Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

امراضِ معدہ کیلئے، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : نمک سیاہ 20 گرام، نوشادر20 گرام، سہاگہ 20 گرام، ہینگ 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے سہاگہ کو مناسب پانی میں پکائیں جب غلیظ ہوجائے تو دوسری ادویہ پیس کر ملادیں اور باریک پیس لیں
مقدارخوراک : چار رتی کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : معدہ کے تمام امراض کیلئے مکمل علاج ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply