو20گرام، موچرس10گرام، کتیرا10گرام، ضمغ عربی10 گرام،تخم، اسپند10 گرام، زعفران خالص 10گرام،شہد خالص1500گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کاسفوف بناکر شہد میں اچھی طرح مکس کردیں معجون تیار ہے
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا،صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ہمراہ یاں جماع سے تین گھنٹہ قبل استعمال کریں,مسلسل استعمال ایک ماہ کریں
فوائد : قوت باہ پیدا کرتی ہے اور امساک پیدا کرتی ہے منی کو بڑھاتی ہے سرعت انزال اور جریان احتلام کے مرض کو ختم کرتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

عضوخاص کو موٹا لمبا، کرنے کیلئے طلاء

عضوخاص کو موٹا لمبا، کرنے کیلئے طلاء
نسخہ الشفاء : خراطین خشک 50 گرام، روغن زیتون 50 گرام، روغن بادام 50 گرام
ترکیب تیاری : خراطین کا سفوف بنا کر روغنیات میں خوب کھرل کریں مرہم سی بن جائے گی پھر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : دوگرام کی رات سوتے وقت حشفہ اورسیون چھوڑ کرایک منٹ تک مالش کریں اوراُوپر کپڑے کی پٹی باندھ لیا کریں صبح پٹی کھول کر نیم گرم پانی سے دھو لیں پندرہ یوم تک استعمال کریں
فوائد : عضوخاص لمبا اورموٹا ہوجاتا ہے مزید سختی پیدا کرتا ہےاورکھجی لاغری ختم کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

دائمی قبض دور, معدہ کو تقویت دیتا ہے ____ دیسی علاج

دائمی قبض، دور معدہ کو تقویت دیتا ہے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغزبادام مقشر100عدد،سونف30گرام،برگ ثنا مکی30گرام،چہار مغز20گرام، الائچی خورد20گرام، چینی 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک : 10گرام،رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ سے استعمال کریں، پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد: دائمی قبض اور اتفاقیہ قبض میں مفید ہے چہرے کو بارونق بناتا ہے معدہ کو تقویت دیتا ہے بہت ذبردست نسخہ ہے

نسخہ،آنکھوں کے موتیا کے لیے

آنکھوں کے موتیا کے لیے
نسخہ الشفاء : 50 گرام، سرسوں کا خالص تیل،25 گرام،سرد چینی
ترکیب تیاری : سردچینی کا سفوف بناکراس میں سرسوں کا تیل شامل کرکے خوب کھرل کریں جب ملائم ہوجائے تو کسی شیشی میں محفوظ رکھ لیں
ترکیب استعمال : رات کے وقت ایک ایک سلا ئی آنکھوں میں لگا ئیں، دس دن یاں پچیس دن استعمال کریں
فوائد : چند روز کے استعمال سے موتیا سفید و سیاہ ختم ہو جاتا ہے میں اکسیر صفت کا حامل ہے، یہ نسخہ میں ابھی تک 3000 مریضوں کو استعمال کروایا  ا ﻟﻟﮫ نے سب کو شفاء عطا فرمائی

انسانی دل کے اندر چھوٹا سادماغ،۔جدید سائنسی تحقیق

انسانی دل کے اندر چھوٹا سادماغ،۔جدید سائنسی تحقیق

قلب“انسانی جسم کا اہم اور کلید ی عضو ہے جو جسم انسانی کی طرح فکر وعمل میں بھی بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔اس لیے قرآن وحدیث کی نظر میں قلب کی درستی پر انسانی عمل کی درستی کا انحصار ہے ۔قراآن وحدیث میں انسانی دل کو ذہانت کا منبع اور جذبات اور احساسات رکھنے والا عضو قرار دیا گیا ہے۔اس دور میں سائنس نے اتنی ترقی نہیں کی تھی،اس لیے انیسویں صدی تک یہی سمجھا جاتا رہا کہ انسانی دل کی حیثیت صرف پمپ جیسی ہے جو پورے جسم میں خون پمپ کرتا ہے ۔تاہم بیسویں صدی کے وسط میں سائنس نے پہلی مرتبہ یہ حیرت انگیز دریافت کی کہ انسانی دل میں بھی انسانی دماغ کی طرح کے ذہانت کے خلیے پائے جاتے ہیں ۔اس انقلابی دریافت کے بعد پھر انسانی دل پر بحیثیت منبع ذہانت (Source of Intelligence کےمغرب میں بھی کئی اہم سائنسی تحقیقات ہوئیں ۔ان     تحقیقات کو اس بحث میں مختصراً پیش کیا جائے گا تاکہ ہمیں اس بات کا اندازہ ہوسکے کہ سائنس آج ان حقائق کو دریافت کر رہی ہے جو قرآن وحدیث نے 1400 سال پہلے بیان کر دیے تھے
انیسویں صدی حتیٰ کہ بیسویں صدی کے نصف تک سائنس دانوں کے حلقوں میں انسانی دل کو صرف خون پمپ کرنے والا ایک عضو ہی سمجھا جاتا تھا۔لیکن پھر کچھ مزید سائنسی تحقیقات ہوئیں تو سائنس ،دل کے متعلق اس بات کو سمجھنا شروع ہوئی جو قرآن نے اور آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے چودہ سو سال پہلے کہی تھی۔جیساکہ تفسیر قرآن کے ماہر صحابیٴرسول حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا ” اس قرآن میں ایسی آیات ہیں جنہیں صرف وقت گزرنے کے ساتھ ہی سمجھا جا سکے گا۔یعنی جیسے جیسے
سائنسی علوم ترقی کریں گے“۔

