Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

اعصاب مظبوط، مردانہ قوت قائم، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ازراقی 250 گرام، شنگرف 40 گرام، ہڑ تال ورقیہ 6 گرام، آبِ لہسن 1 کلو
ترکیب تیاری :  شنگرف اور ہڑتال ورقیہ کا سفوف بنا لیں اور آب لہسن میں خوب اچھی طرح سے مکس کر دیں
اب اس میں ازراقی کی پوٹلی میں پتھر ڈال کر ڈبو دیں اوربرتن کا منہ کسی کپڑے سے ڈھک دیں 11 دن کے لیے  اور روزانہ دو بار کسی لوہے کی سلاخ سے اچھی طرح ہلا دیا کریں اور 11 دن بعد نکال کر ازراقی کا چھلکا چُھری کیساتھ کُھرچ کراتار دیں بعد میں کسی کھرل میں ڈال کرمضبوط ہاتھوں سے کھرل کرتے جایئں یہاں تک کہ سارا مواد باریک ہو جائے اب اسے  دھوپ میں خشک کر لیں اور سفوف بنا لیں بہترین پاورفُل دوا تیار ہے
مقدار خوراک : دو چاول خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ میں ایک چمچ دیسی گھی یاں دو چمچ زیتون کا تیل ملا کر دن میں ایک بار پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اعصاب و تقویت اعضاء رئیسہ کے لیے بہترین دواء ہے اعصاب اور قوت مردانگی  کو مضبوط کرنے والا نسخہ ہے بہترین فوائد کا حامل ہے یہ نسخہ سر سے پاؤں تک اعصاب سے متعلقہ تمام امراض کا مکمل علاج ہے اور سرعت انزال کو جڑ سے ختم کرتا ہے، قوت امساک پندرہ سے بیس منٹ تک ہوجاتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply