Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

آلہ تناسل، عضو خاص کو موٹا اور لمبا کرنے کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بیر بوٹی 100 گرام، جونک 50 گرام، خراطین 50 گرام ،گھونگچی سفید 30 گرام، شیر مدار 300 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو ایک مٹی کی روغنی ہانڈی لے کر اس میں شیر مدار ڈال کر بھگو دیں اور آٹھ دن تک رہنے دیں اور پھر نکال کر کھرل کریں اور گولیاں بنا لیں اور بذریعہ پتال جنتر روغن نکال لیں
طریقہ استعمال : پندرہ قطرے لیکر رات کو سوتے وقت عضو خاص پر پانچ منٹ تک اس کی مالش کریں اور پان کا پتا اوپر باندھ دیں اور صبح کو اتار کر نیم گرم پانی سے دھولیں ایک سے دو ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضو خاص کمزور ہو جائے تو اس کو درست کرتا ہے، عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرتا ہے، اور تمام نقائص دور کر کے نئی جان ڈال دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply