Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ شفاء ئے معدہ کو طاقت دینے والا نسخہ

شفاء ئے معدہ کو طاقت دینے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 12 گرام، جوہر نوشادر 12 گرام، سرکہ انگوری 25 گرام، مولی کا پانی 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر پھر دونوں پانیوں میں خوب کھرل کریں اور خشک ہونے پر دوبارہ پیس کر سنبھال کر رکھیں
ترکیب استعمال : دن میں یک بار ایک رتی ہمراہ مکھن کھا لیا کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدہ کو طاقت دیتا ہے، غذا کو ہضم کرتا ہے، امراض معدہ میں بہت لاجواب دواء ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معدہ کو طاقت دینے والا دیسی نسخہ

معدہ کو طاقت دینے والا دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : پوست بیج مدار20 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، قرنفل 20 گرام، انگور20 گرام، عرق پودینہ بقدر ضرورت
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب باریک پیس لیں اور عرق کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں تیار کرلیں
مقدار خوراک : دو ،دو گولی دن میں تین مرتبہ تازہ پانی کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدہ کو طاقت دیتا ہے، ہیضہ کے لئے لاجواب اکسیر ہے، بدہضمی بلغمی کھانسی وغیرہ کے لئے اپنی مثال آپ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بدہضمی کا، دیسی علاج

بدہضمی کا، دیسی علاج
اس مرض میں معدے کے فعل ہضم میں فرق واقع ہو جاتا ہے مگر بناوٹ میں کسی قسم کی خرابی واقع نہیں ہوتی
بدہضمی پیدا ہونے کے اسباب
کھانے پینےمیں لاپرواہی غذا اچھی طرح نہ چبانا عرصہ تک ایک ہی قسم کی غذا کا استعمال کثرت مصالحہ جات کا استعمال جگر آنتوں یا لبلبہ کی رطوبات کی خرابی ،قبض ناقص غذا کا استعمال صفرا وغیرہ کی زیادتی رنج و غم خرابی خون آلات ہضم کی قوتوں کی کمزوری عصبی خرابی یا عضلاتی خرابی یا سوزش کے باعث عارضہ لاحق ہو جاتا ہے وغیرہ وغیرہ
بد ہضمی کی علامات
معدے کی ہضم میں فرق آ جاتا ہے درد گرانی ،بے چینی ،ترش ڈکاریں کبھی دست کبھی قبض بدبودار ڈکار ہتھیلیاں جلنا تلوے جلنا وغیرہ علامات پیدا ہوتی ہیں پرانی بد ہضمی میں مقام معدہ پر ہلکا ہلکا درد شروع ہو جاتا ہے دم کشی ،کھٹے ڈکار آتے ہیں پیشاب میں مادے بیٹھ جاتے ہیں سستی کاہلی پلے پڑ جاتی ہے شدید کمزوری آنا شروع ہو جاتی ہے بے چینی گھبراہٹ ہاتھوں اور پاؤں میں کھجلی شروع ہو جاتی ہے ۔
بدہضمی کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : کاسنی 50 گرام، افسنطین 50 گرام، پاپڑا 50 گرام، گل سرخ 50 گرام، تخم خربوزہ 50 گرام، ترپھلا 100 گرام، چرائتہ 40 گرام، زرشک 40 گرام، گل گاؤزبان 30 گرام، کوزہ مصری 1 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو چار کلو پانی میں بھگو دیں صبح خوب اُبالیں آدھا رہنے پر چھان لیں اور چھانے ہوئے پانی میں کوزہ مصری ایک کلو ملا کر شربت کا قوام بنا لیں اور محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا روزانہ دن میں تین مرتبہ پانی کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : بد ہضمی ،ضعف معدہ ،قبض و گیس میں مفید ہے یرقان کا خاتمہ کرتا ہے اور جگر کو فعال کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

امساک دوگنا، عضو خاص، نفس کی مالش کا بہترین نسخہ

نسخہ الشفاء : بیر بہوٹی 3 گرام، خراطین 3 گرام، اسگند ناگوری 3 گرام، جائفل 3 گرام، زعفران 3 گرام، عطر کیوڑہ 3 گرام، عطر گلاب 3 گرام، عطر حنا 3 گرام، مولسری 3 گرام، شہد خالص 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب باریک کر کے عطریات شامل کر لیں اور سنبھال کر رکھیں
طریقہ استعمال : نفس کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر اچھی طرح تین چار قطروں سے مالش کریں 5،6 گھنٹے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں
فوائد : تمام نسخوں کا سرتاج ہے نفس کے لئے بہت مفید طلاء ہے بہت لطف پیدا کرتا ہے نیز امساک کو دوگنا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آتشک کا دیسی نسخہ

