Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

آنکھوں میں چبھن اور سرخ پن، ککروں کا علاج
نسخہ الشفاء : برگ نیم تازہ 50 گرام، روغن سرسوں 150 گرام
ترکیب تیاری : برگ نیم کو کسی سکورہ گلی میں گل حکمت کرکے پندرہ کلو اپلوں کی آگ دیں سرد ہونے پرکسی کانسی کے برتن میں ڈال کر روغن سرسوں ملا کر کانسی کے کٹورہ سے چار پہر تک کھرل کرکے مرہم سی بنالیں
طریقہ استعمال : سلائی سے صبح و شام آنکھوں میں لگائیں ڈیڑھ گھنٹہ بعد آنکھیں سرد پانی سے دھولیں آرام آنے تک استعمال کریں روزانہ ایک بار
فوائد : آنکھوں کی چبھن، سرخی، ککرے وغیرہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply