Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

آتشک، سوزاک، نامردی، کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، ہڑتال ورقیہ 10 گرام، گندھک آملہ سار 10 گرام، پارہ مصفی 10 گرام، مغز کول ڈوڈہ 10 گرام، مغز ریٹھا 10 گرام، مغز جمالگوٹہ 10 گرام، افیون 3 گرام
ترکیب تیاری : گندھک اور پارہ کو تین گھنٹہ کھرل کریں اور آب پیاز کی مدد سے ایک گولی بنائیں گولی بنانے سے قبل شنگرف اور ہڑتال ملا کر ایک گھنٹہ کھرل کریں پھر مغز کول ڈوڈہ، مغز ریٹھا، مغز جمالگوٹا اور افیون ان سب کو شیر مدار میں حل کرکے گولی پر لیپ کردیں اور برگ ببول دس تولہ کے نغدہ میں لپیٹ کر اور ایک کڑاہی میں ریت بھر کر درمیان میں دوائی رکھ کر نیچے آگ جلائیں اور ریت کے اوپر چند دانے جوار کے رکھ دیں جب دانے بریاں ہوجائیں تو آگ بند کردیں سرد ہونے پر گولی نکال کر باریک پیس لیں
مقدارخوراک : ایک تا دوچاول مکھن پچاس گرام میں رکھ کر کھائیں دن میں ایک بار پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : آتشک، سوزاک اور نامردی کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply