Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

cotonبندش حیض ،کا،علاج
نسخہ الشفاء : کپاس  250 گرام، کو ایک کلو پانی میں جوش دیں چوتھائی رہ جانے پر صاف کر کہ ایک تولہ دیسی شکر ملا کر پینے سے انشاءاللہ حیض کھل جائے گا ۔ یہ بہت آسان نسخہ ہے

2 Replies to “بندش حیض ،کا،علاج”

  1. جناب میںنے آپ کا نسخہ پڑھا اس میں کپاس سے مراد روئی ہے یا کہ بنولہ یا صرف گری بنولہ، برائے مہربائی رہنمائی کریں

Leave a Reply