Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

معدہ کو طاقت دینے والا دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : پوست بیج مدار20 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، قرنفل 20 گرام، انگور20 گرام، عرق پودینہ بقدر ضرورت
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب باریک پیس لیں اور عرق کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں تیار کرلیں
مقدار خوراک : دو ،دو گولی دن میں تین مرتبہ تازہ پانی کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدہ کو طاقت دیتا ہے، ہیضہ کے لئے لاجواب اکسیر ہے، بدہضمی بلغمی کھانسی وغیرہ کے لئے اپنی مثال آپ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply