Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

امراض قلب، کا بہترین علاج
ڈوبتے دل کو سہارا دینا، گبھراہٹ، ضعف قلب، دمہ قلبی کو آرام پہنچانا اس کا ادنٰی سا فعل ہے. اس کا کچھ عرصہ باقاعدگی سے استعمال دل کے والو و دل کی شریانوں کو کھول دیتا ہے، ہارٹ اٹیک والے مریضوں کے لئے اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے
نسخہ الشفاء : ورق چاندی خالص 40 عدد، طباشیر بانسی 30 گرام، دانہ الائچی خورد 30 گرام، عرق گلاب حسب ضرورت
ترکیب تیاری : سب اجزا کو نا گھسنے والے کھرل میں ڈالیں اور روزانہ آٹھ گھنٹے رگڑائی کم از کم تین ہفتے. اگر چار سے پانچ ہفتہ رگڑائی کر لیں تو باکمال چیز تیار ہو گی، بالکل ہلکا ہلکا عرق گلاب کا چھینٹا لگاتے جائیں اور رگڑائی کرتے جائیں
مقدار خوراک : چار رتی ہمراہ ایک کپ عرق گلاب
صرف گیارہ دن استعمال کریں
احتیاط : اجزاء کا خالص ہونا بہت ضروری ہے. دانہ الائچی اچھی کوالٹی کا لیں. بازار میں جو الائچی ملتی ہے اس میں سے اس کا ست پہلے سے ہی کشید کر لیا جاتا ہے، ورق چاندی، طباشیر بانسی ٹاپ کوالٹی ہونی از حد ضروری ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

Leave a Reply