Read More

ٹھنڈے پانی کے نقصانات

ٹھنڈے پانی کے نقصانات
جو لوگ ٹھنڈا پانی پسند کرتے ہیں انہیں جان لینا چاہئے کہ ٹھنڈا پانی کھانا کھانے کے بعد اچھا تو معلوم ہوتا ہے لیکن کھائی ہوئی غذا میں موجود چکنائی کے مادوں کو ٹھوس بنا دیتا ہے۔ ہاضمہ کی رفتار سست کر دیتا ہے۔ جب یہ ٹھوس مادہ تیزابی مادے کے ساتھ تعاون کرتا ہے تو پگھل جاتا ہے اور آنتوں میں ٹھوس غذا کی بہ نسبت زیادہ تیز رفتار سے جذب ہوجاتا ہے اور آنتوں کی دیواروں پر جمع ہو جاتا ہے۔ جلد ہی چربی میں تبدیل ہوجاتا ہے اور کینسر میں مبتلا کردیتا ہے اس لئے کھانے کے بعد گرم شوربہ یا نیم گرم پانی استعمال کرنا بہترہے ٹھنڈا پانی دل کی شریانوں کو بند اورہارٹ اٹیک کا بھی باعث بنتا ہےاور نضام ہضم بھی خراب اور موٹاپا پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے کرتا ہے کھانا کھانے کے بعد گرم پانی پینا کئی زندگیاں بچا سکتا ہے
حکیم محمد عرفان

ہر قسم کے بخار کا، دیسی نسخہ

ہر قسم کے بخار کا، دیسی نسخہ
سنخہ الشفاء: اجوائن دیسی 7 گرام، کلونجی3 گرام، نوشاد 1 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کورات کے وقت مٹی کے پیالےمیں آدھا گلاس خوب نیم گرم پانی میں بگھو دیں صبح کے وقت گھوٹ کر نہار منہ پلا دیں
فوائد : ڈینگی بخار اور ٹائیفیڈ پرانا بخار صرف پانچ یوم میں مکمل آرام آجاتا ہے

شوگر کنٹرول کرنے کیلئے، دیسی علاج

شوگر کنٹرول کرنے کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : 50  گرام، کیکرکی ڈوڈیاں سایہ میں خشک کرلیں گوند کیکر10گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کا باریک سفوف کرلیں
مقدارخوراک : ایک گرام،صبح وشام تازہ پانی کیساتھ کھائیں،
فوائد : شوگرمکمل طور پر کنٹرول رہے گی بادی اور کھٹی اشیا سے پرہیز رکھیں

معدہ اورآنتوں کی خشکی کیلئے، دیسی علاج

معدہ اورآنتوں کی خشکی کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دارچینی10 گرام، سونف10گرام، دانہ بڑی الائچی10 گرام، ملٹھی10 گرام، سونٹھ 10 گرام، فلفل سیاہ7 گرام، نمک سفید10 گرام، نوشادر10گرام، پودینہ خشک10گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کاسفوف بنالیں
مقدارخوراک : صبح دوپہر رات بعد از غذا ایک گرام تازہ پانی کیساتھ  ایک ماہ کھائیں
فوائد : کھانےکو ہضم کرتا ہے معدہ میں گیس پیدا ہونے سے روکتا ہے معدہ اورآنتوں کی خشکی ختم کرتا ہے پیٹ درد ختم کرتا ہے

دماغ کو قوت پہنچانے کیلئے ،دیسی علاج

دماغ کو قوت پہنچانے کیلئے ،دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغز بادام50گرام،سوکھا دھنیا50گرام، گل سرخ50گرام، بنقشہ50گرام، منڈی بوٹی 25 گرام، اسطوخودوس 25 گرام، بالچھڑ 25 گرام، کوزہ مصری300گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک : صبح نہارمنہ10گرام،تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : دماغ کو تقویت دیتا ہے اوربھولنے کی عادت ختم ہوتی ہے یاداشت کو بڑھاتا ہے اورکمزور نظر تیز ہوتی ہے دل کو تسکین دیتا ہے تیز دھڑکن کو اعتدال پر لاتا ہے