آتشک کا دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : رسکپور 2 گرام، سنکھیا 2 گرام، ہڑتال طبقی 2 گرام، عرق لیموں 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو عرق لیموں میں کھرل کر کے مونگ کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : صبح خالی پیٹ دوگولیاں بالائی کے ہمراہ اور دو گولیاں دوپہر کو ملائی کے ہمراہ اور دو گولیاں شام کو اسی طرح کھائیں اور ساتھ میں ایک گلاس دودھ پیئں
فوائد : انشاءاللہ سات روز میں آتشک دور ہوجائے گا یہ دواء دس یوم سے زیادہ استعمال مت کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آتشک کیلئے مجرب نسخہ

آتشک کیلئے مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : جمال گوٹہ صاف شدہ 10 گرام، مغز کرنجوا 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، زنجیل 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پاریک پیس کر پانی میں کھرل کر لیں اور مرچ سیاہ کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور دوپہر اور شام پانی کے ساتھ لیں یہ گولیاں دو ہفتہ تک کھائیں ایک دست روزانہ آئے گا کوئی پرہیز نہیں بہت مجرب نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

فالج و لقوہ کا، دیسی نسخہ

فالج و لقوہ کا، دیسی نسخہ
فالج وہ بیماری ہے جس میں آدھا جسم بے حس ہو جاتا ہے
لقوہ منہ کے ایک طرف ٹیڑھا ہو جانے کو لقوہ کہتے ہیں
یہ دونوں بیماریاں زیادہ تر موسم سرما میں ہوتی ہیں نیز سرد مزاج والے اشخاص خصوصا بلغمی مزاج والے کمزور اور بوڑھے اس کا زیادہ شکار ہوتے ہیں ٹھنڈی ہوا کا لگنا اور ٹھنڈے مشروبات کا استعمال اکثر بیماری کا سبب بنتا ہے ان کے لئے خاص نسخہ ذیل میں درج ہے
فالج و لقوہ کا دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سیاہ مرچ پیس کر گھی میں ملا لیں اور مقام ماؤف پر لیپ کریں لقوہ اور فالج کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی دواء نہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آدھے سر کا درد، آسان علاج

آدھے سر کا درد آسان علاج
آدھے سر کا درد والدین کی طرف سے ورثے میں ملتا ہے اس کی واضع علامات یہ ہیں سر گھومنے لگتا ہے آنکھوں کے آگے چنگاریاں اڑتی نظر آتی ہیں کن پٹیوں کی رگیں زور زور سے ٹڑپنے لگتی ہیں دل متلاتا ہے روشنی اچھی نہیں لگتی
نسخہ الشفاء : بھوری مرچ 10 گرام، نیلا توتیا 10 گرام، آک کا ٹڈا 10 گرام، ٹڈے کو مار کر خشک کر لیں اور پیس لیں اور دوسری ادویہ میں شامل کر لیں
ترکیب استعمال : بوقت ضرورت ناک کے نتھنے میں بطور نسوار ایک رتی سنگھائیں دن میں دو دفعہ کرنے سے انشاءاللہ فائدہ ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خونی، بادی بواسیر کا، آسان دیسی علاج

خونی، بادی بواسیر کا، آسان دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 20 گرام، تخم گندنا 20 گرام، مغز بکائن 20 گرام، مغز اندرائن 20 گرام، رسونت 20 گرام، مصبر20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر پانی کی مدد سے گولیاں تیار کر لیں
مقدار خوراک : کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گولی صبح ایک گولی شام تازہ پانی کے ساتھ لیں اور ایک گولی کو لعاب دہن میں مکس کر کے مسوں پر لگائیں
فوائد : خونی اور بادی بواسیر میں بہت مفید نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خونی، بادی بواسیر، آسان علاج

خونی و بادی بواسیر کا آسان سا علاج
نسخہ الشفاء : انگور 100 گرام، رسونت 20 گرام، مغز نیم 10 گرام، مصبر 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب باریک پیس کر پانی کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور ایک گولی شام ایک چمچ دیسی گھی ایک گلاس دودھ میں ڈال کر اسکے ساتھ کھائیں پندرہ دن
فوائد : بواسیر خونی و بادی دونوں میں بہت ہی مفید ہے بواسیر کا درد اور خارش ختم کر دیتی ہے